اہم خبریں

اسلام آبادہائیکورٹ نے صنم جاوید کی بازیابی سےمتعلق درخواست کاتحریری حکم نا مہ جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )اسلام آبادہائیکورٹ کاصنم جاوید کی بازیابی سےمتعلق درخواست کاتحریری حکم جاری کر دیا گیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے5صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تحریری حکم میں کہا گیا کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکی پیش کی گئی ایف آئی آرواضح نہیں۔بلوچستان کی درج ایف آئی آرمیں صنم جاویدنامزدبھی […]

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیر آئینی فوری واپس لیا جائے،ہیومن رائٹس کمیشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مذمت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیر آئینی فوری واپس لیا جائے۔ یہ اقدام آرٹیکل 17 کے تحت پارٹی ممبران کے ایسوسی ایشن کے حق کی صریحاً خلاف ورزی […]

رضا ربانی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کر دی، اقدام جمہوریت کیخلاف قرار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی کی پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کر دی۔ انہوں نے حکومتی اقدام کو جمہوریت کیخلاف قرار دیدیا۔ کسی بھی جماعت پر پابندی تاریخ میں کامیاب نہیں ہوئی۔ یہ فیصلہ کوڑے دان میں پھینکا گیا۔ ادھر دوسری جانب رہنمامسلم لیگ (ن) دانیال […]

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،طلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) ن لیگ کے راہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے انتشار کی سیاست نہیں چھوڑی۔ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا ریفرنس سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ پی ٹی آئی والوں نے حساس تنصیبات پر حملے کیے۔ پی ٹی آئی ریاست مخالف […]

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ایک سیاسی پارٹی تسلیم کیا ہے، عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو سیاسی پارٹی تسلیم کیا۔ سپریم کورٹ نےکہاپی ٹی آئی سیاسی جماعت تھی اورہے۔ وفاقی وزیرنےاپنی خواہش کےمطابق ایک پریس کانفرنس کی۔ نوازشریف،شہبازشریف اورمریم نواز3دن سےمنصوبہ بندی کررہےتھے۔ فارم47پربنےوالی حکومت کےپاس اکثریت نہیں ہے۔ عوامی […]

ن لیگ کو دماغی علاج کی ضرورت ہے، ان کواپناانجام نظرآرہا ہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومت حقائق کےبرعکس بیانات دےرہی ہے۔ فارن فنڈنگ میں پی ٹی آئی کو کوئی سزا نہیں ہوئی ۔ مسلم لیگ ن کو دماغی علاج کی ضرورت ہے۔ یہ لوگ حقائق کےمنافی بیانات دیتےہیں۔ حکومت کس سائفرکیس کامطالبہ کررہی ہے۔ ٹھوس ثبوت موجود […]

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ فسطائیت کی مثال ہے،امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کانے کہا ہے کہ فارم 47 پر بننے والی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ فسطائیت کی مثال ہے۔ جمہوری معاشروں میں ان فیصلوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ ملک میں آئین اورعدالتیں موجودہیں۔ آمرانہ سوچ پر یقین رکھنے والی جماعتیں […]

فارم 45اور مخصوص نشستوں سے توجہ ہٹانے کیلئے ہتھکنڈے استعمال کئے جا رہے ہیں،بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ ہم سمجھتے ہیں یہ عدلیہ پر حملہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ پی ٹی آئی کے کارکن اور ووٹرزعدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کیس ن لیگ کا زیرالتوا ہے۔ سائفر کیس ہائیکورٹ سے […]

کٹھ پتلی حکومت تحریک انصاف کیخلاف انتقامی کارروائی کرناچاہتی ہے،شبلی فراز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) شبلی فراز نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت تحریک انصاف کیخلاف انتقامی کارروائی کرناچاہتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین جماعت ہے۔ تحریک انصاف کی قومی اسمبلی اورسینیٹ میں واضح اکثریت ہے۔ ہماری جماعت عوام کےجذبات کی ترجمانی کرتی ہے۔ مسلم لیگ( ن) کاماضی کرپشن اورنااہلی […]

سیاسی قوتوں کیخلاف طاقت کااستعمال مسائل کاحل نہیں،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی قوتوں کیخلاف طاقت کااستعمال مسائل کاحل نہیں۔ طاقت کےاستعمال سےسیاسی انتشارمزیدبڑھےگا۔ حقیقت نہیں سمجھیں گےتوبگاڑبڑھےگا۔ مقتدرہ تسلیم کرلےموجودہ ہائبرڈنظام نکام ہو چکا۔ مسائل کاحل ازسرنوشفاف انتخابات میں ہے۔ مزید پڑھیں :تمام الزامات غلط ہیں، 9مئی والےدن اسلام آبادمیں تھا،عدالت سےگرفتارکیاگیا،عمران خان