فلیش فلڈ الرٹ جاری،اگلے 48 گھنٹے،دریائے راوی اور چناب کے بہاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اگلے 48 گھنٹوں میں دریائے راوی کے ندی نالوں اور دریائے چناب کے بالائی علاقوں میں پانی کے بہاؤ میں درمیانے درجے کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ 15 جولائی تک ڈی جی خان اور راجن پور کے پہاڑی سلسلے میں نچلے سے درمیانے درجے کی فلیش فلڈنگ متوقع ہے۔ این […]
حکومت کیلئے مستقبل میں قومی اسمبلی میں ایوان چلانا بھی مشکل ہو جائیگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہو گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 84 سے بڑھ کر 106تک پہنچ جائے گی اپوزیشن اتحاد کی تعداد 125 تک پہنچ جائے گی ۔ اپوزیشن اتحاد میں پی ٹی آئی کے ساتھ پختونخوا […]
سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے سب کو ماننا پڑے گا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

لاہور ( اے بی این نیوز ) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے سب کو ماننا پڑے گا۔ میرے خیال میں ایک نیا آئین اس فیصلے کے بعد لکھا گیاہے۔ آئین میں اب یہ ایک نئی شق ڈالنی پڑے گی۔ اچھی بات ہے پی ٹی آئی والے اسمبلی میں آئیں، […]
عمران خان کے ساتھ ہوں، پارٹی رکنیت معطل ہونے سے فرق نہیں پڑتا ، شیر افضل مروت

لندن ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میری پارٹی رکنیت معطل ہونے سے فرق نہیں پڑے گا۔ عمران خان کے ساتھ ہوں پارٹی رکنیت کے خاتمے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ پارٹی میں اختلافات معمول کا عمل ہیں۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ صبح نو کی […]
پارٹی پر آزمائش کا وقت ہے،شیر افضل مروت احتجاج نہ کریں ،سابق اسپیکر اسد قیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق اسپیکر اسد قیصر نے رکنیت معطل ہونے پر شیر افضل مروت کو صبر و تحمل کا مشورہ دیدیا ہے۔ انہوں نے کہا 29 سال پارٹی میں رہے، کبھی صدر بنے کبھی ورکرز بن گئے ۔ نشیب و فراز آتے رہتے ہیں، افضل مروت احتجاج وغیر نہ کرے۔ پارٹی […]
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں اسمبلیوں کی تمام اضافی مخصوص نشستیں معطل کردیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں اسمبلیوں کی تمام اضافی مخصوص نشستیں معطل کردیں ۔ اس حوالے سے باقا عدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 77 ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کے نوٹیفکیشن معطل کیے گئے ہیں،۔ خیبر پختونخوا اسمبلی سے 21اراکین کی رکنیت […]
عمران خان کو باہر نکالنے کیلئے بات کرنا ہوگی،جو نہیں ہورہی،فواد چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نےکہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے ہمیشہ اچھے تعلقات رہے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کو باہر نکالنے کیلئے بات کرنا ہوگی،جو نہیں ہورہی۔ حکومت سیاسی طورپر ہار چکی ہے۔ حکومت کہتی ہے انہیں فزیکلی نکال سکتے ہیں تو نکال لیں۔ عدالتی فیصلے کے بعد […]
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پارلیمان میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشن کیا ہوگی؟ جانئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) کے فیصلے کے بعد پارلیمان میں سیاسی جماعتوں کی پوزیشن کیا ہوگی؟ ۔ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی قومی اسمبلی میں کل 108 نشستیں بچیں گی جبکہ پیپلز پارٹی کی نشستوں کی تعداد 68 رہ جائے گی۔ جمعیت علماء اسلام (جے یو […]
سپریم کورٹ کافیصلہ ملکی تاریخ میں یادرکھاجائےگا،نعیم پنجوتھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماپی ٹی آئی نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ سمجھتےہیں انصاف پرمبنی فیصلہ آیاہے۔ فیصلےسےجمہوریت مضبوط ہوگی،عوام کااعتمادبڑھےگا۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام مقدمہ عوام کا میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی سےانتخابی نشان واپس لےکردیوارسےلگایاگیا۔ الیکشن میں بدترین دھاندلی کرکےپی ٹی […]
ضروریات سےزیادہ گندم موجود،وفاقی حکومت نے درآمد پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملکی ضروریات سےزیادہ گندم کی درآمد کےبعدحکومت کا ایکشن۔ وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد پر پابندی عائد کردی ۔ وفاقی حکومت نےآٹابرآمد کرنے پر بھی پابندی لگادی ۔ وزارت تجارت نےگندم کی درآمد اور آٹے کی برآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ وفاقی حکومت نے امپورٹ اور […]