اہم خبریں

ہمیں ماضی کی تلخ یادیں بھلا کر آگے بڑھنا ہوگا،مولانا فضل الرحمان

ڈھاکہ (  اے بی این نیوز      ) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان بنگلہ دیش کی خوشحالی اور استحکام کا خواہاں ہے۔ پاکستان بنگلہ دیش کو بھائی کی طرح دیکھتا ہے۔ ہمیں ماضی کی تلخ یادیں بھلا کر آگے بڑھنا ہوگا۔ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے۔ مسلمانوں کے اختلافات دشمنوں کے حملوں کا […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ نے پرتپاک استقبال کیا

واشنگٹن (  اے بی این نیوز      ) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے امریکا کے اہم دورے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ وہ وائٹ ہاؤس پہنچے تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پرتپاک انداز میں ان کا استقبال کیا، جس سے دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی سفارتی گرمجوشی واضح ہوگئی۔ استقبالیے کے موقع پر امریکی […]

سہ ملکی ٹی 20 سیریز،پاکستان نے زمبابوے کو شکست دیدی

راولپنڈی (  اے بی این نیوز      ) سہ ملکی ٹی20 سیریز کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے 148 رنز کا ہدف عمدہ بیٹنگ کے ساتھ 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔ پاکستان کی […]

بھارتی سپانسپرڈ 23خوارج ہلاک

بنوں (  اے بی این نیوز      )خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،بھارتی سپانسپرڈ 23خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق :خوارج کی بزدلانہ کارروائی ناکام بنا دی گئی۔ بنوں میں بھی 12خارجیوں کو ہلا ک کیا گیا۔ بنوں میں بارودی مواد نصب کرتے ہوئے ایک خوارج ہلاک۔ باجوڑ میں آپریشن کے د وران خوارج سرغنہ سجاد عرف […]

پارلیمنٹ میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) اپوزیشن لیڈرز کی عدم تقرری پر ڈیڈلاک، پارلیمنٹ میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابققانونی رکاوٹوں نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری لٹکا دی، اسپیکر و چیئرمین سینیٹ کی جانب سے اپوزیشن کو قانونی مسائل کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے […]

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان نئے اور اہم مرحلے کا آغاز

واشنگٹن (  اے بی این نیوز      ) امریکا اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی روابط میں ایک نئے اور اہم مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک دوطرفہ شراکت داری کو نئی سمت دینے کے لیے بڑے فیصلوں پر غور کررہے ہیں۔ امریکی رپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان […]

بھارت نہیں چاہتا اسلام آباد اور کابل کے روابط بہتر ہوں،خواجہ آصف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اہم حکومتی پالیسیوں اور خطے کی موجودہ صورتِ حال پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ متعدد ممالک، جن میں بھارت بھی شامل ہے، پہلے ہی چیف آف ڈیفنس فورس (CDF) کا عہدہ رکھتے ہیں۔ ان کے مطابق پاکستان میں مجوزہ سی ڈی ایف […]

زمبابوے نے پاکستان کو کیا ہدف دیا، جا نئے

راولپنڈی (  اے بی این نیوز      ) راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دے دیا۔ مہمان ٹیم کی بیٹنگ کے دوران برائن بینیٹ شاندار فارم میں نظر آئے اور 49 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی، جبکہ مارومانی نے 30 رنز کا اہم اضافہ کیا۔ برینڈن […]

لکی مروت ، افسوسناک واقعہ ،جا نی نقصان ہو گیا

لکی مروت (  اے بی این نیوز      )لکی مروت میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس اہلکار کو نشانہ بنا کر شہید کردیا۔ واقعے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیموں نے شہید اہلکار کی لاش کو مقامی اسپتال منتقل کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب […]

پاکستانی بیٹر عبدالصمد ٹی 20ٹرائی سیریز سے باہر ہوگئے،وجہ جا نئے

راولپنڈی (  اے بی این نیوز    )پاکستانی بیٹر عبدالصمد ٹی 20ٹرائی سیریز سے باہر ہوگئے۔ عبدالصمد پریکٹس کے دوران ہاتھ پر چوٹ لگنے کی وجہ سے انجری کا شکار ہوئے۔ عبدالصمد کی جگہ حسن نواز کو ٹی 20 سکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ حسن نواز 19 نومبر کو سکواڈ کو جوائن کریں گے۔ مزید پڑھیں :وفاقی دارلحکومت میں سات مقامات […]