اہم خبریں

بجلی کی بندش کا شیڈول جاری

کوئٹہ (     اے بی این نیوز       ) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 20 اور 21 نومبر کو بجلی کی طویل بندش کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق مرمتی اور سسٹم اپ گریڈیشن کے کام کے باعث متعدد فیڈرز سے بجلی معطل رہے گی۔ کیسکو کا کہنا ہے کہ یہ بندش مستقبل میں بہتر […]

امریکا نے جدید جنگی ہتھیار بھارت کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن (     اے بی این نیوز       ) امریکا نے 93 ملین ڈالر مالیت کے جدید جنگی ہتھیار بھارت کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے، جن میں جویلن اینٹی ٹینک میزائل سسٹم اور ایکسکیلیبر گائیڈڈ آرٹلری گولہ بارود شامل ہیں۔نئی دہلی میں جاری تفصیلات کے مطابق امریکی دفاعی سکیورٹی تعاون ایجنسی نے ایک بیان میں اس […]

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز ، زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی (     اے بی این نیوز       ) راولپنڈی میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے دی۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، مگر یہ فیصلہ ان کے لیے فائدہ مند ثابت نہ ہوا۔ زمبابوے نے […]

پی ٹی آئی اور مولانا فضل الرحمان میں قربتیں بڑھنا شروع ہو گئیں،اہم عہدہ دینے پر غور

اسلام آباد (     اے بی این نیوز       ) اپوزیشن اتحاد میں بڑی تبدیلی کی بازگشت سامنے آ گئی ہے، جہاں تحریکِ تحفظِ آئین کی قیادت سے محمود خان اچکزئی کو ہٹانے اور مولانا فضل الرحمان کو نیا سربراہ بنانے پر سنجیدہ مشاورت جاری ہے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر کے طور پر اچکزئی کی نامزدگی کے بعد اتحاد […]

دبئی ایئر شو 2025 ، سربراہ پاک فضائیہ کی اعلیٰ سطح کی ملاقاتیں،جے ایف7 1تھنڈر کی دھوم

دبئی (     اے بی این نیوز       )سربراہ پاک فضائیہ کی قیادت میں دبئی ایئر شو 2025 کے موقع پر عالمی فضائی شراکت داری میں مضبوط روابط۔سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی دوست ممالک کے فضائی سربراہان سے سلسلہ وار اعلیٰ سطحی ملاقاتیں ہوئیں۔ سربراہ پاک فضائیہ نے متحدہ عرب امارات کے انڈر […]

پاکستان میں امن وامان کا معاملہ،اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ،کون مداخلت کررہا ہے،کون سہولت کار ،جا نئے

اسلام آباد (     اے بی این نیوز       )ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان پر ہائی پروفائل حملے کر رہی ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل رپورٹ کے مطابق طالبان حکام ٹی ٹی پی کو عملی اور لوجسٹک مدد دے رہے ہیں۔ ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں کی تعداد 6 ہزار تک پہنچ گئی۔ پاکستان نےموقف دیا […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

لاہور(     اے بی این نیوز       )پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تمام تعلیمی اداروں کے لیے موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسمِ سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی، جو 11 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی۔ تمام نجی […]

اپوزیشن لیڈر کا معاملہ،حکو مت کا اعتراض، پی ٹی آئی کا دوٹوک جواب سامنے آگیا،جا نئے کیا

اسلام آباد (     اے بی این نیوز       )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نشست کا معاملہ۔ قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر کیلئے محمود خان اچکزئی کا نام دیا گیا تھا۔ حکومت نے محمود خان اچکزئی کے نام پر اعتراض اٹھاتے ہوئے چیف وہیپ عامر ڈوگر کو خط لکھ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف اپوزیشن لیڈر کے لئے محمود خان […]

میرپور، آزاد کشمیر میں خصوصی روڈ شو کا انعقاد

میرپور (     اے بی این نیوز       )سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب سے میرپور، آزاد کشمیر میں ایک خصوصی روڈ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں کاروباری، سفری اور میڈیا حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس تقریب میں سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے چیئرمین حسن علی بھٹی نے بطور مہمان خصوصی […]

ضمنی انتخاب کب ہو گا،جا ئیے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (     اے بی این نیوز       )پنجاب میں 13 حلقوں پر ضمنی انتخاب 23 نومبر کو ہوگا، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے انتخابی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ لاہور سمیت مختلف اضلاع میں قومی و صوبائی نشستوں پر پولنگ کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، جبکہ امیدواروں کی مہم آج رات 12 بجے ختم […]