ہنگو، سرچ آپریشن،2 خارجی ہلاک

ہنگو ( اے بی این نیوز )ہنگو میں پولیس کا بڑا ایکشن، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جار ی ، سنگلاخ پہاڑوں میں پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔ ڈی پی او ہنگو خان زیب مہمند کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد دو دہشتگرد واصلِ جہنم ہوگئے جبکہ […]
پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے صوبے میں لائسنس یافتہ اور غیرقانونی اسلحے کے حوالے سے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت امن و امان سے متعلق ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسلحے کے لائسنس اور اس کے استعمال کی نگرانی مزید سخت کی جائے […]
گھر ٹھنڈا، بجلی کا بل کم، ایئر کنڈیشنر چلانے کا درست طریقہ جا نئے

کولمبو ( اے بی این نیوز )شدید گرمی میں جب درجہ حرارت حد سے بڑھ جائے اور گھر بھٹی جیسا لگنے لگے، تو ایئر کنڈیشنر ایک بڑی راحت محسوس ہوتا ہے۔ لیکن اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ ٹھنڈک ضرورت سے زیادہ ہو جاتی ہے اور پھر کمبل اوڑھنا پڑتا ہے۔ یہی غلط استعمال بجلی […]
ویمنز ورلڈ کپ،سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ

کولمبو ( اے بی این نیوز )کولمبو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں، اس لیے آج کی جیت ان کے لیے […]
ٹانک ،انڈین پراکسی خوارج کی موجودگی پر آپریشن،8 بھارتی سرپرست خوارج جہنم رسید

پشاور ( اے بی این نیوز )ٹانک میں انڈین پراکسی خوارج کی موجودگی پر سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کارروائی کے دوران آٹھ بھارتی سرپرست خوارج انجام کو پہنچا دیے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے مؤثر فائرنگ سے نشانہ بنائے۔ مارے گئے خوارج دہشتگردی اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں […]
بند کمروں کے فیصلوں بارے سہیل آفریدی کا دبنگ بیان

پشاور ( اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کے حقِ حکمرانی کا احترام کرتے ہوئے ملک میں حقیقی جمہوریت نافذ کی جائے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی فیصلہ قبول نہیں کیا جائے گا اور ان […]
راولپنڈی میں ڈینگی کے تابڑ توڑ حملوں کا سلسلہ جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں ڈینگی کے تابڑ توڑ حملوں کا سلسلہ جاری ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کی ڈینگی رپورٹ جاری کردی ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے مطا بق راولپنڈی میں رواں سال 2025 کے دوران 18 ہزار 481 مریضوں کی اسکریننگ مکمل۔ رواں سال میں ابتک 1177 افراد میں ڈینگی […]
18 مزدور اغوا

کوئٹہ ( اے بی این نیوز ) ایک ہفتے کے دوران اغوا ہونے والے مزدوروں کی تعداد 27 ہو گئی کوئٹہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال کلیڑی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ حملہ […]
مانیٹری پالیسی کا اعلان 27اکتوبر کو،شرح سود 11 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان

کراچی (اے بی این نیوز )نئے مالی سال کی تیسری مانیٹری پالیسی کا اعلان 27اکتوبر کوہو گا ۔ گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت پیر کو مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلا س ہو گا ۔ اجلاس میں معاشی حالات ،بیرونی قرضہ اور دیگر اہم اشاریوں پر غور کیا جائے گا ۔ ایم پی سی کے […]
پارلیمانی نظام میں تبدیلی ،حتمی فیصلہ نہ ہو سکا

اسلام آباد (رضوان عباسی )وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وزیرِاعظم ہاؤس میں آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر میں ممکنہ حکومت تبدیلی سے متعلق قیاس آرائیوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی، تاہم کوئی حتمی فیصلہ نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق حکومتِ پاکستان کی سطح پر […]