اہم خبریں

اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی نئی شرحوں کا اعلان کیا ہے ۔ یہ سرٹیفکیٹس حکومت نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے سرمایہ کاروں کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کے لیے متعارف کرائے ہیں اور انہیں ہر دو سال بعد سرمایہ […]

آج 11 جولائی 2025 کو پاکستان میں ڈالر کا ریٹ

کراچی ( اے بی این نیوز      )آج پاکستان میں ڈالر کی شرح PKR 284.35 ہے، جو 11 جولائی 2025 کو اسٹیٹ بینک کی شرح کے مطابق اپ ڈیٹ ہوئی، جسے انٹربینک ریٹ بھی کہا جاتا ہے۔ جبکہ آج پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت پاکستان کی تجارتی کرنسی مارکیٹ میں PKR 287 ہے۔ معیشت […]

آج سونے کے ریٹس،جا نئے سستا ہوا یا مہنگا

کراچی ( اے بی این نیوز      )پاکستان میں آج 24 قیراط سونے کی قیمت 357,000 تولہ ہے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 11 جولائی 2025 بروز جمعہ 327,334 تولہ ہے۔ 24 ہزار اور 22 ہزار سونے کی موجودہ قیمتیں صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن اور بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ کی معلومات پر مبنی ہیں۔       […]

اداکارہ حمیرااصغرکی نمازجنازہ اداکردی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اداکارہ حمیرااصغرکی نمازجنازہ اداکردی گئی۔ قبل ازیں اداکارہ حمیرااصغرکی میت کراچی سےلاہورپہنچادی گئی تھی۔ لاہور:مرحومہ کی نمازجنازہ ماڈل ٹاؤن کیوبلاک میں اداکی جائےگی۔ اداکارہ حمیرااصغرکی تدفین ماڈل ٹاؤن کیوبلاک میں کی جائےگی۔ ادھر دوسری جانب حمیرااصغرنےچچاکی لاہورمیں میڈیا سےگفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ حمیراسےفون پررابطہ ہوتاتھاجب بھی لاہورآتی توگھرضرورآتی […]

پاکستان کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب،مودی سرکار کی جھوٹ پر مبنی کتاب شائع

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب،مودی سرکار نے جھوٹ پر مبنی کتاب شائع کر دی۔ مودی سرکار کا آپریشن سندور میں ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے جھوٹا پروپیگنڈا جاری۔ بھارت نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے’’ آپریشن سندور‘‘ کے عنوان سے کتاب شائع کر دی۔ کتاب کو20 بھارتی تجزیہ کاروں […]

قاسم اور سلمان کی آمد، پارٹی میں نئی جان پڑ گئی،تیاریاں عروج پر،اہم اجلاس طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز) تحریک انصاف میں سیاسی سرگرمیاں تیزی پکڑنے لگیں۔ بانی چیئرمین کے بیٹوں قاسم اور سلمان کی پاکستان آمد کے بعد پارٹی میں نئی جان آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کا ایک اہم اجلاس آج رات طلب کر لیا گیا ہے، جس میں احتجاجی تحریک کو عملی شکل […]

پاکستان کا پانی روکنا اعلان جنگ ہوگا

کوالالمپور ( اے بی این نیوز    )بھارت پر واضح کردیا پاکستان کا پانی روکنا اعلان جنگ ہوگا۔ پہلگام واقعہ کی آڑ میں بھارت نے جو اقدامات کئے ہم نے بھی ویسا ہی جواب دیا۔ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے بدلے میں ہم نے بھارتی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردی۔ نائب وزیر اعظم و وزیر […]

والد کے جنازے میں شرکت کیلئے آنے والے دو سگے بھائیوں کے اپنے جنازے اٹھ گئے

کوئٹہ ( اے بی این نیوز    ) والد کے جنازے میں شرکت کیلئے آنے والے دو سگے بھائیوں کے اپنے جنازے اٹھ گئے۔ بلوچستان میں شہید مسافروں میں دنیاپور کے عثمان طور اور جابر طور بھی شامل ۔ دونوں بدقسمت بھائی روزگار کے سلسلے میں طویل عرصے سے کوئٹہ میں مقیم تھے ۔ اغوا ءکی اطلاع ملتے […]

گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح بلند

کشمور ( اے بی این نیوز    ) دریائے سندھ گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی سطح مزید بلند ہو رہی ہے۔ کنٹرول روم کے مطابق گڈو بیراج کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔ گڈو بیراج پر پانی کی آمد 2 لاکھ 89 ہزار 200 کیوسک ریکارڈکیا گیا۔ گڈو بیراج سے پانی کا اخراج […]

سانحہ ژوب ، دہشتگردوں سے پوری قوت سے نمٹیں گے، صدر ،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بے گناہ افراد کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔ دہشتگردوں سے پوری قوت سے نمٹیں گے۔ نہتے شہریوں کا قتل فتنہ الہندوستان کی کھلی دہشتگردی ہے۔ صدر ۔ وزیر اعظم، چیئرمین سینیٹ ، سپیکر قومی اسمبلی، وزیر داخلہ، وزرائے اعلیٰ، کی کی بے گناہ مسافروں کی شہادت پر شدید […]