اہم خبریں

تین ملکی ٹی20 سیریز ، پاکستان کا زمبابوے کے لیے 196 رنز کا ہدف

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) تین ملکی ٹی20 سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کے لیے 196 رنز کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ بیٹنگ میں کپتان بابر اعظم نے 52 گیندوں پر 74 رنز بنائے، جبکہ صاحبزادہ فرحان نے 63 رنز کا قیمتی اضافہ کیا۔ صائم ایوب 13 اور فہیم اشرف 3 رنز بنا کر […]

ضمنی الیکشن،مزید شہروں کے غیر سرکاری اورغیر حتمی نتائج مو صول، جا نئے

لاہور ( اے بی این نیوز   ) ڈیرہ غازی خان، فیصل آباد، کوٹ مومن اور لاہور میں ضمنی انتخابات کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج موصول ہو گئے ہیں۔ڈیرہ غازی خان کے این اے 185 میں 29 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے سردار محمود قادر لغاری 17,157 ووٹ لے کر سبقت میں […]

26 ارب روپے کی ٹیکس ریکوری،ایف بی آر نے بحریہ ٹاؤن کی لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) نے لارج ٹیکس پیئر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کی لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق قبضے میں لی گئی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تعداد دو درجن سے زائد ہے۔ ذرائع […]

ڈیرہ غازی خان این اے 185 ، 20 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج ، سردار محمود قادر لغاری نے میدان مار لیا

ڈیرہ غازی خان( اے بی این نیوز   )ڈیرہ غازی خان کے این اے 185 میں 20 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے سردار محمود قادر لغاری 13,098 ووٹ لے کر سبقت میں ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے سردار دوست محمد کھوسہ 4,752 ووٹ کے ساتھ پیچھے ہیں۔ یہ غیرحتمی نتائج […]

ڈیرہ غازی خان، لاہور، مظفرگڑھ، کوٹ مومن اور چیچہ وطنی کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج

ڈیرہ غازی خان، لاہور، مظفرگڑھ، کوٹ مومن،چیچہ وطنی( اے بی این نیوز   )ڈیرہ غازی خان، لاہور، مظفرگڑھ، کوٹ مومن اور چیچہ وطنی میں ضمنی انتخابات کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج موصول ہو گئے ہیں ڈیرہ غازی خان کے این اے 185 میں 5 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے سردار محمود قادر […]

پاکستان کا زمبا بوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )پاکستان نے زمبابوے کے خلاف میچ کے لیے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ وہ زمبابوے کو اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے اور آج میچ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے۔ سلمان علی آغا نے کہا کہ زمبابوے […]

جڑانوالہ، غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج ، مسلم لیگ ن آگے

جڑانوالہ ( اے بی این نیوز   )جڑانوالہ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 96 میں پولنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ طلال چوہدری کے آبائی حلقہ 65 گ ب میں کل 3,400 ووٹ ڈالے گئے۔ غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے بلال بدر 631 ووٹ کے ساتھ سبقت میں ہیں، […]

اے بی این نیوز نمبر لے گیا،سب سے پہلا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ آگیا ،جا نئے چیچہ وطنی اور میانوالی میں کس نے میدان مارا

چیچہ وطنی ،میانوالی ( اے بی این نیوز   )چیچہ وطنی اور میانوالی میں ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری، غیر حتمی نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔چیچہ وطنی کے حلقہ پی پی 203 میں 6 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے چوہدری محمد حنیف جٹ 1180 ووٹ لے کر سبقت حاصل کر چکے ہیں، […]

ضمنی انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع،ووٹرز کا مجموعی رجحان سست روی کا شکار رہا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اور پنجاب اسمبلی کے 13 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ تمام حلقوں میں ووٹرز کا مجموعی رجحان دن بھر سست رفتار رہا، تاہم شام کے وقت پولنگ اسٹیشنز پر رش میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ الیکشن حکام کے مطابق وہ تمام ووٹرز […]

قو می اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات، پولنگ کے وقت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا عمل مقررہ وقت کے مطابق جاری ہے۔ الیکشن کمیشن نے واضح کر دیا ہے کہ پولنگ کا وقت نہیں بڑھایا جائے گا۔ حکام کے مطابق پولنگ کا وقت ختم ہونے پر صرف وہی ووٹرز ووٹ ڈال سکیں گے جو اس […]