2025 میں مالیاتی شعبے کو اے آئی، بلاک چین اور منظم جرائم کے خطرات کا سامنا، کیسپرسکی رپورٹ

اسلام آباد اے بی این نیوز )کیسپرسکی کی جانب سے جاری کردہ 2025 کیسپرسکی سیکیورٹی بلیٹن میں سال بھر کے اہم سائبر سیکیورٹی رجحانات کا جائزہ اور مستقبل کی جھلک پیش کی گئی ہے، جس کے پہلے حصے میں خاص طور پر مالیاتی شعبے پر توجہ دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں مالیاتی شعبے […]
معروف کر کٹر کی دوسری شاد ی، جا نئے کس سے کی

لندن( اے بی این نیوز )انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف بیٹر اینڈریو اسٹروس نے پہلی اہلیہ کی وفات کے سات برس بعد دوسری شادی کرلی۔ 48 سالہ سابق کرکٹر نے اپنی نئی زندگی کا آغاز جنوبی افریقہ میں ایک سادہ مگر یادگار تقریب کے ساتھ کیا۔اینڈریو اسٹروس نے سوشل میڈیا پر 30 سالہ انٹونیا […]
ہم خوشامدی سیاست کے قائل نہیں ہیں، مولانا فضل الرحمان

سکھر (اے بی این نیوز )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری پاکستان سے وفاداری اور دوستی پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے، اسے تسلیم کیا جائے۔ اگر کسی ادارے یا حکمران سے غلطی ہوگی تو ہم اسے غلط کہنے سے گریز نہیں کریں گے کیونکہ ہم خوشامدی […]
جنگی طیاروں کی پروازیں، وجہ جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی دارالحکومت میں بدھ کے روز اس وقت تجسس کی فضا پیدا ہوگئی جب شہر کے مختلف علاقوں میں پاک فضائیہ کے جدید جنگی طیارے فضا میں بلند پروازیں کرتے نظر آئے۔ دن بھر ایف-16 طیاروں کی گرج دار آوازیں سنائی دیتی رہیں، جس پر شہریوں نے سوشل میڈیا پر […]
4 سال بعد بڑا تعلیمی فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز )پنجاب میں طویل وقفے کے بعد آٹھویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات دوبارہ منعقد کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ صوبے بھر میں یہ امتحانات مارچ 2026 میں ہوں گے، جو گزشتہ چار برس سے معطل تھے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان کے مطابق پنجاب ایگزامینیشن کمیشن فار […]
26 دسمبر کو چھٹی،باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں 26 دسمبر 2025 بروز جمعہ کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی منظوری سے کیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر کو اسلام آباد کی ریونیو […]
حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات، مرکز اڈیالہ جیل یا کوٹ لکھپت،نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش ۔ ڈائیلاگ کمیٹی نے کوٹ لکھ پت جیل میں قیدپی ٹی آئی اسیران کی پیرول پر رہائی مانگ لی۔ فوادچودھری۔ عمران اسماعیل اور مولوی محمود پر مشتمل نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا مذاکرات پیشکش کا خیر مقدم۔ وزیر اعظم کے نام […]
عمران خان نے احتجاج کی تیاری اور سڑکوں پر آنے کی ہدایات دے دیں،علیمہ خان

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہعمران خان نے سہیل آفریدی کو احتجاج کی تیاری اور سڑکوں پر آنے کی ہدایت دے دی ہے، اور اب جب یہ پیغام آچکا ہے تو مذاکرات کی بات کرنے والا پارٹی کی نمائندگی نہیں کرے گا۔فیکٹری ناکے پر میڈیا […]
عمران خان سے کوئی ذاتی انتقام نہیں لیا جا رہا،طارق فضل چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو قیدِ تنہائی میں رکھنا حکومت کا کوئی ایجنڈا نہیں، تاہم جیل میں ملاقاتیں مکمل طور پر قواعد و ضوابط کے مطابق ہی ہوں گی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام […]
حکومتی اتحادیوں میں دراڑیں،ایک دوسرےکیخلاف پھٹ پڑے،معاملہ صدر زرداری تک جا پہنچا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے وزیر مواصلات علیم خان کے رویے کو عوامی عہدے کے شایانِ شان قرار نہ دیتے ہوئے ان کے خلاف سینیٹ کمیٹی میں تحریک استحقاق جمع کرا دی ہے، جس کے بعد اتحادی جماعتوں کے درمیان بدمزگی کھل کر سامنے آ […]