بھارت کے حمایت یافتہ عناصر بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی کوششیں کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا علاقائی امن و استحکام کے لئے عزم غیر متزلزل ہے، پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت کی ہر خلاف ورزی کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، مسلح افواج عوام کی […]
عازمینِ حج کی تربیت،شیڈول جاری،جا نئے کب سے آغاز ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عازمینِ حج 2026 کے لیے لازمی تربیت کے پہلے مرحلے کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا۔ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق عازمینِ حج 2026 کی لازمی تربیت کا پہلا مرحلہ یکم جنوری کو اسلام آباد سے شروع کیا جا رہا ہے۔ […]
رجب بٹ نے طلاق دی یا نہیں،سب بتا دیا،دوسری شادی کیلئے عجیب و غریب لڑکی کی خواہش،آ پ بھی جان کرحیران ہو جا ئینگے

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستانی یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹر رجب بٹ نے طلاق، دوسری شادی اور ٹک ٹاک سے ہونے والی آمدن سے متعلق زیرِ گردش خبروں پر پہلی بار تفصیلی مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔ حالیہ گفتگو میں رجب بٹ نے واضح کیا کہ اہلیہ کے ساتھ طلاق کی افواہیں بے بنیاد ہیں […]
نئے سال کی آمد،خوشخبری،سونا،چاندی اپ ڈیٹ آگئی

کراچی ( اے بی این نیوز ) سونا سستا ہو گیا، مقامی اور عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کراچی میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 56 ہزار 962 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح 2143 روپے کمی کے […]
2025 جاتے جاتے بھی غم دے گیا، افسوسناک خبر،14 افراد جان سے گئے،وجہ جا نئے

جھنگ ( اے بی این نیوز ) فیصل آباد روڈ پر کلی فقیر کے قریب پیش آنے والے خوفناک ٹریفک حادثے نے پورے علاقے کو سوگ میں مبتلا کر دیا، جہاں مسافر بس اور کار کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں 14 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو حکام […]
حکومت کی کوشش ہے پاکستان کو مضبوط، مستحکم اور ترقی یافتہ معیشت بنایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دو سال قبل جب حکومت نے معیشت کی باگ ڈور سنبھالی تو ملک شدید معاشی مشکلات میں گھرا ہوا تھا، مہنگائی مسلسل بڑھ رہی تھی اور قرضوں کی ادائیگی کا دباؤ اپنی انتہا پر تھا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس وقت افراطِ […]
سال نو کا نیوزی لینڈ سے آغاز،آسمان رنگا رنگ روشنیوں سے بھر گیا

آکلینڈ ( اے بی این نیوز )دنیا میں سال 2026 کا سب سے پہلے شاندار آغاز نیوزی لینڈ سے ہوا، جہاں آتشبازی اور روشنیوں کے دلکش مظاہرے نے نئے سال کا پرتپاک استقبال کیا۔ آکلینڈ کے مشہور اسکائی ٹاور سے رنگا رنگ آتشبازی شروع ہوگئی، جس نے آسمان کو روشنیوں سے منور کر دیا۔ نئے سال کی […]
نئے سال کی آمد،کچھ دیر بعد نیوزی لینڈ کے شہرآکلینڈ سے ہوگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) امیدوں، خوابوں اور نئی امنگوں کے ساتھ ویلکم کرنے کی تیاری،شہریوں نے تلخیوں کو بھلا کر ایک بہتر مستقبل کی امید باندھ لی،نئے اہداف، نئی منصوبہ بندی اور بہتر کل کی توقعات نمایاں، ہر آنکھ میں آنے والے دنوں کو بہتر بنانے کے خواب،نئے سال 2026 کا کاؤنٹ ڈاؤن […]
پاک بھارت کاپہلا ہینڈشیک

ڈھاکہ ( اے بی این نیوز )پاک بھارت جنگ کے بعد دونوں ممالک کے رہنماؤں کا پہلابڑاہینڈشیک، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سےبھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات، خالدہ ضیاء کی رہائش گاہ پر ہوئی ملاقات میں بھارتی وزیر خارجہ خود چل کر سپیکر سردار ایاز صادق کی نشست پر آئے اور ہاتھ ملایا، سردار […]
شاہین آفریدی انجری اپڈیٹ،اہم پیغام جاری

دبئی (اے بی این نیوز ) پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی انجری کے حوالے سے اہم پیغام جاری کر دیا ہے۔ بگ بیش لیگ (BBL) کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے انہیں وطن واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]