11 تا 17 جولائی مون سون بارشیں

پشاور ( اے بی این نیوز )خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں 11 تا 17 جولائی شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کے مطابق دیر، سوات، چترال، کوہستان، مالاکنڈ، شانگلہ، بنوں، ڈی آئی خان سمیت دیگر اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ بارش کے دوران تیز ہوائیں، گرج چمک اور ژالہ باری کا بھی […]
پہلگام کے بعد بھارت فتنہ الخوارج و فتنہ الہندوستان کے ذریعے مذموم عزائم بڑھا رہا ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ فورم کا بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز کے حملوں میں شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ فورم نے دہشت گردوں کے خلاف حالیہ کامیابیوں کا جائزہ لیا۔ فورم نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہمارے […]
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور کا روسی ڈپٹی وزیر توانائی سے ملاقات،باہمی تعاون بڑھانے پر گفتگو

ماسکو ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امبادور سید طارق فاطمی نے اپنے روسی وفاق کے دو روزہ دورے کے دوران آج ماسکو میں روسی وفاق کے پہلے ڈپٹی وزیر توانائی پیول سوروکن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران معاون خصوصی نے دونوں ممالک کے درمیان جاری توانائی کے شعبے میں تعاون […]
7 فیصد انڈسٹریل آرگنائزیشنز صرف ضرورت پڑنے پر ہی آئی ٹی سے متعلق کمزوریوں سے نمٹتی ہیں،کیسپرسکی

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) کیسپرسکی کی طرف سے وی ڈی سی ریسرچ کے تعاون سے کی گئی ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق 7 فیصد انڈسٹریل آرگنائزیشنز صرف ضروری ہونے پر ہی آئی ٹی سے متعلق کمزوریوں کمزوریوں سے نمٹتی ہیں۔ اس سے وہ وقت، پیداواری نقصانات اور ممکنہ سائبر خلاف ورزیوں کے […]
یو ٹیوبرز کیلئے نئی گائیڈ لائنز

اسلام آباد (اے بی این نیوز) ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے دنیا بھر کے کریئیٹرز کے لیے 15 جولائی سے اپنی نئی منیٹائزیشن پالیسی لاگو کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد تخلیقی اور اصلی مواد کو فروغ دینا اور غیر معیاری، بار بار دہرائی جانے والی یا مصنوعی ذہانت (AI) سے […]
بارش نے لاہور کو ڈبودیا

لاہور (اے بی این نیوز )چند گھنٹوں کی بارش نے لاہور کو ڈبودیا ۔ ہر طرف پانی ہی پانی ۔ مجموعی طور پر 136 ملی میٹر بارش کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ نشتر ٹاؤن میں سب سے زیادہ 178 ملی میٹر ۔ اقبال ٹاؤن اور پانی والا تالاب کے علاقوں میں 175 ملی میٹر بارش ریکارڈ […]
میرانہیں خیال برطانوی حکومت عمران خان کےبیٹوں کواجازت دے، راناثنااللہ

لاہور (اے بی این نیوز) مشیروزیراعظم راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ہم ہرمعاملےمیں مولانافضل الرحمان سےرہنمائی لیتےہیں۔ مولاناافہام وتفہیم اورمذاکرات پریقین رکھتےہیں۔ مولاناسےملاقات میں کےپی میں سینیٹ الیکشن اوردیگرمعاملات پربات ہوئی۔ پاکستان خوشحالی اورترقی کی طرف بڑھ رہاہے۔ سلمان اکرم نےکہابانی کےبیٹوں کاحق ہے کہ وہ آئیں اورتحریک لیڈکریں۔ میرانہیں خیال کے برطانوی حکومت بانی […]
عمران خان کی طرز سیاست سے پاکستان کو پاک کرنا ہوگا،خواجہ آصف

راولپنڈی (اے بی این نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حملوں کی تین کوششیں پہلے ہو چکی ہیں، یہ چوتھی بھی متوقع ہے۔ پشاور سے حملہ آور آ چکے، ماضی میں اندرونی استحکام کمزور تھا۔ اب صورتحال مختلف ہے، اب بہت کچھ بدل چکا ہے۔ حکومت کسی کو نہیں روکے گی، جس کا احتجاج […]
محکمہ سوئی گیس،عجب سروس ، غضب کہانی

راولپنڈی(اے بی این نیوز) راولپنڈی کے علاقے دھمیال کے ایک شہری کو سوئی گیس کا ایسا بل موصول ہوا جس نے نہ صرف اہل محلہ کو حیران کر دیا بلکہ سوشل میڈیا پر بھی ہنگامہ برپا کر دیا۔ عام محنت کش اللہ دتہ راجہ کو 1 کروڑ 23 لاکھ روپے کا بل بھیجا گیا، وہ […]
6 ماہ پرانی نعش،معمہ حل نہ ہو سکا

کراچی (اے بی این نیوز) ماڈل حمیرا اصغرعلی کی فلیٹ سےلاش ملنےکاکیس۔ حمیرااصغرکی لاش6ماہ سےبھی زائدپرانی نکلی۔ لیڈی میڈی کولیگل افسرکی جانب سےابتدائی رپورٹ تیار۔ ڈ یفنس فیز6میں فلیٹ کوڈی سیل کردیاگیا۔ پو لیس کی جانب سےفلیٹ کومکمل طورپرسرچ کیاگیا۔ فریج میں رکھےگئےتمام کھانےاکتوبر2024معیادتک کےتھے۔ ماڈل حمیرااصغرنےبجلی کابل بھی ادانہیں کیاتھا۔ کےالیکٹرک کیجانب سےاکتوبرکےآخرمیں بجلی […]