پولیس کا ون ویلرز کیخلاف آپریشن،متعدد موٹر سائیکلوں سمیت تھانہ بند

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) تھانہ بہارہ کہو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بہارہ کہو بائی پاس پر ون ویلنگ کرنے والے متعدد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران کئی لڑکوں کو موٹر سائیکلوں سمیت حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا۔ ایس ایچ او […]
ایران ڈٹ گیا،ٹرمپ پریشان

واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی سٹیو وٹکوف نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کے رویے پر حیران ہیں۔ ان کے مطابق صدر کا سوال ہے کہ شدید امریکی دباؤ کے باوجود ایران ہتھیار کیوں نہیں ڈال رہا اور اپنے مؤقف […]
ضد اور ہٹ دھرمی سے مسائل حل نہیں ہوتے،فیملی اور وکلا کی ملاقاتوں کے لیے مخصوص دن مقرر ہیں،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قیدی کو دی جانے والی سہولیات کے حوالے سے نہ حکومت کی جانب سے اور نہ ہی جیل انتظامیہ کی طرف سے کوئی کوتاہی برتی گئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جیل قوانین کے مطابق تمام سہولتیں فراہم کی جا رہی […]
ایران کی امریکہ کو بڑی پیشکش

تہران (اے بی این نیوز )تہران سے موصول ہونے والی رپورٹس کے مطابق ایران نے امریکہ کو جوہری مذاکرات کے تناظر میں ایک بڑی معاشی پیشکش کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے امریکہ کو اپنی تیل کی صنعت میں سرمایہ کاری کی پیشکش کی ہے۔ ایک ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ زیر […]
سیاسی درجہ حرارت بلند،انتخابات کی تیاریاں عروج پر، بڑے منصوبوں کا اعلان

اسلام آباد (رضوان عباسی )آزاد کشمیر میں سیاسی درجہ حرارت بلند، آئندہ انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ وفاقی وزراء کا آزاد کشمیر میں بڑے منصوبوں کا اعلان، آئندہ حکومت بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی جارحانہ اننگز جاری، قدآور سیاسی شخصیات کی شمولیتوں کا سلسلہ تیز ہے۔ سابق ایم ایل اے […]
پشین،سیکیورٹی فورسزکی کا رروائی ، 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا

پشین (اے بی این نیوز )پشین میں سیکیورٹی فورسز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بلوچستان نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگرد پولیس لائن اور کیڈٹ کالج پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی […]
چار سدہ سے خبر غم،جا نئے کتنے لوگ موت کے منہ میں چلے گئے

چار سدہ (اے بی این نیوز ) چارسدہ میں تھانہ بٹگرام کی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے، مقامی ذرائع کے مطابق واقعے کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے اور فائرنگ کا سلسلہ تاحال وقفے وقفے سے جاری ہے۔اطلاعات کے مطابق دونوں گروپوں کے […]
تیجس طیاروں کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کو بھی ہوم گروانڈ پر بری شکست، جنوبی افریقہ نے سورمائوں کو دھول چٹا دی

احمد آباد (اے بی این نیوز ) جنوبی افریقہ نے ٹی20 ورلڈکپ کے میچ میں بھارت کو 76 رنز سے شکست دے دی، جس کے نتیجے میں جنوبی افریقہ کی ٹیم سپر 8 مرحلے میں اپنی کارکردگی کو مضبوط کر گئی۔ میچ کے دوران جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں مستحکم اسکور […]
بھارت کو بڑا دھچکا،تمام تیجس طیاروں کو گرائونڈ کر دیا گیا

دہلی (اے بی این نیوز ) بھارت میں تیجس لڑاکا طیارہ گرنے کے بعد تما تیجس طیاروں کو گرائونڈ کر دیا گیا ہے جوکہ مودی حکومے کیلئے ایک بڑا جھٹکا ہے۔ بھارت میں ایک اور تیجس لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، تاہم پائلٹ بروقت اجیکٹ کر کے محفوظ رہا، بھارتی […]
موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ،نئی ہدایات آگئیں،کن کن مقامات پر ٹیگز لگوانے کی سہو لت موجود ہے،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ کی تنصیب کا عمل تیز کر دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر اور ڈی جی ایکسائز کی ہدایت پر گزشتہ تین روز میں 2,000 سے زائد موٹر سائیکل سوار اس سہولت سے استفادہ کر چکے ہیں، جبکہ موٹر کاروں پر اب تک 2 لاکھ 33 ہزار […]