حکومت کی پی ٹی آئی پرپابندی کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، اسدقیصر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رہنما پی ٹی آئی اسدقیصر نے کہا ہے کہ بتایاجائے اس وقت ایڈہاک ججزلگانےکی ضرورت کیاہے۔ ان کی کوشش ہےاپنی مرضی کےلوگ لاکرپی ٹی آئی پرپابندی لگائی جائے۔ ججزپرشک نہیں لیکن ان کی کوشش ہے کہ ہم خیال ججزلائیں۔ پاکستان میں آئین وقانون کی حکمرانی ہونی چاہیے۔ حکومت کی […]
پاکستان تحریک انصاف پرپابندی کافیصلہ بوکھلاہٹ ہے،مصطفی نوازکھوکھر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مصطفی نوازکھوکھر نے کہا ہے کہ پچھلے2سال سےملک سیاسی انتشارسےنہیں نکل پارہا۔ ملک میں سیاسی انتشارکی قیمت عوام اداکررہےہیں۔ لوگ گھرنہیں چلارہےاورسیاستدان راستہ نہیں نکال رہے۔ پاکستان تحریک انصاف پرپابندی کافیصلہ بوکھلاہٹ ہے۔ سیاست کےاندرتشددکی کوئی گنجائش نہیں۔ مزید پڑھیں :کوشش کی جارہی ہے ایسے ججز لائے جائیں جو حکومت […]
کوشش کی جارہی ہے ایسے ججز لائے جائیں جو حکومت کی ایما پر چلیں،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ایڈہاک ججزکامعاملہ ٹائمنگ کی وجہ سےنیت پرشک پیدا کرتا ہے۔ پی ٹی آئی پر پابندی کیلئےحکومت کی جانب سے کوشش کی جارہی ہے۔ کوشش کی جارہی ہے ایسے ججز لائے جائیں جو حکومت کی ایما پر چلیں۔ بدقسمتی کی بات […]
سیاسی حکومت کادوسروں پرپابندی لگاناشکست کااعتراف ہے،شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کنوینرعوام پاکستان پارٹی شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارٹیوں پرپابندی کی کوششیں ہمیشہ ناکام ہوئی ہیں۔ سیاسی حکومت کادوسروں پرپابندی لگاناشکست کااعتراف ہے۔ کسی سیاسی جماعت پرپابندی نہیں لگائی جاسکتی۔ پارٹیوں پرپابندی کی کوششیں ہمیشہ ناکام ہوئی ہیں۔ کسی بھی اقدام کی بات وزیراعظم پرجاتی ہے۔ جس کامینڈیٹ مشکوک […]
پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیر منطقی اور سمجھ سے بالاتر ہے،اسفندیار ولی

پشاور( اے بی این نیوز )اسفندیار ولی نے کہا ہے کہ جذبات پر مبنی فیصلوں کے نتائج کسی بھی صورت سود مند نہیں ہوتے۔ ماضی میں ہم اس قسم کے جذباتی فیصلوں کے نتائج دیکھ چکے ہیں۔ ماضی کے غلط فیصلوں کے اثرات آج تک سیاست پر نمایاں ہیں۔ سیاست میں ذاتی خواہشات اور جذبات پر قابو […]
مجوزہ ایڈہاک ججز مثبت مثال قائم کرنا چاہتے ہیں تو پیشکش کو مسترد کر دینا چاہیے، عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی و سیکریٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب نے سپریم کورٹ میں ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ایڈہاک ججز کی تقرری کی نئی چال بنچ کو ‘فکس’ کرنے کی کوشش کے سوا کچھ […]
اڈیالہ جیل میں چھٹی کے دن بھی عمران خان ،بشریٰ بی بی سے تفتیش

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نیب ٹیم نے عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں پوچھ گچھ کی۔ پوچھ گچھ کے بعد جیل سے روانہ ہوگئی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے توشہ خانہ کے تحائف اور فروخت کے حوالے سے تحقیقات کی۔ واضح رہے کہ 14 جولائی کو عدالت نے […]
فائرنگ سے ٹرمپ کا کان کٹ گیا، بازو پر شدید چوٹیں آئیں

واشنگٹن ( اے بی این نیوز ) فائرنگ سے ٹرمپ کا کان کٹ گیا اور گرنے سے بازو پر شدید چوٹیں آئی ہیں۔ سابق امریکی صدرر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حملے کے بعد زمین پر گرنے سے ان کا بازو شدید زخمی ہو گیا تھا۔امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا […]
آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کردی ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 3.5فیصد رہنے کا امکان ہے۔ حکومت نے نئی معاشی ترقی کا ہدف 3.6فیصد مقررکیا۔ پالیسی ریٹ میں سال کے دوسرے حصے میں کمی کا […]
پاکستان تحریک انصاف نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے ایڈاہاک ججز کی تقرری کی مخالفت کردی ۔ 2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی۔ بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اصولی طور پر فیصلہ کیا گیا کہ “ایڈہاک ازم” “آزاد عدلیہ” کے […]