مہنگائی عروج پر،جا نئےکن اشیاء کی قیمتیں آسمان پر جا پہنچیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.09 فیصد کمی ہوئی، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مجموعی مہنگائی 2.83 فیصد کی سطح پر آ گئی ہے۔رپورٹ […]
بسنت کے موقع پر عوام کیلئے تحفہ کا اعلان

لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے بسنت کے موقع پر شہریوں کو بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں بسنت کی تقریبات کے دوران 6، 7 اور 8 فروری کو بسیں اور رکشے مکمل طور پر فری چلائے جائیں گے۔اس فیصلے کا اعلان پنجاب حکومت کے ایک اہم اجلاس کے بعد کیا […]
سابق وزیر اعظم کو سزا

کوالالمپور (اے بی این نیوز )ملائیشیا کی ایک اعلیٰ عدالت نے ریاستی فنڈ سے جڑے اربوں ڈالر کے بدعنوانی اسکینڈل میں سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو 15 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ فیصلہ ملک کی سیاسی اور عدالتی تاریخ میں ایک اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں […]
کل عام تعطیل کا اعلان

کراچی( اے بی این نیوز )سندھ حکومت نے سابق وزیر اعظم اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی محکمہ محنت کی جانب سے کراچی سے جاری اعلامیے کے مطابق ہفتہ، 27 دسمبر کو سندھ میں سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔ اعلامیے […]
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں تیندوا داخل، کیمپس میں خوف و ہراس پھیل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی (IIUI) کے احاطے میں تیندوے کی موجودگی سے شدید خوف و ہراس پھیل گیا، جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے تمام یونٹس فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تیندوا یونیورسٹی کے احاطے میں جھاڑیوں کے […]
مزاحمت نہیں، مفاہمت ہی سیاست کا راستہ ہے، محمود مولوی، شاہ محمود قریشی 9 مئی کے واقعات میں ملوث نہیں تھے،اختیار ولی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سینئر سیاستدان محمود مولوی نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے مزاحمت نہیں بلکہ مفاہمت ناگزیر ہے، کیونکہ بات چیت کے بغیر کسی بھی مسئلے کا کوئی دیرپا حل ممکن نہیں۔اے بی این نیوز کے پروگرام’’سوال سے آگے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے محمود مولوی […]
حکومت سو فیصد بات چیت کے لیے تیار ہے،وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی نے دوغلی پالیسی اپنا رکھی ہے اور بانی پی ٹی آئی کو صرف اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کا شوق ہے، سیاسی جماعتوں یا پارلیمان سے نہیں۔خواجہ آصف کا کہنا تھا […]
بریک تھرو،مذاکرات کیلئے اپوزیشن الائنس راضی،جا نئے کیا ناگزیر قرار دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر اپوزیشن اتحاد نے اہم اجلاس منعقد کیا، جس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی۔ اجلاس میں آئینی و جمہوری اقدار کے استحکام، شفاف انتخابات اور نئے الیکشن کمشنر کی تقرری پر ڈائیلاگ […]
90 سالہ دولہا،25 سالہ دلہن،جہاز میں انوکھی شادی

لندن ( اے بی این نیوز )نجی طیارے میں انوکھی شادی: 90 سالہ دلہا اور 25 سالہ دلہن کی ویڈیو وائرلدنیا: ایک نجی طیارے میں ہونے والی غیر معمولی شادی نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اس تقریب میں دلہا کی عمر 90 سال اور دلہن کی عمر 25 سال تھی، جس کی […]
ملک بھر میں مسیحی برادری کل کرسمس منائے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک بھر میں کرسمس کی خوشیوں کی تیاری، گرجا گھروں اور بازاروں کی رونق دوبالا۔ ملک بھر میں مسیحی برادری کل منائے جانے والے کرسمس کی خوشیوں میں مصروف ہے۔ گرجا گھروں کو رنگ برنگی روشنیوں اور خوبصورت سجاوٹ سے مزین کر دیا گیا ہے، جبکہ خصوصی دعائیہ تقریبات کی […]