اہم خبریں

ڈیرہ بگٹی ،5 خوارج جہنم رسید

ڈیرہ بگٹی ( اے بی این نیوز   ) ڈیرہ بگٹی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ گروہ کے پانچ دہشتگردوں کو فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ ہلاک دہشتگرد […]

مہک ملک بارے نبیحہ علی خان کا بڑا انکشاف

لاہور ( اے بی این نیوز   ) سوشل میڈیا انفلوئنسر نبیحہ علی خان کے پرانے پوڈکاسٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں وہ ٹرانس جینڈر ڈانسر مہک ملک کے اچھے کردار اور شخصیت کی تعریف کرتی نظر آتی ہیں۔ نبیحہ نے کہا کہ انہوں نے مہک ملک کو ہمیشہ عاجز، نرم دل […]

سونا سستا ہو گیا

کراچی ( اے بی این نیوز   ) سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ روز فی تولہ سونا 3 ہزار روپے مہنگا ہوا تھا، تاہم آج مارکیٹ میں واضح کمی دیکھنے میں آئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کمی کے بعد نیا ریٹ 4 لاکھ 42 ہزار […]

پنجاب ٹریفک ترمیمی آرڈیننس 2025 کے خلاف ٹرانسپورٹرز کا 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )پنجاب ٹریفک ترمیمی آرڈیننس 2025 کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے 8 دسمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کے مطابق نئے ٹریفک قوانین، بھاری جرمانوں اور اضافی پابندیوں نے پورے ٹرانسپورٹ سیکٹر کو شدید بحران سے دوچار کر دیا ہے۔ کمیٹی کا کہنا ہے کہ اس […]

گاڑی کی ٹکر کا کیس، دو بچیوں کی ہلاکت،جج کے بیٹے اور متاثرہ فیملی کے درمیان صلح،ملزم کی ضمانت منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد ،جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو بچیوں کی ہلاکت کے کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ جج کے بیٹے اور متاثرہ فیملی کے درمیان صلح ہو گئی ۔ متاثرہ فیملیز نے جج کے بیٹے ابو زر کو معاف کر دیا۔ […]

ایک اور اہم ادارے کے سربراہ کی مدت ملازمت میں تو سیع،جا نئے کون

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا راغب حسین نعیمی کو تین سال کی توسیع دے دی گئی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن وزارتِ قانون و انصاف نے جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ پاکستان نے وزیراعظم کی سفارش پر ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو مزید تین سال کے لیے […]

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کا اعلان،جا نئے تفصیلات

میکسیکو ( اے بی این نیوز   )فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کا اعلان ہوگیا، میگا ایونٹ میں پہلی بار 48 ٹیمیں ایکشن میں نظر آئیں گی اور انہیں 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ میں 4 ٹیمیں شامل ہوں گی۔ تقریب کا آغاز موسیقی کے دلفریب امتزاج سے ہوا، جبکہ معروف امریکی بینڈ […]

پاور سیکٹر کو مکمل طور پر ڈیجیٹل، شفاف اور صارف دوست بنا رہے ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خاں لغاری نے لمز یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایشیا انرجی سمٹ سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پاور سیکٹر کو مکمل طور پر ڈیجیٹل، شفاف اور صارف دوست بنا رہے ہیںپاکستان 2035 تک 90 فیصد بجلی کلین اینڈ گرین انرجی سے حاصل […]

جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکرکا کیس،ملزم عدالت پیش،جا نئے کیا ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج کے بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو بچیوں کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس آصف کے بیٹے ابو ذر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ ملزم ابو ذر کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت […]

پی ٹی آئی صرف اقتدار کی بھوکی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاست میں پیار محبت کی باتیں نہ کی جائیں، کیونکہ بعض رویّے ایسے ہوتے ہیں جن پر ویسی ہی سخت زبان استعمال کرنا پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر کا نہ ایمان اس مٹی سے جڑا ہے، نہ نظریہ اور […]