اہم خبریں

روس کابھی ایران پر امریکی،اسرائیلی حملوں کے خؒلا ف شدید رد عمل سامنے آگیا ،جا نئے کیا

ماسکو ( اے بی این   ) روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ روسی مندوب نے کہا کہ ایران پر حملہ کر کے اس کی کمر میں چھرا گھونپا گیا ہے اور تہران کے خلاف امریکی الزامات […]

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش کھٹا ئی میں پڑنے کا خدشہ،جا نئے وجہ

اسلام آباد ( اے بی این   ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ بنگلادیش پر خطے میں جاری کشیدگی اثر انداز ہو سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی اور سفری صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور اگر خطرات میں اضافہ نہ ہوا تو سیریز شیڈول کے مطابق ہونے کا امکان ہے۔پاکستان ٹیم کی اگلی اسائنمنٹ بنگلہ […]

چین اسرائیل کے خلاف میدان میں آگیا،بڑا اعلان کر دیا،جا نئے کیا

بیجنگ ( اے بی این   )چین کی جانب سے اسرائیل میں نئی سرمایہ کاری معطل کرنے کے اعلان کی اطلاعات کے بعد عالمی منڈیوں میں بے چینی دیکھی جا رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ نے موجودہ سیکیورٹی صورتحال کو سرمایہ کاری کے لیے غیر سازگار قرار دیتے ہوئے نئی معاشی شراکت داریوں کو […]

برطانیہ کاتہران حملوں کے خلاف جوابی اقدام کا اعلان، ایرانی ڈرون مار گرایا

لندن ( اے بی این   )مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران برطانیہ نے ایرانی حملوں کے خلاف جوابی اقدام کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی حکام کے مطابق قطر کی جانب بڑھنے والے ایک ایرانی ڈرون کو مار گرایا گیا۔رائل ایئر فورس کی جانب سے کارروائی کی گئی جبکہ برطانوی وزارت دفاع نے اس کی باضابطہ […]

ایران کیخلاف جنگ کب تک جاری رہ سکتی ہے،ٹرمپ نے ٹائم فریم دیدیا،جا نئے تفصیل

واشنگٹن ( اے بی این   )ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران میں سینکڑوں اہداف کو نشانہ بنایا، جن میں پاسداران انقلاب کی تنصیبات اور ایرانی فضائی دفاعی نظام شامل ہیں۔ امریکی صدر کے مطابق ایران کی ملٹری کمان مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور بہت سے لوگ ہتھیار […]

یران نے تل ابیب اور یروشلم پر امیزائلوں کی بارش کر دی

تل ابیب ( اے بی این   )اسرائیلی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے، تل ابیب اور یروشلم پر ایران کی جانب سے میزائل حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مغربی یروشلم پر ہونے والے ایک حملے میں کم از کم سات اسرائیلی شہری زخمی ہوئے ہیں، جنہیں طبی امداد فراہم کی […]

ایران، امریکہ مذاکرات،الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ سامنے آگئی،جا نئے کیا

اسلام آباد ( اے بی این   )الجزیرہ ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران کی جانب سے مذاکرات کی آمادگی کے دعوے کی تاحال آزادانہ تصدیق نہیں ہو سکی۔ رپورٹ کے مطابق مختلف ذرائع سے یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ تہران کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی راستہ اختیار کرنے پر غور کر […]

تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادار وں میں آج تعطیل کا اعلان

گلگت ( اے بی این نیوز     )امن عامہ کو لاحق خدشات کے پیش نظر مختلف علاقوں میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کے اعلانات جاری کر دیے گئے ہیں، جبکہ صوبائی حکومتوں نے حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے ہیں۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری مشتاق احمد کے مطابق گلگت اور اسکردو میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج بند […]

قائد اعظم یونیورسٹی آج بند ،جامعہ کراچی میں آج تدریسی عمل معطل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )موجودہ صورتحال کے پیش نظر جامعہ کراچی میں آج تدریسی عمل معطل رہے گا۔ ترجمان کے اعلامیے کے مطابق آج ہونے والے تمام امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں، جبکہ نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ادھر اسلام آباد میں قائد اعظم یونیورسٹی کو بھی آج […]

آبنائے ہرمز کی بندش، پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت اوور دی کاؤنٹر ٹریڈ میں تقریباً 10 فیصد اضافے کے بعد 80 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے، جبکہ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ […]