ملتان کو خطرہ،شیر شاہ بند توڑنے کا فیصلہ،اعلانات شروع

ملتان (اے بی این نیوز)ملتان اس وقت شدید سیلابی دباؤ کی زد میں ہے اور صورتحال قابو سے باہر ہونے پر انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ پانی کے بہاؤ اور دباؤ کو کم کرنے کے لیے شیر شاہ بند کو توڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ ملتان شہر کو […]
وزیراعظم ناکام

پیرس (اے بی این نیوز)فرانسیسی سیاست میں ایک بڑی ہلچل اس وقت دیکھنے کو ملی جب وزیراعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ میں ہونے والی رائے شماری کے دوران 364 ارکان نے وزیراعظم کے خلاف جبکہ صرف 194 ارکان نے ان کے حق میں ووٹ […]
احساس پروگرام، ادائیگیاں شروع،فی گھرانہ 13500روپےمختص،حاصل کرنے کا طریقہ جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز) احساس پروگرام فیز 3 کی ادائیگیاں ستمبر 2025 سے شروع ہو چکی ہیں اور حکومت نے اس مرحلے میں کم آمدنی والے 13,500 اہل خاندانوں کے لیے 13,500 روپے فی گھرانہ مختص کیے ہیں۔ یہ ادائیگیاں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے تناظر میں ایک بڑی سہولت سمجھی جا رہی ہیں […]
مون سون بارشوں کی تباہیاں،جا نئے کتنی قیمتی جا نیں گئیں،کتنا نقصان ہوا،مکمل رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ملک بھر میں مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں مسلسل بڑھتی جا رہی ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 12 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔ 26 جون سے اب تک جاں […]
ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی

گلگت بلتستان (اے بی این نیوز) گلگت بلتستان پولیس نے اپنے اہلکاروں کے لیے ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔ آئی جی پی کے دفتر سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ فورس کے نظم و ضبط، یکسانیت اور وقار کو برقرار رکھنے” کے لیے کیا گیا ہے۔ سرکلر میں […]
50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کمپنیوں کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات کے دوران پاکستان اور امریکا کے درمیان قیمتی دھاتوں کی کان کنی اور لاجسٹکس کے شعبوں میں بڑے معاہدے طے پا گئے ہیں۔ اس موقع پر دو اہم مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط ہوئے جنہیں […]
ڈینگی اسلام آباد پہنچ گیا، نئے کیسز رجسٹرڈ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں مگر گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید تین نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تمام مریض دیہی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں اور اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ نئے کیسز میں ایک مریض بارہ کہو، […]
علیمہ خان کے خلاف تھانے میں درخواست جمع،جا نئے کس نے دی

راولپنڈی (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کارکنان کے تشدد کا شکار بننے والے صحافی طیب بلوچ نے تھانہ صدر بیرونی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا ٹاک کے دوران […]
پنجاب کے تین دریائوں میں فلڈ

لاہور (اے بی این نیوز) ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے سیلابی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبے کے تین بڑے دریاؤں میں اس وقت سیلاب کی کیفیت ہے اور سب سے زیادہ مشکلات گزشتہ 48 گھنٹوں سے ملتان اور اطراف کے علاقوں میں درپیش […]
آزادی صحافت جمہوریت کی بنیاد ہے،بلاول

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافی طیب بلوچ سمیت میڈیا نمائندوں پر تشدد نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ ناقابلِ برداشت رویہ ہے، جو جمہوری […]