اہم خبریں

2025، بین الاقوامی سطح کے 10 اہم ترین واقعات

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) سال 2025 عالمی تاریخ میں ایک ایسے سال کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس میں سیاسی کشیدگی، مسلح تنازعات، معیشتی بحران اور سماجی تحریکیں نمایاں رہی۔2025 کے 10 اہم عالمی واقعات کچھ اس طرح رونما ہو ئے 1۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت میں واپسی

سرکاری ملازمین کے لیے سیاسی سرگرمیوں پر سخت نوٹس جاری ،جا نئے تفصیلات

پشاور (اے بی این نیوز    )محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے سرکاری ملازمین کے لیے سیاسی سرگرمیوں پر سخت نوٹس جاری کر دیا ہے۔ مراسلے میں تمام اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی سے مکمل اجتناب کریں۔ مراسلہ صوبے کے تمام ضلعی […]

نئے سال کی آمد،منچلے نوجوانوں کو قابو کرنے کیلئے پولیس کی حکمت عملی تیار ،جا نئے کیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )راولپنڈی ٹریفک پولیس نے نئے سال کی رات پر ہلڑ بازی اور ون ویلنگ جیسے خطرناک رویوں پر قابو پانے کے لیے خصوصی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ سی ٹی او راولپنڈی فرحان اسلم کے مطابق شہر بھر میں تقریباً 600 ٹریفک پولیس اہلکار اور افسران مین شاہراہوں پر ڈیوٹی دیں […]

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،5بھارتی سرپرست فتنہ الخوارج جہنم واصل،میجر عدیل زمان شہید

باجوڑ (اے بی این نیوز    ) سیکیورٹی فورسز کا باجوڑ کے علاقے خار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران بھارتی سرپرست فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک۔ فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہیدہو گئے۔ میجر عدیل زمان نے جوانوں کی قیادت کرتے ہوئے بہادری […]

کل عمران خان سے ملاقات کا دن؟ جا نئے کون کون ملے گا

راولپنڈی (اے بی این نیوز    ) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میںعمران خان سے کل وکلا کی ملاقات کا دن مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ملاقات کے لیے نامزد وکلا کی فہرست جیل حکام کو فراہم کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 6 وکلا کو ملاقات کی اجازت دی گئی […]

کے پی اور وفاق میں اختلاف شروع،جا نئے وجہ کیا بنی

پشاور (اے بی این نیوز    ) خیبرپختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹ سے متعلق وفاقی حکومت اور صوبائی محکمہ وائلڈ لائف کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں، جس کے باعث نان ایکسپورٹیبل شکار کے کوٹے کا معاملہ تاحال حل نہیں ہو سکا۔ یہ تنازع مارخور، آئی بیکس اور گرے گورال کے شکار کی اجازت سے جڑا ہوا […]

دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع

راولپنڈی (اے بی این نیوز    ) امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 کے نفاذ میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر میں جلسوں، جلوسوں، ریلیوں اور ہر قسم کے […]

سگریٹ نوشی کرنے والوں کے لیے بری خبر یا اچھی ؟

دہلی (اے بی این نیوز    ) سگریٹ نوشی کرنے والوں کے لیے ایک اور تشویشناک خبر سامنے آ گئی ہے، کیونکہ سگریٹ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کی تیاری کر لی گئی ہے، جس سے تمباکو نوش افراد کی جیب پر براہِ راست اثر پڑنے کا امکان ہے۔اگرچہ سگریٹ کو صحت کے لیے انتہائی نقصان […]

قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) پاکستان سپورٹس بورڈ کا قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع۔تین قومی کھیلوں کی فیڈریشنز کو پی ایس بی نے آخری نوٹس جاری کر دیا۔ جوڈو، سیلنگ اور تائیکوانڈو فیڈریشنز قومی سپورٹس پالیسی کی خلاف ورزی میں ملوث رہی ہیں۔ تینوں فیڈریشنز کے بعض عہدیداران دو دو […]

سہیل آفریدی کا پنجاب حکومت کو خط منظر عام پر آگیا،جا نئے کیا لکھا

پشاور (اے بی این نیوز    ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پنجاب کے حالیہ دورے کے دوران پیش آنے والے واقعات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو ایک باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے، جس میں انہوں نے اپنے ساتھ روا رکھے گئے مبینہ نامناسب رویے، پروٹوکول کی خلاف ورزیوں اور سیکیورٹی […]