آج ٹرمپ 5 نومبر کا صدارتی الیکشن جیت گیا، مشاہد حسین

اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ مسلم دنیا کیلئے بہتری، آج ڈونلڈ ٹرمپ 5 نومبر کا صدارتی الیکشن جیت گیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو اس حملے کا سیاسی طور پر بہت فائدہ ہوگا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سیدنے کہا ہے کہ ٹرمپ پر حملہ […]
ملک کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا، یہ گٹر کے کیڑے ہیں، چین سے بیٹھنے نہیں دیں گے،بیرسٹر گوہر

اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اور آزاد عدلیہ کو ہم سلام پیش کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخ میں یاد رکھا جائےگا۔ پاکستان تحریک انصاف ایک مضبوط سیاسی پارٹی تھی، ہے اور رہے گی۔ آج ستر فیصد سے زیادہ پاکستانی اس پارٹی کے […]
ہمارے ایم این ایز اور ایم پی اے پر پی ٹی آئی میں شمولیت کے حلف نامے پر دستخط نہ کرنے کے لیے دباؤڈالا جا رہا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پنجاب کے مختلف ڈویژنوں کے کمشنرز ہمارے ایم این ایز اور ایم پی اے کو فون کر کے پی ٹی آئی میں شمولیت کے حلف نامے پر دستخط نہ کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ وہ انہیں شہباز شریف اور […]
بو لنےکی آزادی پرکوئی قدغن نہیں لگاسکتا،میرےکنڈکٹ کوصرف عمران خان مانیٹرکرسکتےہیں، شیرافضل مروت

اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ میرانام ہی کافی ہے۔ پی ٹی آئی اورمیراتعلق روح اورجسم کاہے۔ پی ٹی آئی ہماری رگ رگ میں بسی ہوئی ہے۔ ہمارےلیے پی ٹی آئی تمغہ اورپہچان ہے۔ پارٹی اورمیراآپس کامعاملہ ہے۔ بانی پی ٹی آئی نےکہاتھاپارٹی معاملات پرمیڈیاپربات کرنےسےگریزکریں۔ بانی چیئرمین نےکہا […]
آزاد کشمیر 3 روپے یونٹ معاملہ ، محکمہ ان لینڈ ریوینیو کا بڑا اعتراض سامنے آگیا

اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) آزاد کشمیر 3 روپے یونٹ معاملہ ، محکمہ ان لینڈ ریوینیو کا بڑا اعتراض سامنے آگیا ۔ آزاد کشمیر بجلی بلات پر دیا جانے والے بڑے ریلیف کا بال تا حال محکموں کے کورٹ میں ہے۔ محکمہ توانائی و آبی وسائل آزاد کی جانب سے بجلی بلات پر استثنی […]
سپریم کورٹ یا کوئی بھی عدالت آئین تبدیل نہیں کرسکتی، رانا ثنااللہ

اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے راہنما ،مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو مقدمات میں دفاع کو حق حاصل ہے۔ سپریم کورٹ یا کوئی بھی عدالت آئین تبدیل نہیں کرسکتی۔ آئین میں ترامیم کا کام صرف پارلیمنٹ کا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کا فساد […]
سیاست میں ایک حد ہوتی ہے یہ نہیں کہ جان کے پیچھے پڑ جائیں، فواد چودھری

اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاست میں ایک حد ہوتی ہے ،یہ نہیں کہ جان کے پیچھے پڑ جائیں۔ ہمارے ملک میں بربریت ہے،خواتین اور فیملیز کا لحاظ نہیں کیا جارہا۔ صنم جاوید کو رہا کر نے کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ پاکستان میں […]
عمران خان اور پارٹی کو توڑنے کا خواب ادھورا رہ جائے گا، شوکت بسرا

اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) پی ٹی آئی کے راہنما شوکت بسرا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو توڑنے کی کوشش جاری ہے۔ ملک میں آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو توڑنے کا خواب ان کا ادھورا رہ جائے گا۔ پیپلزپارٹی کامسئلہ یہ […]
41 آزاد امیدواروں کی پی ٹی آئی سے وابستگی کا معاملہ ، تاحال 16 ایم این ایز نے سرٹیفکیٹ جمع نہیں کرائے

اسلام آبا ( اے بی این نیوز )قومی اسمبلی میں 41 آزاد امیدواروں کی پی ٹی آئی سے وابستگی کا معاملہ ۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد ایم این ایز نے پارٹی وابستگی کا اعلان شروع کر دیا ۔ پی ٹی آئی کا تمام آزاد امیدواروں کو فوری بیان حلفی پارٹی آفس جمع کروانے کا حکم۔ […]
عمران خان کی دہشت گردی کےسب سے بڑے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی

اسلام آبا ( اے بی این نیوز )عمران خان کو کو دہشت گردی کےسب سے بڑے مقدمے میں گرفتارڈال دی ۔ انوسٹی گیشن پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے جناح ہاوس حملے کےمقدمے میں گرفتاری ڈال لی۔ عمران خان سے ریاست مخالف اکسانے کی دفعات کےتحت تفتیش کی جائے گی۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاہورپولیس نے […]