اہم خبریں

پرانی قیادت فلاپ،شاہ محمود قریشی کی رہائی؟عمران خان تحریک چلانے کیلئے تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) تحریک انصاف کی پرانی قیادت ریلیز بانی پی ٹی آئی تحریک چلانے کیلئے تیار،ذرائع کے مطابق تحریک میں فواد چودھری،اسد عمر،عمران اسماعیل ،علی زیدی ودیگر رہنماشامل ہو نگے۔ پی ٹی آئی کی پرانی قیادت بانی پی ٹی آئی سے تحریک کی اجازت بھی لے گی۔ پی ٹی آئی کی […]

ڈیجیٹل حصار تیار،لاؤڈ سپیکر کاستعمال بند،ہزاروں آئمہ کرام کیلئے وظائف!غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی سہولت کاری یا معاونت پر کڑی سزا کا اعلان

لاہور(  اے بی این نیوز      )فتنہ فساد پھیلانے والے خبردار،پنجاب کیلئے امن کا ڈیجیٹل حصار تیار کر لیا گیا۔ پنجاب میں ہر قسم کی نفرت ، شر اور اشتعال انگیزی کا مائیک ہمیشہ کیلئے بند ۔ پنجاب میں کسی کاروبار،جماعت یا فرد واحد کو کسی کام کیلئے بھی لاؤڈ سپیکر کے استعمال کی اجازت نہیں ۔ لاوڈ […]

پٹرولیم مصنوعات مہنگی؟ ایل پی جی قیمتوں میں کمی،جا نئے گھریلو سلنڈر کتنا سستا ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) ایل پی جی قیمتوں میں کمی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاریم کر دیا،ماہ نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ۔ ایل پی جی کے گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 69 روپے 44 پیسے کی کمی۔ گھریلو صارفین کے لیے فی سلنڈر نئی قیمت 2,378 روپے 89 […]

آزاد کشمیر میں ہم حکومت بنانے کی پوزیشن میں آچکے ہیں،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) آج پی پی آزادکشمیر پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہو۔ جس میں بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ہمیشہ کشمیرکیلئےآواز اٹھاتی ہے۔ عالمی سطح پرپیپلزپارٹی نےکشمیر کی آزادی کی لڑائی لڑی۔ پیپلزپارٹی نےسخت حالات کامقابلہ کیا اورجدوجہد جاری رکھی۔ آزادکشمیرمیں پیپلزپارٹی کی اکثریت کواقلیت میں تبدیل کیاگیا۔ پیپلزپارٹی اب آزادکشمیرمیں […]

رہائشی علاقوں میں غیر قانونی گیسٹ ہاؤسز اور ہاسٹل کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد ہائیکورٹ کا وفاقی دارالحکومت کے رہائشی علاقوں میں غیر قانونی گیسٹ ہاؤسز اور ہاسٹل کیخلاف سی ڈی اے کو کارروائی کا حکم۔ سی ڈی اے کارروائی کیخلاف 2 درخواستیں واپس لئے جانے کی بنیاد پر خارج ۔ عدالت نے تین درخواستیں عدم پیروی پر خارج کردیں۔ سی ڈی […]

وزیراعظم کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بڑی پیشکش،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ چترال کے خوبصورت علاقے میں آنے کاموقع ملا۔ چترال خیبرپختونخوا کا خوبصورت ترین علاقہ ہے۔ خیبرپختونخوا کے بہادراورغیورعوام نے پاکستان کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں۔ خیبرپختونخوا اورچترال کی حب الوطنی مثالی ہے۔ خیبرپختونخوا کے عوام کی ترقی اوریکجہتی کیلئے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں […]

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جا نئے فی لٹر کتنا اضافہ؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے، جو یکم نومبر سے نافذ ہوگا۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے نئی قیمتوں سے متعلق سمری تیار […]

یہ ملک نیازی لاء کے تحت نہیں چل سکتا ،وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت آہستہ آہستہ تنہائی کا شکار ہورہی ہے۔ سابق فاٹا کے لوگ سمجھتے ہیں وفاقی حکومت مخلص ہے۔ جہاں ضرورت ہو ہم طاقت کا بھرپور استعمال کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے لوگ اپنے سیاسی مفادات کی بات […]

خیبر پختونخوا کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور ( اے بی این نیوز       ) خیبر پختونخوا کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے نئے وزراء سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی، چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ، آئی جی پولیس ذوالفقار حمید اور […]

انوار الحق کا مستعفی ہو نے سے انکار ، نیا ڈیڈلاک ، ن لیگ نے پیپلز پارٹی کے سامنے اہم شرط رکھ دی ،جا نئے کیا

مظفرآباد( اے بی این نیوز       )آزاد کشمیر میں اِن ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر نیا ڈیڈلاک پیدا ہو گیا۔ ن لیگ نے پیپلزپارٹی کا ساتھ دینے کیلئے قبل از وقت انتخابات کی شرط رکھ دی۔ صورتحال پر ایوان ص صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں بھی جلد از جلد انتخاباتپر زور دیا […]