اہم خبریں

مودی کی 200 ارب کی نئی رہائش گاہ ،جا نئے اس میں کیا کیا ہو گا

دہلی( اے بی این نیوز       )بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے تقریباً 200 ارب بھارتی روپے کی لاگت سے بنائی جانے والی نئی رہائش گاہ اور دفتر ایک بار پھر بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مودی جلد ہی نئی دہلی کے قلب میں واقع راشٹرپتی بھون کے قریب ایک نئی عمارت میں […]

پی ٹی آئی کی کال آگئی،ملک گیر پہیہ جام پڑتال کا اعلان،جا نئے کس دن ہو گی

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر سطح پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی شفیع جان نے بتایا کہ 8 فروری 2026 کو پورے ملک میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔شفیع جان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو […]

ن لیگ کے اہم ممبر اسمبلی وفات پا گئے

لاہور ( اے بی این نیوز       )مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کر گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ لاہور میں پیش آیا جہاں انہیں اچانک دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ذرائع کے مطابق عرفان شفیع کھوکھر کو طبیعت خراب ہونے پر فوری طور پر ڈاکٹرز اسپتال منتقل کیا گیا، […]

پاکستان تحریک انصاف کا اہم ترین راہنما گرفتار

سیالکوٹ ( اے بی این نیوز       )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ڈار کو سیالکوٹ میں احتجاجی ریلی کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ یہ ریلی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سنائی گئی سزا کے خلاف نکالی گئی تھی، جس کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عمر ڈار کو حراست میں لے لیا۔ عمر […]

9 مئی کے واقعات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا ،وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے اے بی این نیوز کے پروگرام ’’ڈیبیٹ @8‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ کار ہم سے لانگ ٹرم پالیسیوں کے بارے میں سوال کرتے ہیں، کیونکہ بار بار حکومتوں کی تبدیلی سے ملکی پالیسیاں تبدیل نہیں ہونی چاہئیں۔ ان کا کہنا […]

حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کردی،جا نئے شرط بارے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ضرورت اپنی جگہ موجود ہے، مگر اس سے پہلے پی ٹی آئی کو دنیا کے سامنے معافی مانگنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک جنگ جیت چکا ہے اور اس دوران ہماری افواج کی کارکردگی شاندار رہی ہے۔ […]

سیکیورٹی فورسز کارروائیاں،9 خوارج جہنم واصل

پشاور ( اے بی این نیوز       )سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف مقامات پر کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ کارروائیاں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے […]

کوئٹہ سے خبر غم، 11 افراد جان سے گئے،جا نئے تفصیلات

چاغی ( اے بی این نیوز       )کوئٹہ کے ضلع چاغی میں سائٹ روڈ پر ایک خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جہاں آئل ٹینکر اور مسافر گاڑی کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ موقع پر ہی متعدد افراد دم […]

مدارس کے خلاف کو ئی سازش نہیں ہو نے دینگے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مدارس کے خلاف کسی بھی سازش کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دینی مدارس کے کردار کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ […]

حکومت کا بڑ ا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )انڈر 19 ایشیا کپ جیتنے کی خوشی میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بڑا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس شاندار فتح پر ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 50،50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ محسن نقوی نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ […]