ایک منتخب وزیراعظم کے خلاف سازش کی گئی،خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کل عطا تارڑ نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں دو چیزں کہیں۔ پی ٹی آئی پر پابندی کے لئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے۔ ایک خاتون رکن اسمبلی کہتی ہیں بانی پی ٹی آئی نہیں تو پاکستان نہیں۔ […]
راولپنڈی پولیس نے 10 محرم الحرام کیلئے سیکورٹی پلان جاری کردیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )راولپنڈی پولیس نے 10 محرم الحرام کیلئے سیکورٹی پلان جاری کردیا۔ ضلع بھر میں 6 ہزار سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی کے فرائض انجام دینگے۔ ٹریفک کی روانی کیلئے 9 سو سے زائد ٹریفک وارڈن تعینات ہونگے۔ دس محرم الحرام کے مرکزی جلوس کیلئے 3 ہزار کے قریب افسران و […]
ڈی آئی خان،دہشتگردوں کا رورل ہیلتھ سینٹر پر حملہ، 2 جوانوں سمیت 7 شہید،3دہشتگرد واصل جہنم

ڈی آئی خان ( اے بی این نیوز )دہشتگردوں کا ڈی آئی خان میں رورل ہیلتھ سینٹر پر بزدلانہ حملہ۔ دہشتگردوں کے حملے میں 5شہری شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوںنے رورل ہیلتھ سینٹر کے عملے پر فائرنگ کی۔ شہدامیں2لیڈی ہیلتھ ورکرز،2بچےاورایک چوکیدارشامل ہیں۔ فائرنگ کےتبادلے میں نائب صوبیدارمحمدفاروق اورسپاہی جاویداقبال بھی شہید […]
پی ٹی آئی،مخصوص نشستوں میں ہنگامی ردوبدل کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ فیصلہ ، پی ٹی آئی مخصوص نشستیں لینے میں کامیاب۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت کا نیا امتحان ،درجنوں خواتین مخصوص نشستوں میں اپنا نام لکھوانے کیلئے سرگرم ہو گئیں۔ تحریک انصاف کی سینئر قیادت پر سفارشات کی بارش۔ پی ٹی آئی کی سینئر قیادت […]
ہماری حکومت مہنگائی کی ذمہ داری نہیں ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہماری حکومت مہنگائی کی ذمہ داری نہیں ہے۔ نواز شریف کے دور حکومت میں مہنگائی پر قابو پا لیا تھا۔ 2018کا الیکشن چوری کر کے لاڈلے کی حکومت لائی گئی۔ تحریک انصاف بیرون ممالک سے ملنے والے فنڈز پرچلنے والی جماعت […]
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے آئندہ 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل کی قیمت بڑھانےکانوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے 60 پیسے فی لیٹر […]
کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی ہمارے لیے قابل تشویش ہے،امریکی محکمہ خارجہ

لاہور ( اے بی این نیوز )امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ کسی بھی سیاسی جاعت پر پابندی ہمارے لیے قابل تشویش ہے۔ترجمان میتھیوملر کے مطابق پاکستان سمیت کسی بھی ملک میں سیاسی تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان میں قانون کی حکمرانی کی حمایت کرتے ہیں۔ ہم جمہوری اقدار اور بنیادی حقوق کا احترام دیکھنا […]
9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کا 10دن کاریمانڈمنظور کر لیا گیا

لاہور ( اے بی این نیوز )9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا 10دن کاریمانڈمنظور کر لیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ پولیس نے بانی پی ٹی آئی کے 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ قبل ازیں عمران خان نے اپنے ایک بیان […]
معلوم نہیں مسلم لیگ ن کو کیوں اتنی تکلیف ہورہی ہے،قادرمندوخیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قادرمندوخیل نے کہا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت پر یقین رکھنے والی جماعت ہے۔ پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں مل جائے تو اس سے کیا فرق پڑے گا۔ پابندی لگانے سے پارٹی ختم نہیں ہوگی مزید مضبوط ہوجائے گی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگو […]
تحریک انصاف کے 41 میں سے 38 ارکان نے بیان حلفی جمع کرا دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے 41 میں سے 38 ارکان نے بیان حلفی جمع کرا دیئے۔ باقی 3 ارکان نے بذریعہ وٹس ایپ بیان حلفی بھیجے۔ تینوں ارکان اس وقت بیرون ملک ہیں۔ ارکان کے بیان حلفی جمعرات کو الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے جائیں گے۔ تحریک انصاف کا خواتین اور […]