اہم خبریں

ٹی20ورلڈ کپ، قومی کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر نہیں،جا نئے کیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل بڑا دھچکا لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، کیونکہ اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ کی نمائندگی کرتے ہوئے وہ ایڈیلیڈ […]

پی ٹی آئی سے مذاکرات،ایاز صادق نے نئی پیشکش کر دی،جا نئے کیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے واضح کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) موجودہ سیاسی سیٹ اپ میں طویل المدتی حکمتِ عملی کے تحت آگے بڑھنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف واقعی مذاکرات کی خواہاں ہے تو […]

جا نئے کون کون سے یورپی ممالک میں شہریت آسانی سے حاصل کی جا سکتی ہے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) یورپی شہریت کے خواہشمند افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ دنیا کے کئی ممالک نے غیر ملکیوں کے لیے شہریت حاصل کرنے کے قوانین نسبتاً آسان بنا دیے ہیں۔ بہتر مستقبل، ویزا فری سفر اور یورپی یونین تک رسائی کے خواہش مند افراد اب کم وقت اور کم شرائط […]

عمران خان کا اہم اعلان

راولپنڈی ( اےبی این نیوز    ) عمران خان نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سنائے گئے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے اپیلیں تیار کر لی گئی ہیں جو پیر کے روز دائر کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق اپیلیں بیرسٹر […]

شعیب اختر نےخاموشی توڑ دی

اسلام آباد ( اےبی این نیوز    )سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر نے سوشل میڈیا پر اپنی صحت سے متعلق پھیلنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح تردید جاری کر دی ہے۔ شعیب اختر نے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پیغام میں کہا کہ ان کی طبیعت کے بارے میں زیرِ گردش خبریں بے بنیاد اور گمراہ […]

سہیل آ فریدی کابڑا چیلنج

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب میں سیاسی سرگرمیوں پر قدغن کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پی ٹی آئی واقعی پنجاب میں ختم ہو چکی ہے تو پھر لاہور میں جلسے کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اگر […]

پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف یوکے نے برطانوی شہر بریڈفورڈ میں ہونے والے احتجاج کے دوران فوجی قیادت سے متعلق ایک خاتون کی متنازع تقریر سے باضابطہ طور پر لاتعلقی اختیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق 23 دسمبر کو پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی […]

اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی ،جا نئے کب سے کب تک

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )اسلام آباد میں سڑکوں پر جاری ترقیاتی کام اور نئے سال کی آمد کے پیشِ نظر ہیوی ٹریفک کے داخلے پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق 27 سے 30 دسمبر تک روزانہ دن 3 بجے سے رات 8 بجے تک ہیوی […]

دھند ہی دھند،موٹروے ایم-11 بند

لاہور (اے بی این نیوز        )لاہور اور سیالکوٹ کو ملانے والی موٹروے ایم-11 شدید دھند کے باعث عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث یہ فیصلہ مسافروں کی جان و مال کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ سنٹرل […]

پی ٹی آئی حکومت مذاکرات، اپوزیشن نےکمیٹی تشکیل دے دی ،جا نئے کون کون شامل

اسلام آباد (اے بی این نیوز        )اپوزیشن اتحاد نے حکومت سے مذاکرات کے لیے باضابطہ کمیٹی تشکیل دے دی ہے، جس کے بعد ملکی سیاست میں ڈائیلاگ کے امکانات مزید واضح ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے بعد اسلام آباد میں اپوزیشن اتحاد نے مشاورت مکمل کرتے ہوئے اپنی مذاکراتی ٹیم […]