750 پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تاریخ، جولائی 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پرائز بانڈز پاکستان میں سرمایہ کاری کی محفوظ ترین اسکیموں میں سے ایک ہیں۔ ان بانڈز کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اصل نقصان کو کم کیا جا سکتا ہے۔ ہر تین ماہ بعد ہونے والے رزلٹ ڈراز میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والوں کو نقد […]
کلاوڈ برسٹ نے تباہی مچا دی! این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

مظفرآباد ( اے بی این نیوز ) بادل پھٹنے کے نتیجے میں کئی گھر تباہ ہو گئے، ایک مسجد شہید اور ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔ مظفرآباد کے علاقے بلگراں میں بادل پھٹنے سے مٹی کا تودہ گر گیا، جس کے نتیجے میں متعدد مکانات تباہ اور مسجد کو شدید نقصان پہنچا۔ مقامی ذرائع کے مطابق […]
احتجاجی محاذ پر بڑی خبر! پی ٹی آئی نے نیا پلان تیار کر لیا، حکومتی حلقوں میں ہلچل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے احتجاج کا پلان فائنل کر لیا۔ حتمی پلان چاروں صوبوں ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے صدور کی سفارشات کے بعد مرتب کیا گیا،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی بجائے ہر صوبائی حلقے میں احتجاج کا […]
عمران خان کےبچے پارٹی میں صدارت نہیں مانگ رہےصرف اپنےوالد کی بات کررہےہیں، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی موروثی سیاست کےخلاف ہیں۔ پوچھناچاہتاہوں کیا بانی کےبچےنہیں چاہتےکہ وہ باہرنہ آئیں۔ بانی پی ٹی آئی کی فیملی اورپارٹی دونوں مل کرجدوجہدکررہےہیں۔ ہرایک شخص اس تحریک کےلیےبہت اہم ہے۔ بانی کی رہائی کیلئےان کےبچےبھی جدوجہدکرناچاہتےہیں۔ علیمہ خان نےبھی […]
وفاقی حکومت سے متعلق معاملات پر یوٹیوبرز جھوٹا پروپیگنڈا کرتے رہے،عظمیٰ بخاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے متعلق معاملات پر یوٹیوبرز جھوٹا پروپیگنڈا کرتے رہے۔ پاکستان کی سالمیت کی جنگ میں دشمن کا بیانیہ اپنانا ناقابلِ قبول ہے۔ نیشنل انٹرسٹ سے اوپر کوئی مفاد نہیں ہو سکتا۔ پاکستانی فوج کے حوصلے پست کرنے کی […]
شاہ محمود قریشی ،ڈاکٹر یاسمین راشد ،میاں محمود الرشید ،اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ نے جیل سے اہم ترین خط لکھ دیا،جا نئے کیا

کوٹ لکھپت ( اے بی این نیوز ) شاہ محمود قریشی سمیت اسیران نے کوٹ لکھپت جیل سے خط تحریر کر دیا۔ جن پارٹیوں نے میثاق جمہوریت پر دستخط کیے تھے انہوں نے ہی اسے ختم کر دیا ۔ شاہ محمودقریشی نے لکھا کہ طاقت کی لالچ اور بانی پی ٹی آئی اس کی راہ میں رکاوٹ […]
معروف اداکارہ کی 15 دن پرانی نعش فلیٹ سے بر آمد،جا نئے کونسی ایکٹر چل بسیں

کراچی ( اے بی این نیوز ) ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے خاتون اداکارہ کی لاش برآمد۔ پولیس کے مطابق اداکارہ حمیرہ اصغر کی لاش عدالتی حکم پر فلیٹ خالی کراتے وقت ملی۔ دروازہ نہ کھلنے پر توڑا گیا، لاش زمین پر پڑی تھی۔ اداکارہ گزشتہ 7 برس سے اسی فلیٹ میں رہائش پذیر تھیں۔ اداکارہ […]
رانا ثناءاللہ کے بیان پر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا شدید ردعمل سامنے آ گیا،بیان کو بڑ ھک قرار دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رانا ثناءاللہ کے بیان پر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا شدید ردعمل سامنے آ گیا۔ فیصل ممتاز راٹھور نے رانا ثناءاللہ ے بیان کو بھڑکیں قرار دے دیا ۔ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ رانا ثناء نے مہاجرین نشستوں پر حکومت و انتظامیہ کے زور کی بات کی۔ […]
ایمل ولی خان کا 25ویں ترمیم کے خلاف ہر محاذ پر مزاحمت کر نے کا اعلان

پشاور ( اے بی این نیوز ) ایمل ولی خان نے کہا کہ 25ویں ترمیم کے خلاف ہر محاذ پر مزاحمت کریں گے۔ اٹھارویں اور 25ویں آئینی ترامیم کا بھرپور دفاع کریں گے۔ مائنز اینڈ منرلز بل کی طرح 25ویں ترمیم پر بھی مزاحمت کرینگے۔ ہم پارلیمان میں ہوں یا نہ ہوں، جدوجہد جاری رہے گا۔ کےپی […]
سیاست میں زلزلہ! عمران خان کے بیٹے حکومت کے خلاف تحریک میں شامل، رؤف حسن کا انکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رؤف حسن نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیٹے تحریک کو لیڈ کرنے نہیں شرکت کیلئے آرہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو روزانہ 22 سے 23 گھنٹے کمرے میں بند رکھا جا رہا ہے۔ بانی کے قانونی و انسانی حقوق بری طرح پامال کیے جا رہے ہیں۔ وہ […]