اہم خبریں

شاہ محمود قریشی کی سرجری؟ طبیعت خراب، چکنائی والا کھانا منع

سڈنی ( اے بی این نیوز    ) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ میں زیر علاج ۔ پتے میں پتھری کے باعث علاج جاری ۔ خون۔ دل۔ معدےسمیت مختلف ٹیسٹ لیے گئے۔ پتے کا سی ٹی سکین کرایا گیا۔ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر سرجری کا فیصلہ ہوگا۔ […]

16 سال سے کم عمر کے صارفین کے لیے فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر پابندی

سڈنی ( اے بی این نیوز    ) آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر کے صارفین کے لیے فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر پابندی کی تصدیق۔ٹیک کمپنیاں Meta اور TikTok نے تصدیق کی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے 16 سال سے کم عمر کے صارفین پر پابندی لگانے والے آسٹریلیا کے آنے […]

2026،تعطیلات کا شیڈول سامنے آگیا،جا نئے چھٹیاں،کب کب ہو نگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سال 2026 کے لیے پاکستان کا ابتدائی کیلنڈر جاری کر دیا گیا ہے، رواں روایتی شیڈول کے مطابق ممکنہ تعطیلات کا تخمینہ سامنے آ گیا ہے۔ 2026 میں قومی، مذہبی اور اختیاری تعطیلات حسبِ روایت درج ذیل انداز میں متوقع ہیں۔ جنوری میں نئے سال کے آغاز پر 1 […]

پاکستان میں سرکاری تعطیلات کی تفصیلات جا نئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق نومبر 2025 میں صرف ایک قومی تعطیل منائی جائے گی۔9 نومبر 2025 بروز اتوار، یومِ اقبال (Iqbal Day) ملک بھر میں قومی تعطیل ہوگی۔ یہ دن شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی خدمات اور نظریہ پاکستان کے فروغ میں […]

طورخم بارڈر کھل گیا،مہاجرین کی واپسی، تجارت اور دیگر مسافروں کیلئے سرحد بدستور بند

طورخم ( اے بی این نیوز    ) بیس دن بعد طورخم پرپاک افغان سرحد افغان مہاجرین کی واپسی کیلئے کھل گئی ۔ 900 افغان مہاجرین خوشی خوشی اپنے وطن روانہ ۔ حکام کے مطابق بارڈر کھولنے کافیصلہ انسانی ہمدردی کے تحت کیا گیا ۔ صرف افغان مہاجرین کو افغانستان جانے کی اجازت ہے تجارت اور دیگر مسافروں […]

اسلام آباد، سفارتی سرگرمیوں میں تیزی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پاک افغان ڈائیلاگ سے قبل اسلام آباد کی سفارتی سرگرمیوں میں تیزی ۔ پاکستان خطے میں فعال سفارتی کردار ادا کر رہا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار پاک افغان مذاکرات سے قبل ترکیہ جائینگے ۔ ترکیہ میں قیام کے دوران اسحاق ڈار غزہ کی صورتحال پر […]

پیپلزپارٹی کا خوف،حکومت قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے گریزاں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) پیپلزپارٹی کے ممکنہ احتجاج کے باعث حکومت قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے گریزاں۔ 27اکتوبر کو اجلاس نہ بلایاجاسکا۔ پی پی کے ساتھ معاملات طے پانے پراجلاس 3نومبرکو بلائے جانے کاامکان ۔ پیپلزپارٹی کا موقف ہے حکومت وفاق اور پنجاب میں معاہدے پر عملدرآمدنہیں کررہی مزید پڑھیں :وزیر اعلیٰ […]

وزیر اعلیٰ کے پی کا اہم قدم، تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کو مدعو کر لیا،وجہ جا نئے

پشاور ( اے بی این نیوز    ) خیبر پختونخوا میں قیام امن کا مشن۔ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین پر مشتمل جرگہ بلانے کا فیصلہ ۔ وزیراعلیٰ کا صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کوٹیلیفون ۔ سہیل آفریدی کا مولانا فضل الرحمان ۔ ایمل ولی خان ۔ امیر مقام ۔ آفتاب شیر پاؤ اور محمد علی […]

گلگت بلتستان میں ڈوگرا راج سے آزادی کا دن منایا جا رہا ہے

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز    ) گلگت بلتستان میں ڈوگرا راج سے آزادی کا دن منایا جا رہا ہے۔ آج کے دن گلگت سکاؤٹس اور مقامی جانبازوں نے مہاراجہ کے کنٹرول کو ختم کیا تھا ۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی گلگت بلتستان کے عوام اور پوری قوم کو گلگت بلتستان کے یومِ آزادی کی مبارکباد۔ […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم انتہا کو پہنچ چکے ہیں،زرداری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم انتہا کو پہنچ چکے ہیں۔ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے۔ بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر مظالم کا بازار گرم ہے۔ صدرزرداری کا گلگت بلتستان کے 78ویں یوم آزادی کی تقریب سے خطاب۔ کہاگلگت بلتستان کے عوام ملکی ترقی کیلئے شانہ […]