مذاکرات میں پیش رفت ؟پی ٹی آئی کے 5 اہم ترین راہنمائوں کی رہائی کا مطا لبہ سامنے آگیا،جا نئے کون کون شامل

لاہور ( اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت اور سہیل آفریدی کی قیادت میں ممکنہ تحریک کے حوالے سے اہم موقف اختیار کیا ہے۔فواد چودھری نے کہا کہ اگر سہیل آفریدی تحریک کے لیے نکلتے ہیں تو حکومت کے پاس گورنر راج کے آپشنز موجود ہیں۔ انہوں […]
اہم تقرری ، نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد ( اے بی این نیوز )آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے اہم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے اہم سرکاری تقرری کا اعلان کیا ہے۔ چوہدری حسن اشرف کو چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔ چوہدری حسن اشرف پیپلز […]
حکومت سے مذاکرات،پی ٹی آئی نے تین شرائط رکھ دیں،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) معاون خصوصی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ شفیع جان نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات کے لیے تین بنیادی نکات پر بات ہونا ضروری ہے۔پہلے نکات میں 8 فروری کو مبینہ طور پر چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی شامل ہے۔ دوسرا، اگر حکومت تیار ہے تو نئے انتخابات کرائے […]
پی ایس ایل، 2 نئی ٹیموں کی خریداری، 12 پارٹیوں کی دلچسپی،جا نئے نتائج کب جاری کیے جائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی فروخت کے لیے جاری کیے گئے ٹینڈر کے نتائج کا اعلان کیا ہے، جو غیر معمولی اور حوصلہ افزا قرار دیے گئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق مقررہ مدت کے […]
نادرا کی جانب سے نئی سہولت کا آغاز

لاہور ( اے بی این نیوز ) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پنجاب کے محکمہ صحت اور محکمہ بلدیات کے ساتھ اہم معاہدہ طے کر کے شہریوں کے لیے ایک بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔ اب پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونے والے بچوں اور انتقال کرنے والے افراد کی معلومات نادرا […]
بلدیاتی انتخابات روک دیئے گئے، متعلقہ فریقین کو نوٹسز بھیج دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات عارضی طور پر روک دیے ہیں۔ چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد انتخابات پر حکمِ امتناع جاری کرتے ہوئے متعلقہ فریقین کو نوٹسز بھیج دیے ہیں۔ عدالت میں […]
بڑا مقابلہ ،اکھاڑہ تیار،سیاسی منظرنامہ تبدیل ہونے کا امکان

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز )بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک بڑا موڑ آتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان 17 برس کی طویل جلاوطنی کے بعد جمعرات کو وطن واپس آ رہے ہیں۔ ان کی واپسی کو فروری میں ہونے والے عام انتخابات […]
حکومت اور پاک فوج کی مشترکہ کوششوں سے ملک استحکام کی جانب بڑ ھ رہا ہے،فیلڈ مارشل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی میں شہید ہونیوالے معصوم شہریوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔ کور کمانڈر کانفرنس میں اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال کا […]
نان فائلرز کی سختی،گھیرا تنگ،فہرستیں تیار،نوٹسز جاری

اسلام آباد( اے بی این نیوز )فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے 1 لاکھ 74 ہزار نان فائلرز کی نئی فہرست تیار کر لی ہے۔ حکام کے مطابق ان نان فائلرز کو آن لائن اور گھروں پر باضابطہ نوٹسز بھجوائے جا رہے […]
ڈکی بھائی رشوت کیس، اہم پیش رفت،جا نئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور: رشوت لینے کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایف آئی اے سینٹرل کورٹ نے ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چودھری سرفراز کی ضمانت خارج کر دی، جبکہ اسی کیس میں نامزد دو دیگر افسران کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ایف […]