اہم خبریں

تمام جماعتوں کیساتھ سیاسی ڈائیلاگ کے موقف پر قائم ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اعلامیہ جاری کر دیا گیا،جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے آف گرڈ پاور پلانٹس لیوی ایکٹ 2025 کی توسیع کر دی۔ تیسرے فریق کی جانب سے کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس فروخت کی بھی منظوری۔ کابینہ نے پیپرا آرڈیننس […]

نواز شریف اور مریم نوازکھو کھر پیلس پہنچ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز     )نواز شریف اور مریم نواز کی سیاسی و سماجی شخصیات کے گھروں پر حاضری، اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں معروف سماجی و سیاسی شخصیات کی رہائشگاہوں پر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور دکھ کی اس […]

پی ٹی آئی کیلئے مبارک دن،عمران خان کے حوالے سے بریکنگ نیوز،جا نئے کیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     ) 9 مئی کیسز میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بڑا قانونی ریلیف، گرفتاری سے عارضی تحفظ مل گیا۔ راولپنڈی کی مقامی عدالت نے 9 مئی کے واقعات سمیت دیگر پانچ مقدمات میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور بشریٰ بی بی کو بڑا ریلیف دے دیا ہے۔ عدالت نے […]

توشہ خانہ کیس میں سزا؟ اپیل تعطل کا شکار،جا نئے وجہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز     )عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل تعطل کا شکار ہو گئی۔ وکیل عمران خان نے کہا کہ جیل حکام کی جانب سے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکالت نامے سائن کر ا کر فراہم نہ کیے جا سکے۔ […]

کل کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری ،دن 11 بجے سے شام 5 بجے تک ٹریفک ڈائیورشنز لگائی جائیں گی

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 23 دسمبر بروز منگل کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق دن 11 بجے سے شام 5 بجے تک سری نگر ہائی وے، ایکسپریس ہائی وے، پولیس لائنز روڈ اور فیصل ایونیو پر مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشنز لگائی جائیں گی۔ […]

نواز شریف مذاکرات کے خلاف نہیں، تاہم انہیں عمران خان پر اعتبار نہیں،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز       ) رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف مذاکرات کے خلاف نہیں، تاہم انہیں بانی پی ٹی آئی پر اعتبار نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا وہی پیغام درست ہے جو علیمہ خانم نے میڈیا پر بیان کیا۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی […]

حکومت کا مثبت جواب نہ آیا تو احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا، محمد زبیر

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مطلب فارم 47 کی حکومت کو تسلیم کرنا نہیں بلکہ ملک کو بحران سے نکالنے کی کوشش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم تصادم نہیں چاہتے بلکہ پُرامن اور شفاف حل کے ذریعے ملک کو بند گلی سے نکالنا […]

سوزوکی کلٹس 2026،مارکیٹ میں قیمتیں اوپن کر دیں، جا نئے تفصیلات

لاہور: ( اے بی این نیوز       )سوزوکی نے پاکستان میں اپنی مقبول ہیچ بیک سوزوکی کلٹس 2026 کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق سوزوکی کلٹس کے تمام ویریئنٹس اس وقت فوری ڈیلیوری کے ساتھ دستیاب ہیں، تاہم گاڑی کی دستیابی کا انحصار متعلقہ ڈیلرشپ کے اسٹاک پر ہوگا۔ سوزوکی کلٹس آٹو گیئر […]

عمران خان کا پیغام،عملدر آمد شروع،پی ٹی آئی کی مولانا فضل الرحمان کو اہم پیشکش،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ عمران خان نے سہیل آفریدی کو جو پیغام دیا تھا، اس پر عملدرآمد کی جانب پیش رفت کی جا رہی ہے۔خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا کہ جب بھی تحریک کی کال دی جائے گی تو لاکھوں […]

پی آئی اے کی نجکاری،کل بولی ہو گی،جا نئے کون خریدار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں 75 فیصد حصص کیلئے بولی کل ہوگی،نجکاری کمیشن کے مطابق کل دوپہرساڑھے 3بجے بولی دہندگان کی موجودگی میں بولیاں کھولی جائیں گی۔ تقریب میں بولیوں اور ریفرنس قیمت کا اعلان کیا جائے گا۔ نجکاری کے عمل کو طے شدہ ضوابط کے مطابق […]