اہم خبریں

ایرانی بحریہ کے 9 جہاز تباہ کر د یئے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز     )ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے ایرانی بحریہ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا نے ایرانی بحریہ کے 9 جہاز تباہ کر دیے ہیں اور بڑی حد […]

امریکہ کے سینکڑوں فوجی ہلاک اور زخمی کر چکے ہیں، امریکی ٹینکر سمندر میں جل رہے ہیں،ایران کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا،جا نئے تفصیلات

تہران (اے بی این نیوز)ایران کے سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ جھڑپوں اور حملوں کے دوران اب تک 560 امریکی فوجی ہلاک یا زخمی ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ نقصانات خطے میں جاری عسکری کارروائیوں کے نتیجے میں ہوئے۔ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ 3 امریکی اور برطانوی آئل […]

آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت اور سیکیورٹی بارے مزید چشم کشا انکشافات سامنے آگئے،جا نئے کیسے نشانہ بنا یا گیا

تہران (اے بی این نیوز)آیت اللہ علی خامنہ ای کی سخت ترین سیکیورٹی کے باوجود حفاظت کیوں نہ ہوسکی، اس حوالے سے ایک چشم کشا رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں سیکیورٹی انتظامات اور مبینہ نگرانی کے نظام کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق اپنی زندگی کے آخری ہفتوں میں سپریم لیڈر کی […]

وزیر اعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس،فیلڈ مارشل کی شرکت، خطے کی صورتحال زیر بحث ،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں مغربی سرحد پر افغان طالبان کی جاری جارحیت کے خلاف پاکستان کی جوابی کارروائی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے شرکت کی اور اہم امور پر […]

آپریشن غضب للحق جاری،415 ہلاکتیں ،46 مقامات پر فضائی حملے،182 چیک پوسٹس تباہ ،13 کا کنٹرول حاصل کر لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آپریشن غضب للحق کے حوالے سے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان کی جوابی کارروائی میں 415 افغان طالبان ہلاک ہوئے جبکہ 580 سے زائد زخمی بھی ہوئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں انہوں […]

امریکہ نے ایران کی زیر زمین بیلسٹک میزائل تنصیبات پر 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم گرا دیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز)امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی زیر زمین بیلسٹک میزائل تنصیبات پر 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم گرایا گیا۔امریکی سینٹکام کے مطابق بمبار طیاروں نے زیر زمین ایرانی بیلسٹک میزائل تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ بیان میں کہا گیا کہ تہران میں واقع قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ہیڈکوارٹرز […]

ایران ،امریکہ جنگ،تازہ ترین،جا نئے اس جنگ نے کتنے ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ا ور کتنی تباہی ہوئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز) 28 فروری سے یکم مارچ 2026 تک ایران کی جانب سے مختلف ممالک پر میزائل اور ڈرون حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق مجموعی طور پر 11 ممالک نشانے پر رہے جبکہ 824 سے زائد میزائل اور ڈرون استعمال کیے گئے۔ ایران کی جانب سے مجموعی […]

ایران کی نئی قیادت بارے ٹرمپ کا نیا دعویٰ سامنے آگیا ،جا نئے کیا

واشنگٹن (اے بی این نیوز)ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی نئی قیادت ان سے بات کرنا چاہتی ہے اور انہوں نے بھی بات چیت پر اتفاق کر لیا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق وہ نئی ایرانی قیادت سے جلد گفتگو کریں گے۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو یہ قدم پہلے اٹھانا چاہیے […]

ملک کے مختلف ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس پر سائبر حملے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)‏ملک کے مختلف ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس پر سائبر حملوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس کے بعد سائبر سیکیورٹی ادارے متحرک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق بعض نشریاتی اسٹریمز اور آن لائن پلیٹ فارمز کو ہیک کرنے کی کوشش کی گئی جس سے عارضی خلل پیدا […]

ٹی20 ورلڈ کپ،بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کولمبو (اے بی این نیوز)بھارت قومی کرکٹ ٹیم ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ سنسنی خیز مقابلے میں بھارت نے ویسٹ انڈیز قومی کرکٹ ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں […]