بارش کی پیشگوئی

کراچی (اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسمِ سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کر دی ہے جس سے شہریوں میں خوشگوار موسم کی امید پیدا ہو گئی ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق منگل سے بدھ کے دوران مغربی ہواؤں کا ایک نیا سسٹم شہر پر اثر انداز ہو سکتا ہے، جس کے […]
2026،چھٹیوں کا شیڈول آ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سال 2026 میں پاکستان میں ممکنہ سرکاری چھٹیوں کا شیڈول سامنے آیا ہے۔ نئے سال کی پہلی تعطیل 5 فروری یومِ کشمیر پر ہوگی، جبکہ عیدالفطر کی تعطیلات 21 تا 23 مارچ متوقع ہیں۔ یکم مئی یومِ مزدور، 28 مئی یومِ تکبیر، اور عیدالاضحیٰ کے موقع پر 27 مئی سے […]
پی ٹی آئی میں مذاکرات پر اونرشپ اور مینڈیٹ کا بحران ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو مثبت پیشرفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر شاہ محمود قریشی اور عمر ایوب کو رہائی ملتی ہے تو یہ ایک بڑی پیشرفت ہوگی اور سیاسی درجہ حرارت کم […]
تحریک انصاف کی مذاکرات میں کیا پوزیشن ہے،حکومت نے بتا دیا،جا نئے بریکنگ نیوز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور، رانا ثنا اللہ نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم نے اپوزیشن جماعتوں کو باضابطہ مذاکرات کی دعوت دی ہے، جس میں حکومت کی خواہش ہے کہ پوری اپوزیشن شفاف اور مؤثر ڈائیلاگ میں حصہ لے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان […]
برطانیہ میں احتجاج پر پاکستان کا سخت ردعمل،قائم مقام ہائی کمشنر کو ڈیمارش جاری، برطانوی ہائی کمیشن کا مؤقف آگیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزارتِ خارجہ نے برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر کو باضابطہ ڈیمارش جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ڈیمارش برطانوی شہر بریڈفورڈ میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر ہونے والے احتجاج کے تناظر میں دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ احتجاج کے لیے ایک سیاسی جماعت کے آفیشل سوشل […]
ملک پر مسلط ٹولہ “آدم خور” بن چکا ،لاہور بھر میں بدترین ظلم، اور فسطائیت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے،سہیل آفریدی

لاہور (اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب میں اپنے قافلے اور کارکنوں کے ساتھ مبینہ سلوک پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح راستے بند کر کے ہراساں کیا گیا، وہ کسی بھی جمہوری حکومت کا طرزِ عمل نہیں بلکہ کھلا مارشل لا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]
سہیل آفریدی کی آمد،لاہور میں گرفتاریاں؟ڈپٹی اسپیکر کی سخت رولنگ،جا نئے کیا

لاہور (اے بی این نیوز ) اپوزیشن کارکنوں اور ارکانِ اسمبلی کی مبینہ گرفتاریوں پر پنجاب اسمبلی میں معاملہ شدت اختیار کر گیا۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال نے ایوان میں سخت رولنگ دیتے ہوئے صوبائی وزیر بلال اکبر کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس معاملے پر مکمل اور تفصیلی رپورٹ پیش کریں۔ڈپٹی اسپیکر […]
پی آئی اے میں نئی شراکت داری کا اعلان،جا نئے اور کون حصہ دار بنے گا

کراچی (اے بی این نیوز ) کاروباری شخصیت اور سرمایہ کار عارف حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو مکمل طور پر ٹیک اوور کرنے کے عمل میں 3 سے 4 ماہ لگ سکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی نجکاری ایک مشکل مگر اہم مرحلہ تھا، […]
سہیل آفریدی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

لاہور (اے بی این نیوز ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پنجاب اسمبلی پہنچ گئے، جہاں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ وزیراعلیٰ کی گاڑی اسمبلی کے احاطے میں داخل ہوئی جبکہ انتظامیہ کے مطابق صرف لسٹ میں شامل افراد کو ہی اندر داخلے کی اجازت دی گئی۔اس موقع پر سہیل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو […]
سہیل آفریدی لاہور میں بتیاں دیکھیں، تصاویر بنوائیں، ہنگامہ کرنا قابل قبول نہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور (اے بی این نیوز ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی لاہور آمد پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خوش آمدید کہا، تاہم ان کا انداز خاصا طنزیہ اور دو ٹوک رہا۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے پی کو لاہور آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں، پچھلی بار […]