اہم خبریں

پاکستان ہاکی فیڈریشن، نئی ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی کے قیام کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی کھیل کی بحالی اور انتظامی امور کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے نئی ایڈہاک گورننس اور مینجمنٹ کمیٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے، اس فیصلے کا مقصد ہاکی کے ڈھانچے کو ازسرِ نو منظم کرنا اور کارکردگی میں بہتری لانا بتایا […]

پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی،خارجیوں کے ٹھکانے ملیا میٹ،80 سے زائد خوارجی جہنم رسید

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) افغانستان میں گزشتہ رات انٹیلی جنس بیسڈ ایئر اسٹرائیک کی گئی جس میں مختلف صوبوں میں موجود دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی اور اہداف کو انتہائی مہارت کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے […]

خصوصی رمضان ریلیف پیکج ،13 ہزار روپے کی مالی امداد کی تقسیم کا آغاز ،اپنی اہلیت چیک کریں

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے رمضان المبارک 2026 کے موقع پر خصوصی رمضان ریلیف پیکج کے تحت 13 ہزار روپے کی مالی امداد کی تقسیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد مہنگائی سے متاثرہ غریب اور مستحق خاندانوں […]

افغانستان میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا، لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں

کابل (اے بی این نیوز     )افغانستان میں انسانی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور لاکھوں بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئی ہیں، تازہ رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں تقریباً 40 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، جس کے باعث کم عمری میں ہی صحت کے سنگین مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے۔ […]

ٹک ٹاکر جان سے گیا،جانئے کون

دیپالپور (اے بی این نیوز     )دیپالپور میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے جنون نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، افسوسناک واقعہ حویلی لکھا کے علاقے میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان ویڈیو بناتے ہوئے رکشہ حادثے کا شکار ہو گیا، واقعے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا اور اہل خانہ پر غم کی […]

شناختی کارڈ اجرا کیلئےاہم سہولت فراہم کر دی گئی،جا نئے کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )نادرا نے شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے ایک اہم اور غیر معمولی اقدام کرتے ہوئے پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ کے اجرا کی مشروط سہولت فراہم کر دی ہے، اس فیصلے کا مقصد ان افراد کو قومی شناخت کے دائرے میں لانا ہے جو مختلف وجوہات کی […]

علیمہ خان نےکوئی ڈیل آفرکی ہے،راناثنااللہ کا دعویٰ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) مشیرِ وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے دور سے ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے رویے پر بات چیت جاری تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ مئی 2023 میں انتخابات ہوں، […]

پی ٹی آئی پر کون قبضہ کرنا چاہتا ہے،نام سامنے آگیا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        ) عمران خان سے متعلق مبینہ ڈیل کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے کوئی ڈیل میسر نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیل سے متعلق رانا ثنا اللہ کے بیان کو غلط انداز میں لیا گیا اور […]

عمران خان کو 25 فروری کو دوبارہ ہسپتال لے کر جایا جائے گا،انکے ڈاکٹرز کو بلائیں گے،طارق فضل چو ہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز        )عمران خان کی صحت کے حوالے سے ایک اور اہم بیان سامنے آیا ہے۔ وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو 25 فروری کو دوبارہ ہسپتال لے کر جایا جائے گا تاکہ ان کے آنکھ کے علاج کا اگلا مرحلہ مکمل کیا جا […]

امریکہ ،چین کی قربتیں،ٹرمپ کا دورہ چیں ،تاریخ سامنے آگئی

واشنگٹن ( اے بی این نیوز        )وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر کے دورہ چین کی تاریخوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 31 مارچ سے 2 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی […]