تمام الزامات غلط ہیں، 9مئی والےدن اسلام آبادمیں تھا،عدالت سےگرفتارکیاگیا،عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) عمران خان نے کہا ہے کہ تمام الزامات غلط ہیں میں نے کسی کونہیں اکسایا۔ ہمیشہ کہاجب بھی احتجاج کرناپرامن کرناہے۔ 9مئی والےدن اسلام آبادمیں تھا،عدالت سےگرفتارکیاگیا۔ 9مئی کوہمارےلوگ پرامن تھےجن پرگولیاں چلائی گئیں۔ 9مئی کےواقعےپرجوڈیشل انکوائری کیلئےدرخواست دی۔ 9مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست زیرالتوارہے۔ ہمارےساتھ ظلم […]
صنم جاوید سیاست میں ایک عزم و جرات کا نام،اتنی بڑی لیڈر کیسے بنیں،جانئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)تحریک انصاف کی خاتون سیاسی رہنما صنم جاوید جرات وبہادری کی مثال بن گئیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خاتون سیاسی رہنما صنم جاوید جرات وبہادری کی مثال بن گئیں۔ اتنی صعوبتیں برداشت کرنے کے بعد بھی ڈٹ کر کھڑی رہنے والی صنم جاوید کو کون نہیںجانتا۔ صنم جاوید سوشل […]
پاکستان کی سیاست میں اتار چڑھائو، کب،کیوں اور کن الزامات کے تحت سیاسی جماعتوں پر پابندیاں عائد کی گئیں،جانئے

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سینیٹرمشاہد حسین سید نے ن لیگ کی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے کی مخالف کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا گیا۔ انہوں نے ایک ٹوئٹمیںکہاکہ 1975میں پیپلز پارٹی کی طرف سے نیشنل عوامی پارٹی(این اے پی) پر پابندی عائد کی گئی […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو گھر بھیجنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام اباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو گھر بھیجنے کا حکم دے دیا۔ صنم جاوید کو بھی اور اس کے والدین کو بھی سمجھا دیں میڈیا پر بات نہ کریں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اگر میڈیا پر بات کی گئی میں کیس ری کال کر دوں گا ۔ […]
یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اور چاول پرسبسڈی میں300 فیصداضافہ کی تجویز

اسلام آباد (رضوان عباسی )یوٹیلٹی سٹورز پر عوام کو بڑا ریلیف دینے کے منصوبہ تیار ،وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرشہریوں کوبڑاریلیف ملے گا ، نئےپیکج کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں،چاول پرسبسڈی میں300 فیصداضافہ تجویز سی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق زرائع نے بتایا ہے کہ دال چنااورٹوٹاچاول پرفی کلو سبسڈی25روپےسےبڑھاکر 100روپےتجویز ہے گھی پرفی کلوسبسڈی70روپےسے بڑھاکر100روپےکرنے […]
جناح ہاؤس کیس،اگر کسی کیخلاف جلاؤ گھیراؤ کے ثبوت نہیں تو کس طرح اسے ذمہ دار قرار دے سکتے ہیں ، عدالت

پشاور( اے بی این نیوز )انسداد دہشت گردی عدالت ،جناح ہاؤس کے قریب گاڑیاں جلانے کا مقدمہ۔ فواد چودھری ،حافظ فرحت عباس ،واثق قیوم سمیت دیگر کی عبوری ضمانت پر سماعت ہو ئی۔ عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 20 جولائی تک توسیع کر دی۔ عدالت نےریمارکس دیئے کہ آج فواد چودھری سمیت متعدد ملَزمان غیر […]
مینڈیٹ چوروں کی حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور( اے بی این نیوز )وفاقی حکومت کی طرف سے پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ ۔ وفاقی حکومت کے فیصلے پر وزیر اعلی خیبر پختونخوانے ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ مینڈیٹ چور حکومت جعلی طریقے سے اقتدار پر قابض ہے۔ کیا فارم 47 کی بنیاد پر بنی حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے […]
نیلم جہلم پراجیکٹ میں مجرمانہ غفلت، جیو فزیکل اور سیسمک عوامل نظرانداز،وزیراعظم کی سخت ایکشن کی ہدایت

اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) نیلم جہلم پراجیکٹ میں مجرمانہ غفلت، وزیراعظم کی سخت ایکشن کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس میں انکوائری کمیٹی نے حالیہ تباہی سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کیجسمیں کہا گیا کہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور […]
سپریم کورٹ کےفیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل میں جاناچاہیے، فاروق ستار

اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) رہنماایم کیوایم فاروق ستار نے کہا ہے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں نےفیصلہ کرناہےنظرثانی میں جاناہے کہ نہیں۔ سپریم کورٹ کےفیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل میں جاناچاہیے۔ سیاسی تقسیم میں اضافہ ہورہا ہے۔ ہم اپوزیشن کوگرینڈڈائیلاگ کی طرف لانےکی کوشش کررہےتھے۔ ساری صورتحال کےبعدخوفناک سیاسی محاذآرائی دیکھ رہاہوں۔ ریاستی اداروں […]
عمران خان اور مرکزی قیادت کے خلاف قائم 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی

اسلام آبا ( اے بی این نیوز ) عمران خان ور مرکزی قیادت کے خلاف قائم 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ لاہور پولیس کی جانب سے جناح ہاوس سمیت 12 مقدمات میں ڈالی گئی گرفتاریوں کے مقدمے میں کل بانی پی ٹی ائی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے اے […]