اہم خبریں

آبنائے ہرمز معاملہ،تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ،بحران پیدا ہو نے کا خدشہ

تہران(  اے بی این نیوز  )آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی اور خلیجی گزرگاہ سے گزرنے والے مال بردار جہازوں کو لاحق خطرات نے توانائی کی عالمی […]

ایپسٹین فائل ،کلنٹن کا بیان،ٹرمپ کیلئے نئے مسا ئل ،ہیلری کی لاعلمی،جا نئے تفصیلات

واشنگٹن (اے بی این نیوز    )امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جاری کانگریسی تحقیقات کے دوران سابق صدر بل کلنٹن نے بیان دیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک موقع پر جیفری ایپسٹین کے ساتھ “بہترین اوقات” گزارنے کا ذکر کیا تھا، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ اس گفتگو سے انہیں کسی غیر قانونی سرگرمی کا تاثر […]

آپریشن غضب للحق جاری، ٹھل سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام،پکتیکا میں افغان طالبان کی پوسٹ پرقبضہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )آپریشن غضب للحق جاری /ٹھل سیکڑ حملہ ناکام۔ افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف افواج پاکستان کی زمینی اور فضائی موثرکارروائیاں جاری ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 2اور 3 مارچ کی درمیانی شب افغان طالبان اور فتنہ الخوارج نے ٹھل سیکٹر میں در اندازی کی کوشش کی۔ پاک فوج نے حملہ […]

اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا، ہر طرف چیخ وپکار،دھواں ہی دھواں مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں پر بھی میزائلوں کی بارش

تہران ( اے بی این نیوز   ) ایران کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں ایک وسیع عسکری کارروائی کے بعد خطے میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ ایران نے اسرائیل کے نتین یاہو کے دفتر اور فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر سمیت تل ابیب، حیفا اور مشرقی بیت المقدس پر میزائل حملے کیے ہیں۔ ایرانی میڈیا نے […]

ایران نے اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نئے حملوں کا آغاز کر دیا

تہران ( اے بی این نیوز   ) پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کے خلاف نئی عسکری کارروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں غیر یقینی کیفیت مزید گہری ہو گئی ہے۔ بیان کے مطابق 60 اسٹریٹجک اہداف اور 500 امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا […]

آبنائے ہر مز سے کسی بھی جہاز نے گزرنے کی کوشش کی تو راکھ کردیں گے،پاسداران انقلاب

تہران ( اے بی این نیوز   ) آبنائے ہرمز کے قریب 11 ایرانی جہازوں کی تباہی سے متعلق امریکی دعوے کے بعد صورتحال نہایت کشیدہ ہو گئی ہے۔ اس پیش رفت پر پاسداران انقلاب کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے جس نے خطے میں تناؤ مزید بڑھا دیا ہے۔پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ […]

تعلیمی اداروں میں ایک ہفتہ کی چھٹیوں کا اعلان

باجوڑ ( اے بی این نیوز   )سیکیورٹی صورتحال کشیدہ ہونے کے پیش نظر خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں 39 تعلیمی ادارے ایک ہفتے کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام طلبہ اور اساتذہ کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق […]

ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملے کر دیئے،جا نئے تفصیلات

ریاض ( اے بی این نیوز   )سعودی عرب کے مشرقی علاقے راس تنورہ میں واقع تیل کی تنصیبات کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ سعودی آرامکو کی تنصیب کے قریب کیا گیا، جسے سعودی عرب کی سب سے بڑی آئل ریفائنریوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ابتدائی اطلاعات میں کہا جا […]

ایران کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہو نگے،نیٹو

برسلز ( اے بی این نیوز   ) نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے واضح کر دیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ میں نیٹو بحیثیت اتحاد شامل نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت نیٹو کے طور پر کسی براہِ راست عسکری شمولیت کا کوئی منصوبہ موجود نہیں۔ برسلز میں جرمن ٹیلی ویژن […]

آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت ایک بڑا نقصان ہے،نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز   )سابق وزیر اعظم اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی قوم سے تعزیت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ سانحہ نہ صرف ایران بلکہ پورے خطے کے لیے […]