اسلحہ ختم،نظام تباہ،اسرائیل نے واویلا مچا دیا،ایران فاتح

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور مسلسل حملوں کے باعث اسرائیل کے پاس دفاعی میزائلوں کا ذخیرہ تیزی سے کم ہوتا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے پاس بیلسٹک میزائلوں کو روکنے والے انٹرسیپٹرز کی تعداد محدود ہوتی جا رہی ہے […]
سرحد پار سے گولہ باری ،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا اور کتنے زخمی ہو ئے

باجوڑ (اے بی این نیوز)وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ سرحد پار سے ہونے والی گولہ باری کے نتیجے میں باجوڑ میں معصوم شہری نشانہ بنے جس کے باعث چار افراد شہید جبکہ ایک پانچ سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ شہید ہونے والے چاروں افراد آپس میں حقیقی بھائی تھے جس سے علاقے میں […]
13000 روپے کا ریلیف،کون لے سکتا ہے،اپلائی کر نے کا طریقہ جا نئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وفاقی حکومت نے رمضان کے مقدس مہینے میں کم آمدنی والے خاندانوں کو ریلیف دینے کے لیے خصوصی امدادی پروگرام متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت مستحق گھرانوں کو تیرہ ہزار روپے تک مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ رقم ڈیجیٹل نظام کے […]
پٹرول مزید مہنگا؟

لندن (اے بی این نیوز)بین الاقوامی سطح پر پیشگوئی کی ہے کہ پیر کے روز جب دو روزہ تعطیل کے بعد عالمی آئل مارکیٹ دوبارہ کھلے گی تو کروڈ آئل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا بھونچال آ سکتا ہے۔ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باعث عالمی منڈیوں میں […]
سوئٹزرلینڈ نے امریکی فوجی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روکدیا

سوئٹزرلینڈ (اے بی این نیوز)سوئٹزرلینڈ نے امریکا کی دو فوجی پروازوں کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ سوئس حکام کے مطابق یہ فیصلہ ملک کے غیر جانبداری کے قانون کے تحت کیا گیا ہے جس کے مطابق جنگی سرگرمیوں سے متعلق فوجی پروازوں کو فضائی راہداری فراہم […]
ایران کے نئے تابڑ توڑ حملے، اسرائیل کا دفاعی نظام ناکارہ ہو گیا،اسرائیلی فضائوں میں ایرانی میزائلوں کا راج،ہر طرف تباہی

تہران (اے بی این نیوز)ایران کی جانب سے میزائلوں اور ڈرون حملوں میں اضافے کے بعد اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر شدید دباؤ پڑنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے پاس میزائل روکنے والے انٹرسیپٹرز کا ذخیرہ خطرناک حد تک کم ہو گیا ہے جس کے باعث […]
اسرائیلی وزیر اعظم اور اے آئی کا کمال،حقیقت سامنے آگئی،جا نئے تفصیل

تل ابیب (اے بی این نیوز)اسرائیلی حکومت نے وزیر اعظم کے قتل سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد افواہیں قرار دے دیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم مکمل طور پر زندہ اور محفوظ […]
لاکھوں افراد سہیل آفریدی کے کال کے منتظر ہیں ،شفیع جان

اسلام آباد (اے بی این نیوز)خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات نے کہا ہے کہ بانی کی رہائی کے معاملے پر پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا ہے جس میں مختلف آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حالیہ فیصلہ مایوس کن […]
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،5 خوارج جہنم رسید

لکی مروت (اے بی این نیوز)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدہ دہشت گرد بھارتی حمایت یافتہ تھے اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ آئی ایس پی […]
ٹھٹھہ سے خبر غم،جا نئے کتنا جانی نقصان ہوا

ٹھٹھہ (اے بی این نیوز)دریائے سندھ کے کنارے نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس حکام کے مطابق بچوں کی لاشیں فوری طور پر دریائے سندھ سے نکال لی گئیں۔ جاں بحق بچوں کا تعلق پنہور برادری سے ہے۔ پولیس نے بتایا کہ جان کی بازی ہارنے والے بچوں میں […]