اہم خبریں

مریم نواز نے صوبہ بھر سے سیکیورٹی صورتحال پر ہر گھنٹے بعد رپورٹ طلب کرلی

لاہور (اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر سے سیکیورٹی صورتحال پر ہر گھنٹے بعد رپورٹ طلب کرلی۔ مریم نواز کی وزراکوضلعی ، ڈویژنل اور صوبائی کنٹرول روم کے دورے کرنے کی ہدا یت۔ زرا اور متعلقہ افسران کوتمام جلوس ختم ہونے تک فیلڈ میں مانیٹرنگ جاری رکھنے کی ہدایت۔ حفاظت […]

رواں مالی سال پاکستانی معیشت میں قرضوں کاحجم7فیصد کم ہوسکتاہے،رپورٹ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نےایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستانی معیشت میں قرضوں کاحجم7فیصد کم ہوسکتاہے۔ قرضوں کاحجم77فیصدسےکم ہوکر70فیصدتک ہونےکاامکان۔ رواں مالی سال پاکستان کے62فیصدمحصولات قرضوں کی ادائیگی پرخرچ ہونگے۔ رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہےگی۔ گزشتہ مالی سال […]

وزارت خارجہ کا اہم اعلان ، قونصلر سروسز میں تصدیق کا عمل معطل کر دیا گیا

اسلام آباد (رضوان عباسی )وزارت خارجہ کا اہم اعلان ، قونصلر سروسز میں تصدیق کا عمل معطل کر دیا گیا۔ اپاسٹل اور جنرل تصدیق جمعرات سے واک ان کے تحت نہیں ہوگی ۔ وزارت خارجہ نے اپاسٹل اور جنرل تصدیق نامزکورئیر کے تحت کی جائے گی ۔ وزارت خارجہ کے مطابق اسلام آباد اور کراچی […]

ملک کوبھائی چارےکی اشدضرورت ہے،گورنرپنجاب

لاہور (اے بی این نیوز    )گورنرپنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ملک کوبھائی چارےکی اشدضرورت ہے۔ 10محرم کےجلوس پرامن طریقے سےجاری ہیں۔ آج10محرم ہےکسی سیاسی سوال کاجواب نہیں دوں گا۔ امن کمیٹی،انتظامیہ کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔ مزید پڑھیں :بنوں چھاؤنی پردہشتگردانہ حملہ،افغان سفارتخانے کاڈپٹی ہیڈآف مشن وزارت خارجہ طلب،احتجاجی مراسلہ جاری

بنوں چھاؤنی پردہشتگردانہ حملہ،افغان سفارتخانے کاڈپٹی ہیڈآف مشن وزارت خارجہ طلب،احتجاجی مراسلہ جاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )بنوں چھاؤنی پردہشتگردانہ حملےپرپاکستان نےافغانستان کواحتجاجی مراسلہ جاری کردیا۔ افغان سفارتخانے کےڈپٹی ہیڈآف مشن کووزارت خارجہ میں طلب کیاگیا،ترجمان دفترخارجہ کے مطابق 15جولائی2024کوبنوں چھاؤنی پرہونیوالے حملے پرپاکستان کاسخت ردعمل پیش کیا۔ حملے کےنتیجے میں8سیکیورٹی اہلکارشہیداورکئی زخمی ہوئےتھے۔ دہشتگردحملہ افغانستان میں مقیم حافظ گل بہادرگروپ نےکیاتھا۔ حافظ گل بہادرگروپ،کالعدم ٹی ٹی […]

عاشورہ، ملک بھر میں مجالس کا اہتمام،ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نواسہ رسول اور شہداء کو سلام پیش کرنے کے لیے ملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج موبائل فون سروس بند ہے۔ یوم عاشور کے سلسلے میں آج چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس نکالے […]

عاشورہ کے پیش نظر میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل رہے گی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    ) عاشورہ کے پیش نظر میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 10 محرم الحرام کے پیش نظر راولپنڈی میں میٹرو بس سروس کو جزوی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر سے […]

ملک بھر کے بیشتر شہروں میں نویں محرم الحرام کےجلوس اختتام پذیر ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ملک کے بیشتر شہروں میں 9 محرم کے جلوس اختتام پذیر ہو گئے۔ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں 9ویں محرم کو ملک بھر میں ماتمی جلوس نکالے گئے۔ لاہور کے علاوہ بیشتر بڑے شہروں میں جلوس مقررہ راستوں پر نکلے۔ […]

سابق صدرڈونلڈٹرمپ پرحملےکےبعدانتہاپسندجوابی کارروائی کرسکتےہیں،سیکیورٹی الرٹ جاری

وا شنگٹن ( اے بی این نیوز    )ہوم لینڈسیکیورٹی اورایف بی آئی کاسیکیورٹی الرٹ جاری۔ ایف بی آئی کے سیکیورٹی الرٹ کے مطابق سابق صدرڈونلڈٹرمپ پرحملےکےبعدانتہاپسندجوابی کارروائی کرسکتےہیں۔ انتخابات کےتناظرمیں ٹرمپ پرحملے کی جوابی کارروائی کاخطرہ ہے۔ ہوم لینڈسیکیورٹی نے ریاستی اورمقامی قانون نافذکرنےوالےادارے مشکوک رویوں پرنظررکھیں۔ ایف بی آئی اورڈی ایچ ایس کوملک کی موجودہ صورتحال […]

شہبازشریف زبردستی حکومت لےکربیٹھےہیں،پابندی بھی لگارہےہیں،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت مشکوک مینڈیٹ پرآئی ہے غوطےکھارہی ہے۔ حکومت نےپی ٹی آئی پرپابندی کافیصلہ جلدبازی میں کیا۔ حکومت کومفاہمت کی طرف جاناچاہیے،انتشارنہیں بڑھاناچاہیے۔ اسحاق ڈارنےکہاپابندی پراتحادیوں سےبات کریں گے۔ ن لیگ کےاپنےہی لوگ پابندی کےفیصلےکی مخالفت کررہےہیں۔ میرےخیال میں حکومت پابندی […]