اہم خبریں

ٹرمپ کاایران کے حوالے سے پلان اے ناکام ، پلان بی بھی کامیاب نہیں ہوگا، عباس عراقچی

تہران (اے بی این نیوز )ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے حوالے سے پلان اے ناکام ہو چکا ہے اور اب پلان بی بھی کامیاب نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دباؤ اور دھمکیوں کی پالیسی سے مسائل حل نہیں ہوں گے بلکہ اس […]

بنک آف خیبر میں اقربا پروری،منظور نظر شخص کو دس دن کیلئے ایک ارب روپے کا قرضہ،عدم واپسی پر مزید رعایت کا انکشاف

پشاور (اے بی این نیوز )بنک آف خیبر کے انتظامیہ نے منظور نظر شخص کو دس دن کیلئے ایک ارب روپے کا قرضہ دیا ہے قرضے کیلئے تمام تر لوازمات چھ دن میں مکمل کردئیے گئے بنک انتظامیہ نے قرضہ واپسی کا دورانیہ بڑھاتے ہوئے دس دن کی بجائے ایک ماہ کردیا تاہم ایک ماہ […]

آبنائے ہرمز عارضی طور پر بند بھی ہو جائے تو پاکستان کے پاس متبادل راستے موجود ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم ممالک کے درمیان تصادم کسی صورت نہیں ہونا چاہیے اور پاکستان ہمیشہ اسلامی دنیا میں مصالحت اور ثالثی کا کردار ادا کرتا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان خطے میں غلط فہمیوں کے […]

بہن ، بھائی کو حبس بیجا میں رکھنے کا کیس،عدالت نے 15 دن میں رپورٹ طلب کر لی

راولپنڈی (اے بی این نیوز)بہن اور اس کے بھائی کو حبس بیجا میں رکھنے اور ان کے خلاف سنگین جرائم میں ملوث ہونے کا جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر عدالت نے ایس پی کو انکوائری کرکے 15 دن میں رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے جوڈیشل مجسٹریٹ محترمہ زنیرا ظفر کے […]

ٹی20ورلڈکپ،بھارت انگلینڈکوشکست دےکرفائنل میں پہنچ گیا

ممبئی ( اے بی این نیوز     )ممبئی میں کھیلے گئے سنسنی خیز سیمی فائنل میں بھارت نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا جس نے شائقین کرکٹ کو […]

ایران کے سابق رہبر کے بیٹے کو سپریم لیڈر کے طور پر قبول نہیں کیا جائیگا،اس انتخاب میں میرا کردار ہونا چاہیے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز     )امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کے نئے رہبر کے انتخاب میں انہیں براہِ راست کردار ادا ہوناہیے تاکہ ایک ایسا قائد منتخب ہو جو ملک میں اتحاد اور امن قائم کر سکے۔ انہوں نے زور دیا کہ ایران کے سابق رہبر کے بیٹے کو سپریم لیڈر کے طور پر […]

بھارتی جنگی طیارہ مسلح مشن کے دوران لا پتہ ہو گیا

آسام ( اے بی این نیوز     )آسام میں بھارتی لڑاکا جنگی طیارہ ریڈار سے اچانک لاپتہ ہو گیا ہے یہ اطلاع دفاعی ذرائع اور حکام نے دی ہے کہ طیارے نے شام کی پرواز کے دوران رادار سے رابطہ کھو دیا اور تب سے اس کا سراغ نہیں مل سکا. بھا رتی فضائیہ کے مطابق طیارہ مسلح […]

ٹرمپ کا ایران پر بھرپور قوت سے حملے جاری ررکھنے کا اعلان

واشنگٹن ( اے بی این نیوز     )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کے بقول یہ کارروائیاں ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے لیے ضروری تھیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ اگر امریکہ نے پہلے حملہ نہیں کیا ہوتا تو ایران دو ہفتوں میں […]

ایران نے آبنائے ہر مز میں ایک اور امریکی بحری جہاز تباہ کر دیا

تہران ( اے بی این نیوز     )ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایران نے آبنائے ہر مز میں ایک اور امریکی بحری جہاز تباہ کر دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے یہ دعوے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج کی موجودگی برقرار ہے اور ایران کے دعوے […]

رمضان پیکج،10000 روپے حاصل کرنے کا طریقہ،راشن کارڈ کی شرط ختم، اب ساتھ کیا لے کر جا نا ہوگا،جا نئے تفصیلات

لاہور ( اے بی این نیوز     )پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان کے دوران مستحق خاندانوں کو 10,000 روپے نقد امداد دی جارہی ہے۔ اس سہولت کے لیے اب راشن کارڈ کی ضرورت نہیں ہوگی، تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق افراد اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔ ا مداد کا پیسہ پہلے ہی اہل افراد کے […]