اہم خبریں

ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی گئی ،جا نئے فی یونٹ کتنا اضافہ ہوا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی 35پیسے فی یونٹ مہنگی کردی،نیپرا کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی۔ اضافے کا اطلاق مارچ سے مئی 2026کے 3ماہ کیلئے ہوگا۔ مزید پڑھیں :ایران کا دبئی میں امریکی قونصل خانے پر حملہ

ایران کا دبئی میں امریکی قونصل خانے پر حملہ

دبئی ( اے بی این نیوز    ) امریکی قونصل خانے کے قریب ڈرون حملے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے بعد دبئی میڈیا آفس نے بھی تصدیق کی ہے کہ قونصل خانے کے قریب ایک ڈرون گرا جس کے نتیجے میں محدود نوعیت کی آگ بھڑک اٹھی۔ دبئی میڈیا آفس کے […]

اسرائیل دھماکوں سے لرز اٹھا، ایران نےمیزائلوں اور ڈرونز سے تازہ حملہ کر دیا

تہران ( اے بی این نیوز   ) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر عروج پر پہنچ گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے تازہ حملہ کر دیا ہے جس کے بعد خطے میں خطرے کی فضا مزید گہری ہو گئی ہے۔ پاسداران انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل […]

پی ٹی آئی نے حکومتی اجلاس میں شرکت عمران خان کی ملاقات سے مشروط کر دی

اسلام آبا ( اے بی این نیوز    )د:تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس۔ پی ٹی آئی نےحکومت کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ سیاسی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ بانی سے ملاقات ہونے تک اجلاس میں شرکت نہیں کی جائے گی۔پی ٹی آئی نے حکومتی اجلاس میں شرکت بانی سے […]

ایران کا ایک اور بڑ ا معرکہ، اربوں ڈالر مالیت کاامریکی جدید ریڈار سسٹم اڑا کر رکھ دیا

تہران ( اے بی این نیوز    )ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکہ کے 1.1 ارب ڈالر مالیت کے جدید ریڈار نظام کو تباہ کر دیا ہے۔ یہ ریڈار خلیج میں امریکی افواج کا سب سے بڑا ابتدائی انتباہی نظام سمجھا جاتا تھا اور اس کی رینج تقریباً 5 ہزار کلومیٹر تھی، جو مشرق وسطیٰ […]

ایران کے نئے وزیر دفاع کو بھی شہید کر دیا گیا،جا نئے تفصیل

تہران ( اے بی این نیوز    )ایران کے نئے وزیر دفاع مجید ابن الرضا امریکی اور اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہو گئے۔ مجید ابن الرضا کو دو دن قبل ہی ایران کا نیا وزیر دفاع مقرر کیا گیا تھا، تاہم حملے میں وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ برطانوی ریسرچ ادارے کی جاری کردہ رپورٹ […]

ایران کا حملہ،بحرین میں امریکی فوجی اڈہ تباہ، امریکی کمانڈروں کی رہائش گاہوں کو بھی نشانہ بنایا گیا

تہران ( اے بی این نیوز    )ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحرین میں موجود امریکی فضائی و بحری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، جس میں میزائل اور ڈرون حملے شامل تھے۔ ایرانی مؤقف کے مطابق کارروائی میں امریکی اڈے کے مخصوص حصوں اور اعلیٰ امریکی کمانڈروں کی رہائش گاہوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔جس […]

قطرنے ایران پر حملہ کر دیا

تل ابیب (اے بی این نیوز)قطر کی جانب سے ایران پر حملے کے دعوے نے خطے میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ الزام اسرائیلی اخبار یر وشلم میں شائع ایک رپورٹ میں سامنے آیا، جس میں کہا گیا کہ خلیجی ریاست نے ایران کے خلاف کارروائی کی۔ تاہم اب تک نہ تو قطر کی […]

عمران خان کا طبی معائنہ مکمل فالو اَپ چیک اَپ تھا

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا فالو اَپ چیک اَپ جیل ہی میں کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق معائنے کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے […]

قومی احتساب بیورو میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقیاں

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )قومی احتساب بیورو میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقیاں۔ نیب کے 48اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ڈپٹی ڈائریکٹرز بنا دیا گیا۔ ترقی پانے والوں ڈپٹی ڈائریکٹر رمشا خان۔ گل انور برتھ شامل۔ مستنصر نیازی۔ عصمت باجوہ اور احسن ارشد بھی ڈپٹی ڈائریکٹر بن گئے۔ چیئرمین نیب نے ترقیوں کی منظوری دی۔ […]