ایل او سی کے اگلے محاذوں پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام پیغام

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )ایل او سی کے اگلے محاذوں پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام پیغام۔ پاک فوج کے بہادر جوانوں کا غیر متزلزل عزم،قربانی اور وطن سے بے لوث محبت کا اظہار۔ فوجی جوان نے کہا کہ شدید سردی،برفانی موسم اور دشوار گزار جغرافیہ بھی حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ […]
سردی کی پہلی بارش

لاہور ( اے بی این نیوز ) لاہور میں سردی کی پہلی بارش ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے شہر کے مختلف علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا۔ جیل روڈ، گلبرگ، فیروز پور روڈ، ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی اور منٹگمری روڈ پر ہلکی بارش ہوئی، جس سے سردی میں اضافہ محسوس کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، […]
اسلام آباد، ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کی ڈیڈ لائن میں توسیع،جا نئے کتنی کی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد میں ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ اب پابندی کی نئی آخری تاریخ 15 جنوری 2026 ہوگی۔ پہلے یہ پابندی آج رات 12 بجے سے نافذ ہونے […]
پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی سی ایل نے باضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا ہے، جس سے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں ایک تاریخی سنگِ میل عبور ہوا ہے۔ پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان اور اوریون ٹاورز کے مکمل 100 فیصد حصص کی خریداری مکمل […]
آئی سی سی نے رینکنگ جاری کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کے اسپنر نعمان علی نے دو درجہ بہتری کے بعد تیسرے نمبر پر جگہ بنا لی ہے۔ ٹیسٹ بولرز کی رینکنگ میں جسپریت بمرا پہلے، آسٹریلیا کے مچل اسٹارک دوسرے، جبکہ آسٹریلیا کے […]
نئے سال پر عوام کیلئے ’’ تحفہ ‘‘ ایل پی جی مہنگی کر دی گئی،جا نئے کتنی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جنوری 2026 کے آغاز پر ایل پی جی صارفین کے لیے قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت بھی بڑھا دی […]
یکم جنوری سے ایم ٹیگ کے بغیر کسی بھی گاڑی کا اسلام آباد میں داخل نہیں ہو نے دیا جائیگا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) نئے سال کی آمد اور یکم جنوری سے ایم ٹیگ کے بغیر کسی بھی گاڑی کا دخل نہیں ہو نے دیا جا ئے گا مزید پڑھیں :سال نو کی آمد پر پی ٹی آئی کیلئے پہلی اچھی خبر آگئی،جا نئے کیا
سال نو کی آمد پر پی ٹی آئی کیلئے پہلی اچھی خبر آگئی،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی ہے، جہاں اسپیکر کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات دور ہونے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف نے محمود اچکزئی کی نامزدگی کے کاغذات دوبارہ جمع کرا دیے ہیں۔چیف وہیپ پی ٹی آئی عامر ڈوگر نے […]
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی والدہ انتقال کر گئیں،نمازِ جنازہ کل

لاہور (اے بی این نیوز )سابق ڈی جی آئی ایس پی آر اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کی والدہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور سی ایم ایچ لاہور میں زیر علاج تھیں، جہاں وہ خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ کل یکم جنوری […]
نیو ایئر نائٹ،منچلوں کے گرد گھیرا تنگ،پو لیس الرٹ، ہزاروں اہلکار تعینات

لاہور (اے بی این نیوز )نیو ایئر نائٹ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پنجاب پولیس کو صوبہ بھر میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے لاہور سمیت تمام اضلاع میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی […]