معروف گلوکار چل بسے

لندن ( اے بی این نیوز )معروف برطانوی گلوکار اور نغمہ نگار کرس ریا 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کرس ریا مختصر علالت کے بعد اسپتال میں انتقال کر گئے۔ خاندان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ وہ کچھ عرصے سے مختلف بیماریوں میں […]
نئی الیکٹرک بائیک اسکیم متعارف؟ پہلی قسط پر با ئیک آپکا،جا نئے کس کس کو ملے گی

لاہور( اے بی این نیوز ) پنجاب حکومت صوبے بھر کے اساتذہ کے لیے نئی الیکٹرک بائیک اسکیم متعارف کروانے کی تیاریاں کر رہی ہے تاکہ اساتذہ کو سفری سہولت فراہم کی جا سکے اور ان کے روزمرہ اخراجات میں کمی لائی جا سکے۔صوبائی حکام کے مطابق اس اسکیم کے تحت اساتذہ ابتدائی قسط ادا کر کے […]
25 دسمبر،بینکوں کیلئے اہم اعلان،جا نئے کیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 25 دسمبر کو ملک بھر کے بینکوں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ تعطیل بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ پیدائش کے موقع پر دی جا رہی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اس دن اسٹیٹ بینک، کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے، مائیکروفنانس […]
نواز شریف اہم کردار اد کر سکتے ہیں،لوگ پی ٹی آئی کیساتھ،حکومت کو عوام کی حمایت حاصل نہیں،فواد چودھری

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ عوام کی حمایت حکومت کے ساتھ نہیں ہے جبکہ لوگ پی ٹی آئی کے موقف کے ساتھ زیادہ جڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ مذاکرات اور سٹریٹ موومنٹ ایک ساتھ نہیں چل سکتے اور حکومت کو پہلا قدم اٹھانا ہوگا، […]
دھند کا راج،لاہور ،سیالکوٹ موٹروے ایم 11 بند

لاہور(اے بی این نیوز ) لاہور سیالکوٹ موٹروے (ایم 11) دھند کی وجہ سے عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ موٹرویز کے ترجمان کے مطابق یہ اقدام عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ دھند میں لین کی خلاف ورزی خطرناک حادثات کا باعث […]
مذاکرات اور سٹریٹ موومنٹ کو بیک وقت چلانے کی کوشش تضاد پیدا کرتی ہے، فیصل چودھری

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے رہنما فیصل چودھری نے کہا کہ موجودہ سیاسی معاملات اسی طرح چلتے رہیں گے جب تک باہمی اعتماد قائم نہیں ہوتا اور سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہوگا۔ حکومت اور سیاسی جماعتوں کے درمیان مسائل کے حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے […]
قومی انڈر 19 ٹیم کی تاریخی فتح پوری قوم کیلئے باعث فخر ہے،فیلڈ مارشل

راولپنڈی( اے بی این نیوز )پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ فیلڈ مارشل نے نوجوان کرکٹرز کی کامیابی کو نظم و ضبط، ٹیم ورک اور محنت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ قومی انڈر 19 ٹیم کی تاریخی فتح پوری قوم […]
وفاقی شرعی عدالت میں علما کو مقرر کیا جانا چاہیے،مفتی تقی عثمانی

کراچی( اے بی این نیوز )معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت میں آئین کے تقاضوں کے مطابق علما کو مقرر کیا جانا چاہیے۔ مفتی تقی عثمانی نے 26ویں ترمیم میں سود سے متعلق ترمیم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کی کاوشوں کو بھی قابل تعریف بتایا۔ […]
پاکستان تحریک انصاف کے دو دھڑوں کے درمیان تصادم

کوئٹہ( اے بی این نیوز ) انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو دھڑوں کے درمیان تصادم ہو گیا۔ذرائع کے مطابق جھگڑا سالار کاکڑ گروپ اور داؤد شاہ گروپ کے درمیان سابق ایم پی اے امجد نیازی کے استقبال کے موقع پر شروع ہوا۔ تنازع اس وقت بڑھ گیا جب امجد نیازی […]
جاوید بٹ قتل کیس ، اہم پیش رفت،امیرمعصب اور امیر فتح قصور وار قرار

لاہور ( اے بی این نیوز ) پولیس انکاؤنٹر میں مارے جانے والے خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے واقعے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے امیرمعصب اور امیرفتح کو جاوید بٹ کے قتل میں گنہگار قرار دے دیا ہے۔ […]