پی ٹی آئی کیلئے مشکل دن،علیمہ خان کے پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی میں 26 نومبر کے احتجاج کے سلسلے میں درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی جہاں ملزمہ علیمہ خان اور ان کے وکیل کی مسلسل غیر حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ عدالت نے حاضری نہ […]
پی ٹی آئی کیلئے بری خبر، اپوزیشن لیڈر کی تقرری چیلنج کر دی گئی،جا نئے تفصیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی آئینی عدالت میں محمود خان اچکزئی کی بطور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی تقرری کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست گزار اکبر ایس بابر نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ تقرری کا جاری کردہ نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیا جائے اور حتمی فیصلے تک اسے معطل کیا جائے۔ درخواست […]
آئی ایم ایف کا ممکنہ دبائو،منی بجٹ کا امکان؟مارچ کا مہینہ اہم،جا نئے کیا ہو نے جا رہا ہے

اسلام آباد(رضوان عباسی ) حکومت نے واضح کیا ہے کہ ٹیکس شارٹ فال کے باوجود فی الحال منی بجٹ کی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اگر ٹیکس ہدف میں کمی پر آئی ایم ایف کی جانب سے دباؤ آیا تو حتمی فیصلہ آئندہ جائزہ مذاکرات کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع […]
افغانستان میں طالبان حکومت کے حوالے سے عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، دی ڈپلو میٹ

لندن ( اے بی این نیوز ) افغانستان میں طالبان حکومت کے حوالے سے عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مختلف عالمی تجزیہ کاروں اور سیکیورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک میں سخت گیر طرز حکمرانی اور محدود سیاسی آزادیوں کے باعث صورتحال نہ صرف خطے بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی […]
مسافر بس دریا میں جا گری،19 افراد ہلاک 25زخمی ہو گئے

کھٹمنڈو ( اے بی این نیوز ) نیپال میں مسافر بس دریا میں گرنے سے 19 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ حادثہ پیر کی علی الصبح اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس دارالحکومت کھٹمنڈو جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق بس آدھی رات کے بعد پرتھوی شاہراہ پر پھسل کر گہری کھائی میں جا […]
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف قومی سطح پر بڑے کریک ڈاؤن

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف قومی سطح پر بڑے کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے علاوہ راولپنڈی، اٹک، چکوال، مری اور جہلم میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق کارروائیوں […]
رجب بٹ نئی مصیبت میں پھنس گئے، چائلڈ لیبر کا الزام سامنے آگیا

لاہور (اے بی این نیوز ) پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور فیملی ولاگر رجب بٹ کے خاندان پر کم عمر بچے سے کام لینے کا الزام سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید بحث چھڑ گئی ہے۔ ایک وائرل ویڈیو میں مبینہ طور پر تقریباً 9 سالہ بچے کو گھر کے اندر صفائی کرتے […]
عوام کیلئے بڑی سہولت،گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں اپنی مر ضی سے بنوائیں

لاہور (اے بی این نیوز ) پنجاب بھر میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے حوالے سے شہریوں کو بڑی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و انسداد منشیات نے صوبے کی ٹریفک پولیس کو ہدایت جاری کی ہے کہ ذاتی طور پر تیار کردہ نمبر پلیٹس استعمال کرنے والے شہریوں پر جرمانہ […]
پولیس کا ون ویلرز کیخلاف آپریشن،متعدد موٹر سائیکلوں سمیت تھانہ بند

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) تھانہ بہارہ کہو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بہارہ کہو بائی پاس پر ون ویلنگ کرنے والے متعدد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران کئی لڑکوں کو موٹر سائیکلوں سمیت حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا گیا۔ ایس ایچ او […]
ایران ڈٹ گیا،ٹرمپ پریشان

واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی سٹیو وٹکوف نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کے رویے پر حیران ہیں۔ ان کے مطابق صدر کا سوال ہے کہ شدید امریکی دباؤ کے باوجود ایران ہتھیار کیوں نہیں ڈال رہا اور اپنے مؤقف […]