اہم خبریں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم نے دونوں کو گرفتار کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ نیب نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی […]

فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ٹی ایل پی کامارچ، فیض آباد پر دھرنا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کےکارکنوں نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دے دیا۔ تحریک لبیک کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کے لیے لیاقت باغ سے فیض آباد تک مارچ کیا گیا۔ مارچ کے اختتام پر دھرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تحریک لیبک کے کارکن بڑی تعداد میں فیض آباد […]

سرمایہ کاروں کو ہر قسم کی سہولتیں فراہم کریں گے،علی امین گنڈا پور

پشاور(نیوزڈیسک) وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے وفد نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ہم ترقیاتی منصوبوں کا تھرو فارورڈ 13 سال سے کم کرکے 6 سال تک لے آئے ہیں، اپنی بجلی سستے نرخوں پر مقامی صنعتوں کو فراہم کرنے پر […]

نواز شریف کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے فیصلے پر حیرت کا اظہار

مری(نیوزڈیسک)صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت کا اظہار مری میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے ن لیگ کے مرکزی رہنماؤں […]

مردان سینٹرل جیل میں قیدی ہلاک

مردان(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے شہر مردان کی سینٹرل جیل میں قیدی ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اظہر نامی قیدی، بارودی مواد برآمد ہونے کے الزام میں مردان جیل میں ایک سال سے قید تھا۔ قیدی کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے۔ جیل سپرنٹینڈنٹ کا کہنا ہے کہ قیدی بیمار تھا اور مردان میڈیکل […]

وفاقی حکومت جانے کی تیاری کرے، بیرسٹر محمد علی سیف

پشاور(نیوزڈیسک)عدت نکاح کیس کے فیصلے پر مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وفاقی حکومت جانے کی تیاری کرے۔ نجی‌ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ عدت نکاح کیس کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

تحریک انصاف کی مینار پاکستان میں جلسہ کی تردید

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے 14 اگست کو مینار پاکستان میں جلسے کے اعلان کی تردید کردی ہے۔ میڈیا پر خبر آئی تھی کہ تحریک انصاف لاہور کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کیلئے درخواست جمع کروائی گئی ہے۔ سینیئر نائب صدر تحریک انصاف اکمل خان باری نے ڈپٹی کمشنر کو جلسے کی اجازت […]

صنم جاوید گوجرانوالا سینٹرل جیل سے دوبارہ گرفتار

گوجرانوالا(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کو گرفتار کرلیا۔ نجی‌ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ایف آئی اے اسلام آباد اور لاہور کی ٹیم گوجرانوالا پہنچی تھی۔ ذرائع نے بتایاکہ ایف آئی اے نے صنم جاوید کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف […]

نواز،شہبازملاقات،سپریم کورٹ کےفیصلے، آئی ایم ایف معاہدے پر بات چیت

مری(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرمیاں محمد نوازشریف سے وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا. ملاقات میں سپریم کورٹ کے فیصلے سمیت آئی ایم ایف سے ہونیوالے معاہدے پر بات چیت کی گئی۔ یاد رہے […]

آئی ایم ایف قرض اتارنے کیلئے بھاری ٹیکس وصولیوں کا منصوبہ تیار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر قرض کیلئے پاکستان نے ٹیکس وصولیوں کا منصوبہ تیار کرلیا۔ تین سال میں ٹیکس ریونیو میں 3 ہزار 724 ارب روپے اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی۔ پاکستان کا رواں مالی سال ٹیکس ریونیو میں 1.25 فیصد اضافے کا پلان ہے۔ زرعی شعبے سے حاصل آمدنی […]