اہم خبریں

مہنگائی میں اضافہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.53 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 4.15 فیصد ریکارڈ ۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ […]

پہلا فیصلہ آگیا، جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کا پہلا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد حفیظ کو رجسٹرار آئینی عدالت لگا دیا گیا۔ مظہر بھٹی کو سیکرٹری ٹو چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت تعینات کردیا گیا۔ جسٹس امین الدین نے تعیناتیوں کے احکامات جاری کردئیے۔ […]

استعفے منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کے استعفے منظور کر لیے گئے ہیں۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دونوں ججوں کے استعفے باقاعدہ طور پر منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں :پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں،جا نئے فی لٹر کتنے […]

عالمی رجحانات سے مقامی خطرات تک: پاکستان کے سائبر خطرات کے منظرنامے کے حوالے سے کیسپرسکی کے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(اے بی این نیوز         ) اسلام آباد میں سی ٹی آئی سمٹ 2025 میں شرکت کے بعد عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے پاکستان کے موجودہ سائبر خطرات کے منظرنامے پر تفصیلی اعداد و شمار پیش کیے اور آن لائن محفوظ رہنے کے لیے عملی مشورے شیئر کیے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران کیسپرسکی کے عالمی […]

آمدہ حکومت بھی بنائیں گے،نا مزد وز اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

مظفر آباد ( اے بی این نیوز       )نامزد وز اعظم یر آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ کہ مجھے نامزد کیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت ورکر کی حکومت ہے۔ ہمارےدروزاے اسی طرے کھلے رہیں گے جسطرح ممتاز راٹھور کے دور میں کھلے رہتے تھے۔ یہ جو […]

وفاق کا کے پی حکومت کو انتباہ جا ری،جا نئےکیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )بیرسٹر دانیال چودھری نے اے بی این نیوز سے گفتگو میں کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت طویل عرصے سے سرکاری مشینری کا استعمال کر رہی تھی۔ ان کے مطابق صوبائی حکومت ٹیکس ادا کرنے والوں کے پیسوں سے سرکاری گاڑیاں بھی استعمال کر رہی تھی، جب کہ مختلف جلسوں میں سرکاری […]

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں،جا نئے فی لٹر کتنے کا ہو نے جا رہا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) اگلے پندرہ روز کے لیے پیٹرول کے علاوہ تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اندازوں کے مطابق 30 نومبر تک ختم ہونے والے اس نئے دورانیے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 9 روپے 50 پیسے […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 اورلاہور ہائی کورٹ کے 10 ججز کو ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 اورلاہور ہائی کورٹ کے 10ججزکو دوسرے صوبوں میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ سےجسٹس محسن اختر کیانی ۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق ۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابر ستار کے نام شامل۔ لاہور ہائیکورٹ سے جسٹس شمس محمود ۔ […]

کر کٹ بخار، پی ایس ایل،6 شہرشارٹ لسٹ ،جہاں لگے گا کرکٹ میلہ ،جا نئے ان شہروں کے نام

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پی سی بی نے دو نئی پی ایس ایل ٹیموں کے لیے چھ شہروں کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے، جو 2026 کے ایڈیشن میں شامل کی جائیں گی۔ حیدرآباد، سیالکوٹ، مظفرآباد، فیصل آباد، گلگت اور راولپنڈی وہ شہر ہیں جنہیں فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ پی سی بی […]

27 ویں آئینی تر میم کے بعد کل پہلی اور اہم حلف برداری،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )جسٹس امین الدین وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس مقرر،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزارت قانون وانصاف نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ چیف جسٹس آئینی عدالت کی حلف برداری کی تقریب صبح 10بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ […]