ٹک ٹاک کا الگورتھم جس نے امریکہ کو بھی پریشان کر دیا،حقیقت سامنے آگئی،جا نئے کیا

بیجنگ ( اے بی این نیوز )مختصر ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، اور اس کی وجہ ہے اس کا طاقتور اور منفرد الگورتھم، جسے کنٹرول کرنے کی خواہش اب امریکا بھی ظاہر کر رہا ہے۔ 21 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق چینی کمپنی […]
شاہینوں نے سورمائوں کو دھول چٹا دی،جا نئے تفصیلات

دبئی ( اے بی این نیوز )پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ جیت کر ایک بار پھر سبز ہلالی پرچم سربلند کر دیا۔ دبئی میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 191 رنز سے عبرتناک شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار کھیل کا مظاہرہ […]
بلوچستان کے لوگ آج ایک وقت کی روٹی کے محتاج ہو چکے ہیں،سردار اختر مینگل

اسلام آباد (اےبی این نیوز ) سردار اختر مینگل نے ملکی سیاسی تاریخ اور موجودہ حالات پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایوب خان کی اولاد عمر ایوب کو نااہل کیا گیا تو اس کی جگہ کسی اور کو لے آیا گیا، یعنی چہرے بدلے گئے مگر نظام وہی رہا۔ انہوں نے کہا کہ […]
بنگلہ دیش کے کرکٹ کوچ اسلام آباد کی خوبصورتی کے دیوانے ہو گئے

اسلام آباد (اےبی این نیوز ) بادل برسنے لگے تو یوں محسوس ہوا جیسے قدرت نے درالحکومت پر حسن کے رنگ بکھیر دیے ہوں۔ ٹھنڈی ہوا، بارش کی بوندیں اور ہر طرف پھیلا سبزہ… اسلام آباد حقیقی معنوں میں دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے بارش کی بوندیں درختوں کی پتیوں سے […]
پینشن اور تنخواہ کا معاملہ، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ،جا نئے کیا

اسلام آباد (اےبی این نیوز ) پینشن اور تنخواہ ایک ساتھ لینے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے، حکومت نے اس پابندی کو ختم کر دیا ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دوبارہ ملازمت کرنے والے ریٹائرڈ […]
بارش کا سلسلہ شروع ، بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

مظفر آباد (اےبی این نیوز ) مظفرآباد اور اس کے گرد و نواح میں طویل خشک سالی کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، تاہم بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ وادی نیلم میں برف باری کا سلسلہ وقفے […]
ڈی چوک کی ریلی کے حوالے سے گورنر کے پی نے نیا مسئلہ کھڑا کر دیا جا نئے کیا

پشاور (اےبی این نیوز ) گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی سزا یافتہ ہیں۔ کیا احتجاج کے ذریعے سزا یافتہ افراد کو رہا کرایا جاتا ہے؟ عدالتیں موجود ہیں، رہائی کیلئے عدالت سے رجوع کریں۔ بشریٰ بی بی کیسے غیر سیاسی ہو سکتی ہیں؟ پشاور سے ڈی چوک […]
انڈر 19 ایشیا کپ، شاہینوں کے تابڑ توڑ حملے، سورما مشکل میں،صرف 68رنز پر آدھی ٹیم پویلین واپس

دبئی (اےبی این نیوز )انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیا جہاں پاکستان کی مضبوط کارکردگی نے بھارت کو شدید دباؤ میں ڈال دیا۔ بڑے ہدف کے تعاقب میں بھارتی بیٹنگ لائن شروع سے ہی مشکلات کا شکار نظر آئی اور صرف 68 رنز پر اس کی آدھی […]
عمران خان،بشریٰ بی بی،توشہ خان کیس اہم مر حلے میں داخل،کل ممکنہ سماعت

راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف زیرِ سماعت توشہ خانہ ٹو کیس ایک بار پھر اہم مرحلے میں داخل ہونے جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان ہے، جس سے عدالتی عمل دوبارہ متحرک ہوتا دکھائی دے رہا […]
عمران خان جیل میں کن حلات میں ہیں،قاسم خان کے اہم انکشافات ،جا نئے تفصیلات

لندن ( اے بی این نیوز ) عمران خان کے صاحبزادے، سلیمان خان اور قاسم خان، لندن میں صحافی مہدی حسن کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنے والد کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کئی نئے انکشافات کیے۔ قاسم خان کے مطابق عمران خان کو مکمل تنہائی میں رکھا گیا ہے اور جیل […]