اہم خبریں

بابر کے بعد صائم کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا، فخر زمان

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ مزاج بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے بعد صائم ایوب کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا۔ایک بیان میں فخر زمان نے کہا کہ صائم ایوب نے جیسی اننگز کھیلی، میچ کو باقی بیٹرز کے لیے آسان بنا دیا،فخر زمان کا کہناتھا کہ […]

کراچی میں گاڑی کے پینل چوری کرنے والے دو ملزمان فائرنگ سے ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک) عزیز آباد کےعلاقے میں 2 ملزمان ایک کار سے پینل چوری کرکے فرار ہورہے تھے کہ نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے دونوں کو ہلاک کردیا ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوسکا ۔ مذکورہ شخص کو تلاش کیا جارہا ہے ،عزیز آباد کےعلاقے بلاک 8 مور پارک کے […]

آئین میں قومی و صوبائی اسمبلی انتخابات کے ایک وقت پر انعقاد کا ذکر نہیں، حامد خان

لاہور(نیوزڈیسک)سابق صدر سپریم کورٹ بار حامد خان کا کہنا ہے کہ آئین میں کہیں بھی یہ درج نہیں کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک وقت ہی ہونے ہیں۔لاہور کے ہوٹل میں گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت میں 28 صوبے ہیں اور وہاں سارا سال اسمبلیوں کے […]

ہتھنی نور جہاں کے علاج کےلیے فنڈز کی کوئی کمی نہیں، ناصر شاہ

کراچی (نیوزڈیسک)وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہتھنی نور جہاں کے علاج کےلیے فنڈز کی کوئی کمی نہیں ہے۔کراچی چڑیا گھر کے دورے کے دوران صوبائی وزیر نے کہا کہ بیمار ہتھنی نور جہاں کو دیکھنے آیا ہوں، جس کی حالت بدستور تشویش ناک ہے۔انہوں نے کہا کہ چڑیا گھر […]

ملائیشیا میں لذیذ مگرزہریلی مچھلی کھانے سے میاں بیوی ہلاک

جکارتا(نیوزڈیسک) ملائیشیا میں ایک معمر جوڑا بہت لذیذ لیکن اس سے بھی زیادہ زہریلی پفرفش کھا کر ہلاک ہوگیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نگ چوان سنگ اوران کی بیگم لِم سائیوگوان، نے آن لائن اسٹور سے پفرفش آرڈر کی تھی جو ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔ انہوں نے اپریل کے پہلے ہفتے میں دوپہر […]

یورپی خلائی ایجنسی کا مشتری کے چاند کی جانب نیا خلائی مشن رواں دواں

برسلز(نیوزڈیسک) یورپی خلائی یونین نے مشتری کے چاندوں کی خبرگیری کے لیے اپنا جدید ترین مشن زمین سے دور روانہ کردیا ہے جو آٹھ سال بعد مشتری بلکہ نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے پر تحقیق کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق جوپیٹر آئسی مون ایکسپلورر(جوس) کا نام دیا گیا ہے جو ایک جدید روبوٹک خلائی […]

90 دن میں الیکشن کرانا آئین کی بندش ہے، سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ 90 دن میں الیکشن کرانا آئین کی بندش ہے۔لاہور میں حرمت آئین اور عدلیہ کی آزادی پر منعقدہ کانفرنس میں وکلاء سے خطاب میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ آئین کا تقدس متحد عدلیہ ہے۔انہوں نے کہا کہ آج کے […]

سوڈان میں بغاوت، پیرا ملٹری گروپ کا صدارتی محل پر قبضے کا دعویٰ، دارالحکومت خرطوم دھماکوں سے گونج اٹھا

خرطوم(نیوزڈیسک) سوڈانی پیرا ملٹری گروپ آر ایس ایف نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے صدارتی محل پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ آرمی اور فورسز کے درمیان تناؤ تشدد میں تبدیل ہوگیا ہے۔ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں صدارتی محل اور آرمی ہیڈ کوارٹرز کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے سنے گئے […]

علی زیدی کو بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا، فواد چوہدری

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی کی گرفتاری پرپی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا۔ایک بیان پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہاکہ علی زیدی کو بغیر کسی وارنٹ کے گرفتار کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ظلم اور جبر کا یہ نظام […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 8 روپے تک اضافے کی تجویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آٹھ روپے تک اضافے کی تجویز زیر غور ہے۔پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونگی یا قیمتیں برقرار رہیں گی فیصلہ آج ہوگا، وزیر خزانہ مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری حکومت کو بھجوا دی، جس میں پیٹرول اور […]