پنجاب میں دھند کا راج، موٹر ویز اور بڑی شاہراہیں بند، فوگ لائٹس استعمال کرنے کی ہدایت

لاہور (اے بی این نیوز )پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں ہیں، جس سے لاہور شہر اور گردونواح میں بھی رہائشی اور مسافر متاثر ہو رہے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ موسم کی صورتحال کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے گریز […]
سپر فلو کے متاثرہ مریض سامنے آ گئے

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) راولپنڈی میں سپر فلو کے متاثرہ مریض سامنے آئے ہیں، تاہم محکمہ صحت کے مطابق صورت حال فی الوقت محدود ہے۔ رواں ماہ 22 مشتبہ مریضوں کی سکریننگ کی گئی، جن میں سے 4 کی رپورٹ سپر فلو کے مثبت آئی۔ متاثرہ افراد میں سے 3 راولپنڈی اور ایک مری […]
2025 آزما ئشوں اور مواقعوں کا سال رہا، جنوری اور فروری میں کیا کھویا کیا پایا،جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سال 2025 پاکستان کے لیے آزمائشوں اور مواقع کا سال رہا۔ سیاسی کشمکش، عسکری چیلنجز، معاشی اصلاحات اور سماجی تحریکوں نے ملک کے نقشے کو نئے رنگ دیے۔ اس سال پاکستان نے کیا کھویا اور کیا پایا؟ داخلی سیاسی بحران، عسکری واقعات، اقتصادی پالیسیوں کے اثرات اور بین الاقوامی […]
2025، بین الاقوامی سطح کے 10 اہم ترین واقعات

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) سال 2025 عالمی تاریخ میں ایک ایسے سال کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس میں سیاسی کشیدگی، مسلح تنازعات، معیشتی بحران اور سماجی تحریکیں نمایاں رہی۔2025 کے 10 اہم عالمی واقعات کچھ اس طرح رونما ہو ئے 1۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں واپسی
سرکاری ملازمین کے لیے سیاسی سرگرمیوں پر سخت نوٹس جاری ،جا نئے تفصیلات

پشاور (اے بی این نیوز )محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے سرکاری ملازمین کے لیے سیاسی سرگرمیوں پر سخت نوٹس جاری کر دیا ہے۔ مراسلے میں تمام اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی سے مکمل اجتناب کریں۔ مراسلہ صوبے کے تمام ضلعی […]
نئے سال کی آمد،منچلے نوجوانوں کو قابو کرنے کیلئے پولیس کی حکمت عملی تیار ،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز )راولپنڈی ٹریفک پولیس نے نئے سال کی رات پر ہلڑ بازی اور ون ویلنگ جیسے خطرناک رویوں پر قابو پانے کے لیے خصوصی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ سی ٹی او راولپنڈی فرحان اسلم کے مطابق شہر بھر میں تقریباً 600 ٹریفک پولیس اہلکار اور افسران مین شاہراہوں پر ڈیوٹی دیں […]
سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،5بھارتی سرپرست فتنہ الخوارج جہنم واصل،میجر عدیل زمان شہید

باجوڑ (اے بی این نیوز ) سیکیورٹی فورسز کا باجوڑ کے علاقے خار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران بھارتی سرپرست فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک۔ فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہیدہو گئے۔ میجر عدیل زمان نے جوانوں کی قیادت کرتے ہوئے بہادری […]
کل عمران خان سے ملاقات کا دن؟ جا نئے کون کون ملے گا

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میںعمران خان سے کل وکلا کی ملاقات کا دن مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ملاقات کے لیے نامزد وکلا کی فہرست جیل حکام کو فراہم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 6 وکلا کو ملاقات کی اجازت دی گئی […]
کے پی اور وفاق میں اختلاف شروع،جا نئے وجہ کیا بنی

پشاور (اے بی این نیوز ) خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹ سے متعلق وفاقی حکومت اور صوبائی محکمہ وائلڈ لائف کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں، جس کے باعث نان ایکسپورٹیبل شکار کے کوٹے کا معاملہ تاحال حل نہیں ہو سکا۔ یہ تنازع مارخور، آئی بیکس اور گرے گورال کے شکار کی اجازت سے جڑا ہوا […]
دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر میں جلسوں، جلوسوں، ریلیوں اور ہر قسم کے […]