اہم خبریں

پی ٹی آئی کی متعدد وکٹیں ن لیگ نے اڑا دیں،جا نئے کون کون گیا

مظفر آباد (اے بی این نیوز     )مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے اہم رہنما راجہ مجاہد اور ان کے ساتھیوں کی شمولیت کا اعلان کیا ہے، جس سے آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال میں نمایاں تبدیلی متوقع ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزراء انجینئر امیر مقام اور حنیف عباسی نے […]

موبائل ٹیرف سروس کا معیار،غیر مجاز کٹوتیاں،پی ٹی اے میدان میں آگیا، آپریٹرز کو پابند کر دیا گیا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل ٹیرف، سروس کے معیار اور غیر مجاز کٹوتیوں سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کی ہے، پی ٹی اے کے مطابق ادارہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر متحرک اور پُرعزم ہے۔ پی ٹی اے نے بتایا کہ منظم اور […]

ٹرمپ کی رہائش گاہ میں داخل ہو نے والے شخص کو ہلاک کر دیا گیا

فلوریڈا (اے بی این نیوز     )فلوریڈا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذاتی رہائشگاہ مار اے لاگو میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو ہلاک کر دیا گیا، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سیکرٹ سروس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ شخص کو روکنے کی کوشش کی۔ پام بیچ کاؤنٹی […]

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارت پھنس گیا،جنوبی افریقہ نے جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا،جا نئے تفصیل

احمد آباد (اے بی این نیوز     ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو جیت کے لیے 188 رنز کا بڑا ہدف دیا، میچ کے دوران جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنائے۔ میچ کے آغاز میں بھارتی باؤلرز […]

گوجر خان سے افسوسناک خبر،جا نئے جانی نقصان بارے

گوجر خان (اے بی این نیوز     )راولپنڈی میں گوجر خان کے علاقے میں ایک چھوٹے بچے کے تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوبنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق اطلاع ملنے پر ایمرجنسی وہیکلز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کے دوران بچے کی لاش نکالی گئی۔ ذرائع […]

سونا، چاندی اپ ڈیٹ آگئی،جا نئے فی تولہ قیمت

کراچی (اے بی این نیوز     ) سونا کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ویب ڈیسک کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے سبب سرمایہ کار محفوظ اثاثوں کی طرف مائل ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں سونا مہنگا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس […]

قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ،جا نئے کس کو ذمہ داری سونپی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم 24 فروری کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے ورلڈ کپ کوالیفائیر میں حصہ لینے کے لیے روانہ ہوگی، اس موقع پر ٹیم کے لیے نئے انتظامی اور تکنیکی اسٹاف کا اعلان بھی کیا جائے گا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق اولمپئین خواجہ جنید کو قومی ہاکی […]

ایران ممکنہ جنگی تیاریوں میں مصروف،سپریم لیڈر نے اختیارات ٹرانسفر کر دیئے، جا نشین مقرر، نام سامنے آگئے،جا نئے

تہران (اے بی این نیوز     ) ایران ممکنہ جنگ کے خدشات کے پیشِ نظر اپنی تیاریوں میں مصروف ہے، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سربراہ کو زیادہ تر اختیارات سونپ دیے ہیں تاکہ ملک کی قومی سلامتی کے فیصلے جلد اور مؤثر انداز میں کیے […]

میٹرک اور ایف اے فیل طلبا کیلئے حکومت کا بڑا اعلان،مفت اسکل کورسز بارے کیسے معلومات حاصل کریں ،جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں فیل یا کمپارٹمنٹ آنے والے طلبہ کے لیے مفت اسکل ٹریننگ پروگرام کا اعلان کر دیا ہے، اس اقدام کا مقصد ایسے نوجوانوں کو عملی مہارتیں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ بہتر روزگار کے مواقع حاصل کر سکیں اور مایوسی کا شکار […]

مین ہول کورز، سٹریٹ لائٹس اور دیگر عوامی تنصیبات کو نقصان پہنچانے یا چوری کرنے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پنجاب حکومت نے سرکاری تنصیبات کے تحفظ کے لیے پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی ہے، نئے قانون کے تحت مین ہول کورز، سٹریٹ لائٹس اور دیگر عوامی تنصیبات کو نقصان پہنچانے یا چوری کرنے والوں کے خلاف سخت سزاؤں کا تعین کر دیا گیا […]