اہم خبریں

سپریم کورٹ،عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری

اسلام آباد (ے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے 17 نومبر سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا۔ آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں 8بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے ۔ جسٹس صلاح الدین پنہور کو آئندہ ہفتے کسی بینچ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ جسٹس صلاح الدین پنہور نے چیف جسٹس […]

ٹریفک پولیس کا بڑا فیصلہ

کراچی (اے بی این نیوز)کراچی ٹریفک پولیس نے شہر بھر میں بغیر ٹریکر والے ڈمپرز اور واٹر ٹینکرز کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق اب صرف وہی بھاری گاڑیاں شہر کی سڑکوں پر چل سکیں گی جن میں جدید ٹریکر نصب ہوگا اور اس کا کنٹرول براہ […]

ریکارڈ بنانے کے بعد با بر اعظم کا بڑا بیان سامنے آگیا ،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے کہا کہ کہ فینز کی سپورٹ ہی ان کے لیے سب سے بڑا حوصلہ ہے۔ “فینز نے جتنا سپورٹ کیا، وہی مجھے اعتماد دیتا ہے۔” ریکارڈ بنتے رہتے ہیں ٹیم کو میچ جتانا اہم ہوتا ہے اس پر ہی فوکس […]

معیشت تیزی سےبہترہورہی ہے،شہبازشریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز)وزیراعظم کی زیرصدارت ٹیکس نظام میں اصلاحات پرہفتہ وارجائزہ اجلاس۔ وزیر اعظم نے کہا کہ تازہ ترین معاشی اعدادوشمار حکومتی اصلاحات کودرست ثابت کررہےہیں۔ حکومتی پالیسیوں کےنتیجےمیں ملکی معیشت تیزی سےبہترہورہی ہے۔ معاشی ترقی کےاعدوشمارتاجربرادری اورقوم کےسامنےآرہےہیں۔ درآمدی سطح پرڈیوٹیوں اورٹیکس وصولی میں25فیصداضافہ ہواہے۔ ڈیوٹی فری امپورٹس اورخام مال میں41.5فیصداضافہ ہواہے۔ […]

عالمی ختم نبوتﷺ کانفرنس،مولانا فضل الرحمان کا خطاب

ڈھاکا (اے بی این نیوز)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں عالمی ختم نبوتﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مولانا فضل الرحمان نے خطاب کیا۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت امت مسلمہ میں وحدت اور اتفاق کی علامت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک کسی تشدد کا نام نہیں بلکہ […]

آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی،سیاسی اکھٹ،17 نومبر کو فیصلہ،ن لیگ کا اہم اعلان

مظفرآباد (اے بی این نیوز)آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے حوالے سے سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئیں۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے اپنے ارکان کو مظفرآباد پہنچنے کی ہدایت دی ہے۔ نامزد قائد ایوان فیصل ممتاز راٹھور بھی آج رات مظفرآباد پہنچنے والے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سوموار، 17 نومبر […]

سونا،چاندی ریٹس،ایک دن میں دو بڑی خوشخبریاں،جا نئے کتنا سستا ہوا،حیران کن قیمت نیچے آگئی

کراچی (اے بی این نیوز)سونے کی قیمتوں میں تیزی کے بعد کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز 3,300 روپے کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 9,100 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے پر آگیا۔ اسی دوران 10 […]

حیدر آباد سے خبر غم، پورا علاقہ لرز اٹھا،جا نئے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا

حیدرآباد (اے بی این نیوز) لطیف آباد میں پٹاخے بنانے والی ایک فیکٹری میں ہونے والے خوفناک دھماکے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔ دھماکے کے نتیجے میں چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق […]

ایران نے امریکن آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا

تہران (اے بی این نیوز) ایران نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاسدارانِ انقلاب نے گزشتہ روز ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کیا، جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ وہ پیٹروکیمیکل کارگو لے کر متحدہ عرب امارات سے سنگاپور جا رہا تھا۔ واقعے کے بعد خطے میں کشیدگی سے متعلق […]

دی اکانومسٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی بارے انکشافات بھرا آرٹیکل،جا نئے تفصیلات

لندن ( اے بی این نیوز       )مضمون میں عمران خان، بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی سے متعلق تنقیدی پہلو زیر بحث لا ئے گئے ہیں ▪ روحانیت کے ذریعے طاقت کی تلاش، محض سیاست نہیں مضمون میں خان کو سیاسی کمزوری کے دور میں دکھایا گیا ہے، جہاں وہ “روحانی رہنمائی اور دنیوی کامیابی” کے […]