صنم جاوید کو رہائی کے بعد اسلام آباد پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا

اسلام آبا ( اے بی این نیوز )صنم جاوید کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ کچھ دیر قبل عدالت نے صنم جاوید کو کیس سے ڈسچارج کیا تھا۔ صنم جاوید کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس افسران کی جانب سے صنم جاوید کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ قبل […]
جج صاحب میری بیوی کا توشہ خانہ سے کچھ لینا دینا نہیں،مجھے اذیت پہنچانے کیلئے ان کو جیل میں ڈالاگیا،عمران خان

اسلام آبا ( اے بی این نیوز )نئے توشہ خانہ ریفرنس سماعت کے دوران جج سے مکالمہ کرتے ہو ئے کہا عمران خان نے کہا ہے کہ جج صاحب میری بیوی کا توشہ خانہ سے کچھ لینا دینا نہیں۔ جیل میں 4 مرتبہ قرآن پڑھا ہے اس میں ججز پر اللہ نے بہت ذمہ داری ڈالی ہے۔ […]
کاروبارگھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا

اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) عوام کیلئے ایک اور خبر گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ گھریلوصارفین کیلئے بجلی کا بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافےکا نوٹیفکیشن جاری کیا وا ضح رہے کہ ، […]
صنم جاوید کے خلاف کیس بے بنیاد قرار دیکر رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا

اسلام آبا ( اے بی این نیوز )اسلام آباد کی مقامی عدالت نے صنم جاوید کے خلاف کیس بے بنیاد قرار دیکر کیس سے ڈسچارج کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ قبل ازیں ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نےصنم جاوید کےریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنا تے ہو ئے پی ٹی آئی کی گرفتار کارکن صنم جاوید کیخلاف […]
مقامی عدالت نےپی ٹی آئی کی گرفتار کارکن صنم جاوید کیخلاف مقدمہ خارج کردیا

اسلام آبا ( اے بی این نیوز )ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نےصنم جاوید کےریمانڈ پرمحفوظ فیصلہ سنا تے ہو ئے پی ٹی آئی کی گرفتار کارکن صنم جاوید کیخلاف مقدمہ خارج کردیا ٹویٹراکاؤنٹ کےذریعےریاستی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نےپی ٹی آئی کی کارکن صنم جاویدکیخلاف مقدمہ خارج کردیا۔ […]
کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان بارے اقوامِ متحدہ کی چشم کشا رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آبا (اے بی این نیوز )کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان میں سب سے بڑا دہشتگرد گروپ قرار۔ اقوامِ متحدہ کی چشم کشا رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد تنظیمیں خطے اور بالخصوص عالمی امن کے لئے براہ راست خطرہ ہیں۔ ٹی ٹی پی افغانستان سے […]
پیرس اولمپکس، پاکستان کے 18 رکنی دستے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے پیرس اولمپکس کے لیے 18 رکنی دستے کا اعلان کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں جہاں آراء نبی اور ارشد ندیم پاکستانی جھنڈے کو تھامیں گے۔ 18 رکنی دستے میں 7 ایتھلیٹس اور 11 آفیشلز شامل ہیں، ان آفیشلز میں کوچز اور شعبہ میڈیکل کے لوگ بھی شامل ہیں۔ پاکستان کے […]
تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد(نیوزدیسک)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا۔ نجی ٹی وی نےذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 23 جولائی کو ہو گی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا، تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر […]
چیف الیکشن کمشنر پر پر آرٹیکل 6 لگایاجائے،عمر ایوب کامطالبہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر اور چاروں کمشنرز کے خلاف آئین کی خلاف ورزی پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمرایوب نے […]
سولر پینلز، بیٹریوں اور انورٹر کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی(نیوزڈیسک)صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان نے کہا ہے کہ بجٹ میں سولر پینلز پر کوئی ٹیکسز نہیں لگائے جس کی وجہ سے فی واٹ قیمت کم ہو کر 35 روپے پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر کراچی سولر پینلز ایسوسی ایشن محمد اذہان نے کہا کہ بجٹ میں سولر پینلز پر […]