اہم خبریں

کراچی میں نگلیریا سے ایک اور شخص کاانتقال

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں نگلیریا سے ایک اور شخص انتقال کرگیا۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق نگلیریاسے انتقال کرنے والا شخص بھینس کالونی کارہائشی تھا۔ ترجمان نے بتایا کہ بھینس کالونی کے علاقےکی واٹرکلورینیشن چیک کرنے کے لیے نمونے لے لیے گئے ہیں، رواں سال سندھ بھر میں نگلیریا سے انتقال کرنے والے افرادکی تعداد تین […]

نیب ٹیم عمران خان کی گرفتاری ڈالنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی(نیوزڈیسک)عدت کیس میں رہائی کے بعد نیب ٹیم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری ڈالنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے، نیب کے نئے ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی گرفتاری کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ عدت کیس میں سزائیں معطل ہونے کے بعد عمران خان اور بشریٰ […]

اسکول کی عمارت گرنے سے 22 بچے جاں بحق

ابوجا(نیوزڈیسک)ہفتے کی صبح شمال وسطی نائجیریا میں ایک اسکول کی عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 22 بچے جاں بحق ہوگئے۔ اساتذہ سمیت 100 سے زائد افراد ملبے میں دبے ہوئے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔ دیواروں، ستونوں اور بیموں کو بھاری مشینری کی مدد سے کاٹ کر لوگوں کو نکالا جارہا […]

زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ایک لاکھ زرعی ٹیوب ویلز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت کا ملک بھر کے زرعی ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن کا فیصلہ وزیراعظم کے قومی پروگرام برائے زرعی ٹیوب ویلز سولرائزیشن اقدام کے تحت فیصلہ کیا گیا ہے. ذرائع نے بتایا […]

غیر شرعی نکاح کیس،کب کیا ہوا؟جانئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے ان کی7،7سال قیدکی سزائیں معطل کردیں۔ مرکزی اپیلوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کر رہے تھے، اپنے فیصلے […]

تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو خوش خبری سنا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہم نے ایم این ایز کی فہرستیں تیار کرلی ہیں، شیر افضل مروت ہمارے ایم این ایز میں شامل ہیں۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم فہرستیں 15 روز کے اندر الیکشن کمیشن میں […]

جمعہ کے روز اہم فیصلوں کی روایت،جانئے کون کون سے فیصلے ہو ئے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )جمعتہ البارک کو ہونے والے بڑے عدالتی فیصلوں کی روایت برقرار رہی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے آج پھر جمعہ کو پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم دیتے ہوئے بابرکت دن بڑے فیصلوں کی روایت برقرار رکھی ہے جمعہ والے دن کون کون سے بڑے فیصلے دیئے […]

10 محرم الحرام کے پیش نظر ، 17 جولائی کو ریلوے کے تمام دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی (  اے بی این نیوز   )پاکستان ریلوے کا 17 جولائی کو ریلوے کے تمام دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ ۔ ریلوے حکام کے مطابق ریلوے دفاتر بند رکھنے کا فیصلہ 10 محرم الحرام کے پیش نظر کیا گیا۔ 17 جولائی کے بعد ریلوے دفاتر معمول کے مطابق کام جاری رکھیں گے۔ فیصلے کا اطلاق ریلوے کے […]

آٹا بحران، فلور ملز اور چکیوں پر تالے پڑگئے، مارکیٹس کو آٹے کی ترسیل بند

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) فلور ملز ایسوسی ایشن کی ودہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک گیر ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ نان بائیوں کے پاس آٹے کا ذخیرہ ایک روز کا رہ گیا ۔ راولپنڈی اسلام اباد اور دیہی علاقوں میں دکانوں سے آٹا نا پیدا ہو گیا۔ آٹے کی سپلائی معطل ہونے […]

شمسی توانائی بجلی پیداکرنےکاسستاترین ذ ریعہ ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )زرعی ٹیوب ویلزکی سولرائزیشن اوربجلی چوری کی روک تھام کیلئےاجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےاجلاس کی صدارت کی۔ زرعی ٹیوب ویلزکی سولرپرمنتقلی اورانسدادبجلی چوری کےاقدامات پربریفنگ دی گئی۔ زرعی ٹیوب ویلزکی سولرائزیشن سے2.7ارب ڈالرزرمبادلہ بچایاجاسکےگا۔ انسدادبجلی چوری مہم میں اب تک84ہزار366افرادکوگرفتارکیاجاچکا۔ ملک بھرمیں ایک لاکھ74ہزار562مقدمات د رج،بجلی کمپنیوں کے456ملازمین معطل […]