پٹرولیم بحران ؟سعودی عرب میں آئل ریفائنری بند، قطر نے گیس کی پیداوار روک دی

ریاض ( اے بی این نیوز )ایرانی حملوں کے بعد قطر نے اپنی گیس کی پیداوار روک دی، جس کے فوری اثرات عالمی توانائی منڈی پر پڑے۔ یورپ میں گیس کی قیمتوں میں 30 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے صارفین اور صنعتی شعبے دونوں متاثر ہو رہے ہیں۔ اسی دوران سعودی عرب میں ایرانی […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق یہ ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداری میں ہوئی، جہاں دونوں رہنماؤں نے مختصر گفتگو بھی کی۔ ملاقات کی نوعیت اور تفصیلات کے حوالے سے باضابطہ اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا۔ سیاسی حلقوں میں اس ملاقات کو […]
مرد وکیل کی خاتون وکیل پر تھپڑوں کی بارش،جا نئے وجہ

لاہور ( اے بی این نیوز ) لاہور ہائیکورٹ میں ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے حالیہ انتخابات کے نتائج پر تنازع شدت اختیار کر گیا، جس کے دوران وکلا کے دو گروپوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی دیکھنے میں آئی۔ رپورٹس کے مطابق آزاد گروپ کے سربراہ احسن لون اور ان کے حامیوں نے انتخابی نتائج تسلیم […]
پاکستان ایران نہیں، اپنا دفاع کرنا جانتا ہے،سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان اپنی سلامتی کا تحفظ کرنا بخوبی جانتا ہے اور قومی دفاع کے معاملے میں مکمل طور پر باصلاحیت ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دفاعی مؤقف اور حکمت عملی ایران سے مختلف اور خودمختار بنیادوں پر قائم ہے۔ پاکستان کسی بھی ملک کی پالیسی کا حصہ […]
تین امریکی ایف15 طیارے تباہ

کویت( اے بی این نیوز )امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کویت کے فضائی دفاعی نظام نے غلطی سے 3 امریکی F-15 Eagle لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ طیارے ایران کے خلاف جاری آپریشن میں مصروف تھے اور واقعہ فرینڈلی فائر کا نتیجہ تھا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی کہ تینوں طیاروں […]
عام تعطیل کا اعلان ،تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے

کراچی ( اے بی این نیوز )خیرپور میں ضلعی انتظامیہ نے 4 مارچ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق یہ تعطیل حضرت سچل سرمست کے 205 ویں عرس کے موقع پر دی گئی ہے۔ 4 مارچ کو تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ سرکاری تقریبات کا آغاز 14 رمضان […]
ایران کا اسرائیلی وزیر اعظم کے دفترپر میزائلوں سے حملہ،جا نئے تفصیلات

تہران ( اے بی این نیوز )ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی سرکاری ذرائع کے مطابق یہ کارروائی حالیہ کشیدگی کے تناظر میں کی گئی، تاہم فوری طور پر اس حملے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات یا جانی صورتحال کی مکمل […]
امریکہ ایران جنگ،سونا مہنگا ہو گیا،جا نئے نئی قیمتوں بارے

کراچی( اے بی این نیوز )ایران امریکہ جنگ کی وجہ سے مونے کی مارکیٹ متاثر ہو رہی اور سونے کی قیمتوں میں ہو شربا اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔فی تولہ سونا 13,300 روپے مہنگا ہو کر 5,63,862 روپے تک پہنچ گیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 11,402 روپے اضافے کے بعد 4,83,420 روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ […]
بریکنگ نیوز۔۔یمن نے اسرائیل پر حملہ کر دیا،میزائلوں کی بوچھاڑ،اسرائیلی دفاعی نظام تباہ کر دیا

یمن ( اے بی این ) یمن سے اسرائیل پر میزائل داغے جانے کی خبریں مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کو ایک نئے مرحلے پر پہنچا رہی ہیں۔ حوثی باغیوں نے باضابطہ طور پر ایران کے حق میں جنگ کا اعلان کر دیا ہے اور یحییٰ سریع کے مطابق وہ اب ایرانی اور فلسطینی عوام کے دفاع کے […]
آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی انگوٹھی پر ایسا کیا پیغام لکھا تھا جو سب کیلئے مشعل راہ بن گیا ،جا نئے تفصیل

تہران ( اے بی این ) ’’یقیناً میرا رب میرے ساتھ ہے‘‘ یہ عبارت، جو آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی انگوٹھی سے منسوب ہے، ایک گہرا روحانی پیغام لیے ہوئے ہے۔ اس میں ایمان، صبر اور اللہ تعالیٰ پر کامل بھروسے کی عکاسی ہے۔ الفاظ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ سخت ترین حالات میں بھی اللہ […]