نواز شریف کی صحت ناساز، ایم آرائی کرائی گئی،جا نئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز ) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسز کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے اپنا تفصیلی طبی معائنہ کرایا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کو کچھ دنوں سے گردن اور سر کے پٹھوں میں شدید درد کی شکایت تھی، جس کے باعث ڈاکٹروں نے انہیں مکمل […]
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا خاص سروے،مستحق افراد کیلئے اہم موقع،ریلیف حاصل کریں،جانئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے حالیہ دنوں میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے نہ صرف متاثرہ خاندانوں کی خیریت دریافت کی بلکہ امدادی سامان بھی خود ان کے حوالے کیا۔ ان کے دورے کے دوران خیمے، کمبل اور خوراک جیسی […]
توشہ خانہ 2 کیس ،کل سماعت

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہونے جا رہی ہے، جہاں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ اس اہم کیس میں ایف آئی اے کے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند سماعت کی سربراہی کریں گے۔ […]
بارشیں،تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

سیالکوٹ ( اے بی این نیوز )ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ صبا اصغر علی نے اعلان کیا ہے کہ ضلع کے 80 سرکاری اسکول سیلابی پانی سے متاثر ہونے کی وجہ سے10 ستمبر تک بند رہیں گے۔ یہ فیصلہ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی ہدایات اور موجودہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے تاکہ طلباء کی حفاظت […]
ٹک ٹاک کا نیا فیچر،کمال کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شارٹ ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ایک اور انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کی بدولت اب ایپ سے نکلے بغیر براہِ راست فلم کے ٹکٹ خریدنا ممکن ہو گیا ہے۔ اس نئے فیچر کو ٹک ٹاک اسپاٹ لائٹ […]
موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج سے 9 ستمبر تک موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے تحت صوبے کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں متوقع ہیں۔ اس موسمی الرٹ کے باعث شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی […]
صنم جاوید کا جھگڑا،حقائق سامنے آگئے

لاہور ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریکِ انصاف کی متحرک کارکن صنم جاوید ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں، جب سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر ان کا اسپیس سیشن گرما گرم بحث میں بدل گیا۔ یہ سیشن جس کا مقصد سیاسی گفتگو تھا، جلد ہی ذاتی حملوں اور پارٹی کے اندرونی […]
اسلام آباد میں گھٹا ٹوپ بادلوں کا راج

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد میں ایک بار پھر موسم نے خوبصورت انگڑائی لی ہے۔ بادلوں کا راج قائم ہے اور موسلا دھار بارش نے نہ صرف گرمی کا زور توڑ دیا بلکہ پورے شہر کو ایک خوشگوار اور تازہ ماحول میں لپیٹ لیا۔ شہریوں نے جیسے ہی بوندوں کی پہلی رم […]
ٹک ٹاکر سمعیہ حجاب کیس،اہم انکشافات

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ٹک ٹاکر سمعیہ حجاب کو مبینہ اغواء کرنے اور دھمکیاں دینے کا معاملہ۔دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں ملزم کو عدالت میں پیش کردیا گیا ۔ملزم حسن زاہد 5 دن کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش۔ عدالت نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع […]
دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا

ملتان(اے بی این نیوز) جلال پور کی بستی نون کے مقام پر دریائے ستلج کا حفاظتی زمیندارہ بند ٹوٹ گیا ۔ ملتان: جلال پور کی بستی نون میں دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا۔ بنڈ ٹوٹنے سے بستی نون، کوٹلہ،شاہ رسول،اور جلال پور پیر والا کی متعدد بستیاں متاثر ۔ ملتان:پانی تیزی کے ساتھ […]