گلگت بلتستان حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر اہم فیصلے

گلگت بلتستان (اے بی این نیوز )گلگت بلتستان حکومت نے خطے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے کئی اہم اور دور رس فیصلوں کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ ان فیصلوں کا مقصد قانون کی بالادستی، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور شرپسند […]
حکومت کی ہچکچاہٹ سے سیا سی ڈیڈ لاک برقرار ہے، فواد چودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ اہم قومی معاملات پر حکومت نے عوام کو اعتماد میں نہیں لیا، جس کے باعث قومی اتفاقِ رائے کی کمی کے سوالات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ ملکی بحرانوں سے نمٹنے کے لیے شفاف حکمتِ عملی اور کھلا مکالمہ ناگزیر ہے۔ انہوں […]
ایران کے پاس اتنا افزودہ مواد جمع ہو چکا ہے جو دس سے زائد ایٹمی وارہیڈز بنانے کے لیے کافی ہو سکتا ہے، جوہری توانائی ایجنسی

نیویارک (اے بی این نیوز ) اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں اناج کی قلت کا خدشہ بڑھ گیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق ایران کے ساتھ اناج کی تجارت عارضی طور پر معطل ہو چکی ہے، جس سے سپلائی چین متاثر ہونے کا امکان ہے۔ یہ تجارت عموماً بحیرہ اسود اور بحیرہ کیسپین کے راستوں […]
امریکہ انسانی قاتل اور مجرم ہے، ٹرمپ جیسے افراد سے امن کی امید رکھنا سوالیہ نشان ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) مولانا فضل الرحمان نے ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔ […]
وزیر اعظم سکیورٹی بریفنگ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دیں،محمود اچکزئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے وزیراعظم کی دعوت پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی بریفنگ صرف مخصوص ارکان کے بجائے پوری پارلیمنٹ کو دی جانی چاہیے۔ ان کے مطابق خطے کے حالات نہایت نازک ہیں اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے تاکہ تمام […]
ایران کا ایٹمی دھماکہ ……یا زلزلہ

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے محفوظ مقامات کی طرف گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نےدعویٰ کیا ہے کہ یہ زلزلہ ممکنہ طور پر ایران کے ایٹمی تجربے کے اثرات کا […]
ایران کے صدر کا ایران کی قوم کے نام اہم پیغام جاری،جنگی صورتحال بارے بڑا انکشاف،جا نئے تفصیل

تہران ( اے بی این نیوز ) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پر اپنے تازہ پیغام میں کہا ہے کہ ایران میں ایمرجنسی صورتحال کے باوجود ملک کی زندگی معمول کے مطابق جاری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملک کے تمام صوبوں کے گورنرز کے ساتھ ان کا براہ راست رابطہ قائم ہے […]
پاکستان میں سال کا پہلا چاند گرہن جزوی طور پر دیکھا جا رہا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں سال کا پہلا چاند گرہن جزوی طور پر دیکھا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دوپہر ایک بج کر چونتیس منٹ پر ہوا اور اس کا عروج چار بج کر چونتیس منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ جزوی چاند گرہن […]
اسرائیل نے لبنان میں زمینی کارروائی کا آغاز کر دیا،جا نئے ابھی تک کتنا جانی نقصان ہوا

بیروت ( اے بی این نیوز ) اسرائیل نے لبنان میں زمینی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور متعدد مقامات سے سرحد عبور کر کے فوجی دستے اندر داخل ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سرحدی علاقوں میں شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔ لبنانی فوج نے سات سرحدی چوکیوں کو خالی کرتے ہوئے […]
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کیلئے اسرائیل کا سالوں پر محیط منصوبہ،جا نئے تفصیلات

لندن ( اے بی این نیوز )برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی غرض سے تہران میں نصب ٹریفک کیمروں کو ہیک کیا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی انٹیلی جنس نے کئی برسوں تک ان کیمروں کی ویڈیوز خفیہ طور پر تل […]